
کشی نگر /لکھنؤ، 26 اپریل (یو این آئی) اترپردیش میں کشی نگر کے بشن پورا علاقے میں آج صبح ایک اسکول گاڑی بغیر گارڈ والے ریلوے کراسنگ پر ٹرین سے ٹکرا گئی جس کی وجہ سے 13 بچوں کی موت ہو گئی اور دیگر چھ زخمی ہو گئے۔
...مزید دیکھیں 26 Apr 2018 | 10:06 AM
ٹوکیو، 26 اپریل (رائٹر) جاپان کے وزیر اعظم شنزو آبے نے آج کہا کہ ملک میں عام انتخابات کرانے کو لے کر ابھی ان کا کوئی خیال نہیں ہے۔
...مزید دیکھیں 26 Apr 2018 | 10:11 AM
سری نگر ، 26اپریل (یو ا ین آئی) جموں وکشمیر کے گرمائی دارالحکومت سری نگر کے مضافاتی علاقہ میں جنگجوؤں نے گذشتہ رات دیر گئے ایک پولیس چوکی پر حملہ کرکے وہاں سے چار رائفلیں اڑا لیں۔
...مزید دیکھیں 26 Apr 2018 | 10:25 AM
واشنگٹن، 26 اپریل (رائٹر) امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کے ساتھ ہونے والے مجوزہ سربراہی مذاکرات سے قبل جنوبی کوریا کے صدر سے ملاقات کر سکتے ہیں۔
...مزید دیکھیں 26 Apr 2018 | 10:14 AM
ممبئی، 26 اپریل (یو این آئی) بطور ویلن اپنے کیئرئر کا آغاز کرنے والے اور پھر فلم انڈسٹری میں بطور ہیرو شہرت کی بلندیوں تک پہنچنے والے صدابہار اداکار ونود کھنہ نے اپنی اداکاری سے مداحوں کے درمیاں اپنے انمت نقوش چھوڑے ہیں۔
...مزید دیکھیں 26 Apr 2018 | 10:09 AM
بھوپال، 26 اپریل ( یواین آئی) حج -2018 میں جانے والے 2 سال سے کم عمر کے بچوں کے لئے جمع کی جانے والی رقم میں ترمیم کی گئی ہے۔
...مزید دیکھیں 26 Apr 2018 | 10:20 AM
پیانگ یانگ،26اپریل(یو این آئی)چینی سائنسدان اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ وہ پہاڑ جہاں شمالی کوریا جوہری تجربے کرتا تھا وہ جزوی طور پر منہدم ہو گیا ہے اور وہاں پر مزید جوہری تجربے نہیں کیے جا سکتے۔
...مزید دیکھیں 26 Apr 2018 | 10:21 AM