image
Friday, Apr 19 2024 | Time 17:58 Hrs(IST)
Sports

ہندستان عالمی کپ کا مضبوط دعویدار: مندرا

ہندستان عالمی کپ کا مضبوط دعویدار: مندرا

گروگرام، 16 فروری (یو این آئی ) اداکارہ اور فٹنس آئکن اور کرکٹ كمنٹیٹر مندرا بیدی نے 21 فروری سے آسٹریلیا میں ہونے والے آئی سی سی خاتون ٹی -20 ورلڈ کپ میں ہندستانی خاتون ٹیم کو جیت کا مضبوط دعویدار بتایا ہے۔
مندرا نے اتوار کو گروگرام میں منعقد میکس لائف انشورنس فیملی میراتھن دوڑ کے دوسرے ایڈیشن کے موقع پر یہ بات کہی۔
مندرا نے کہاکہ ہندستانی ٹیم عالمی کپ کی مضبوط دعویدار ہے اور ٹیم اس بار عالمی کپ جیتے گی۔

image