image
Thursday, Apr 25 2024 | Time 17:53 Hrs(IST)
Sports

ربادا اور ڈو پلیسس کی ٹی -20 میں واپسی

ربادا اور ڈو پلیسس کی  ٹی -20 میں واپسی

کیپ ٹاؤن 17 فروری (یو این آئی) جنوبی افریقہ ٹی -20 اور ٹیسٹ ٹیموں سے کپتانی چھوڑنے والے تجربہ کار بلے باز فاف ڈو پلیسس اور تیز گیند باز كیگسو ربادا کی ٹی -20 ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔
جنوبی افریقہ کرکٹ بورڈ نے پیر کو یہ اعلان کیا۔
بورڈ نے کہا کہ آسٹریلیا کے خلاف تین میچوں کی ٹی -20 سیریز میں ڈو پلیسس اور ربادا کو منتخب کیا گیا ہے۔

image