Monday, Jan 22 2018 | Time 00:15 Hrs(IST)
Election Share

جنسی زیادتی کا معاملہ: جی ڈی برلا اسکول میں تعلیم شروع

کلکتہ،7دسمبر(یو این آئی) بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کا معاملہ سامنے آنے کے بعد تنازعات کا شکارجی ڈی برلا سنٹر فار ایجوکیشن میں چھ دنوں کے بعد چھٹی جماعت سے تعلیم آج شروع ہوگئی ہے ۔
چار سالہ بچی کے ساتھ پی ٹی ٹیچر کی زیادتی کے بعد ہنگامہ برپا ہوگیا تھا ۔
سول سوسائٹی ، گارجین فورم نے اس کے خلاف تحریک شروع کردی تھی ۔
خاص خبریں
عام آدمی پارٹی  کے 20ارکان اسمبلی نااہل قرار

عام آدمی پارٹی کے 20ارکان اسمبلی نااہل قرار

نئی دہلی ،21جنوری (یواین آئی)صدرجمہوریہ رام ناتھ کووند نے منفعت بخش عہدے کے معاملہ میں دہلی میں عام آدمی پارٹی کے 20ارکان اسمبلی کی رکنیت ختم کرنے کی انتخابی کمیشن کی سفارش پر اپنی مہر لگادی ہے ۔

...مزید دیکھیں 21 Jan 2018 | 5:41 PM
وزیر اعظم نے منی پور، تریپورہ اور میگھالیہ کے لوگوں کو یوم تاسیس  کی مبارکباد دی

وزیر اعظم نے منی پور، تریپورہ اور میگھالیہ کے لوگوں کو یوم تاسیس کی مبارکباد دی

نئی دہلی، 21 جنوری (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے منی پور، میگھالیہ اور تریپورہ کے یوم تاسیس کے موقع پر ان ریاستوں کے لوگوں کو مبارک باد دی ہے۔

...مزید دیکھیں 21 Jan 2018 | 3:55 PM
aاپنی حرکتوں سے باز نہیں آرہا پاکستان:راج ناتھ

aاپنی حرکتوں سے باز نہیں آرہا پاکستان:راج ناتھ

لکھنؤ،21جنوری (یواین آئی)مرکزی وزیرداخلہ راج ناتھ سنگھ نے پاکستان کو اپنی حرکتوں سے باز آنے کی نصیحت کی ہے ۔

...مزید دیکھیں 21 Jan 2018 | 5:57 PM
جموں وکشمیر کی سرحدوں پر انسانی خون کی ہولی کھیلی جارہی ہے: محبوبہ مفتی

جموں وکشمیر کی سرحدوں پر انسانی خون کی ہولی کھیلی جارہی ہے: محبوبہ مفتی

بارہمولہ، 21جنوری (یو ا ین آئی) جموں وکشمیر کی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہا کہ ریاست کی سرحدوں پر اس وقت انسانی خون کی ہولی کھیلی جارہی ہے اور سرحدی آبادی کو انتہائی تکلیف دہ صورتحال کا سامنا ہے۔

...مزید دیکھیں 21 Jan 2018 | 5:57 PM
یوم جمہوریہ  کی تقریب کو شاندار بنانے کا منصوبہ

یوم جمہوریہ کی تقریب کو شاندار بنانے کا منصوبہ

نئی دہلی، 21 جنوری (یواین آئی) دس ممالک کے سربراہوں کی موجودگی میں راج پتھ پر ہونے والی خوبصورت پریڈ اس بار کے یوم جمہوریہ کی تقریب کو یادگار بنا دے گی۔

...مزید دیکھیں 21 Jan 2018 | 2:01 PM
کابل میں مسلح افراد نے ہوٹل پر حملہ کیا

کابل میں مسلح افراد نے ہوٹل پر حملہ کیا

کابل 21 جنوری (رائٹر) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک پانچ منزلہ انٹرکانٹی نینٹل ہوٹل پر کم از کم چار مسلح افراد نے حملہ کر دیا۔

...مزید دیکھیں 21 Jan 2018 | 8:26 AM
جیٹلی پر ہو  گا عام لوگوں کو خوش کرنے کا دباؤ

جیٹلی پر ہو گا عام لوگوں کو خوش کرنے کا دباؤ

نئی دہلی، 21 جنوری (یو این آئی) وزیر خزانہ ارون جیٹلی سال 2019 میں ہونے والے عام انتخابات سے پہلے اپنا آخری مکمل بجٹ پیش کرنے کی تیاری کر رہے ہیں جس میں ان پر معیشت کو رفتار دینے کے اقدامات کے ساتھ ہی سیاسی ضروریات کے پیش نظر عام لوگوں کو خوش کرنے کا دباؤ بھی ہوگا۔

...مزید دیکھیں 21 Jan 2018 | 1:44 PM

زمبابوے پر جیت سے سری لنکا کی امیدیں برقرار

21 Jan 2018 | 7:51 PM

ڈھاکہ، 21 جنوری (یو این آئی) تشارا پریرا (33 رن پر چار وکٹ) اور نوان پردیپ (28 رن پر تین وکٹ) کی خطرناک گیند بازی سے سری لنکا نے زمبابوے کو اتوار کو پانچ وکٹ سے شکست دے کر سہ رخی سیریز کے فائنل میں پہنچنے کی اپنی امیدیں برقرار رکھی ہیں ۔

....

08 Jan 2018 | 9:57 PM

ہندستانی بلے بازوں کی یہ ایسی شرمناک کارکردگی تھی جسے طویل عرصہ تک عالمی نمبر ایک ٹیم کاکوئی بھی کھلاڑی فراموش نہیں کر پائیگا۔

image