SportsPosted at: Jan 24 2020 9:00PM نیوزی لینڈ پہنچنے کے 48 گھنٹے بعد ہی جیتنا خوشگوار احساس : وراٹ
آکلینڈ، 24 جنوری (یو این آئی ) ہندوستانی کپتان وراٹ کوہلی نے نیوزی لینڈ کو جمعہ کو پہلے ٹی -20 میں چھ وکٹ سے شکست دینے کے بعد کہا کہ نیوزی لینڈ پہنچنے کے دو دن کے اندر فتح حاصل کرنا انتہائی خوشگوار احساس ہے۔
ہندستان نے پہلے ٹی -20 میں میزبان نیوزی لینڈ کو چھ وکٹ سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی۔
کپتان نے میچ کے بعد کہاکہ ہم نے اس مقابلے کا لطف لیا۔