image
Saturday, Apr 20 2024 | Time 19:07 Hrs(IST)
Sports

ٹی -20 رینکنگ میں وراٹ کو ایک مقام کا فائدہ

ٹی -20 رینکنگ میں وراٹ کو ایک مقام کا فائدہ

نئی دہلی، 11 جنوری (یو این آئی ) ہندوستانی کپتان وراٹ کوہلی نے آئی سی سی کی ہفتہ کو جاری تازہ ٹوئنٹی -20 رینکنگ میں ایک مقام کا سدھار کیا ہے جبکہ ٹیم کے اوپنر لوکیش راہل اپنے چھٹے نمبر پر برقرار ہیں ۔
ہندستان اور سری لنکا کے درمیان تین میچوں کی سیریز کے اختتام کے بعد آئی سی سی نے اپنی ٹوئنٹی 20 رینکنگ جاری کی ہے جس میں اوپنر راہل اپنے چھٹے نمبر پر برقرار ہیں جبکہ کپتان وراٹ اور شکھر دھون نے ایک ایک جگہ کا سدھار کیا ہے۔
ہندستان نے یہ سریز 2-0 سے جیتی ہے۔

image