image
Saturday, Apr 20 2024 | Time 19:26 Hrs(IST)
Sports

15 سال کے انیش نے طلائی تاریخ رقم کی

15 سال کے انیش نے  طلائی تاریخ رقم کی

گولڈ کوسٹ، 13 اپریل (یو این آئی ) ہندستان کے 15 سال کے انیش بھنوالا نے مردوں کے 25 میٹر ریپڈ فائر پسٹل مقابلے میں دولت مشترکہ کھیلوں کا ریکارڈ بناتے ہوئے جمعہ کو 21 ویں دولت مشترکہ کھیلوں میں سنہری تاریخ رقم کی۔
انیش دولت مشترکہ کھیلوں میں طلائی جیتنے والے سب نوجوان ہندوستانی شوٹر بھی بن گئے۔

انیش کے علاوہ تیجسوني ساونت نے 50 میٹر رائفل تھری پوزیشن میں سونے اور انجم مدگل نے چاندی کا تمغہ جیتا۔

image