image
Tuesday, Mar 19 2024 | Time 12:40 Hrs(IST)
Election

پہلی کابینی میٹنگ میں کسانوں کے قرض معافی پر فیصلہ ہوگا : بگھیل

رائے پور، 16دسمبر (یو این ائی) چھتیس گڑھ کے نامزد وزیراعلی بھوپیش بگھیل نے کہاکہ انکی کابینہ کی پہلی میٹنگ میں کسانوں کے قرض معافی اور جھیرم گھاٹی نکسل حملے کی سازش کی جانچ کے لئے ایس آئی ٹی قائم کرنے پر فیصلہ کیا جائے گا۔

مسٹر بگھیل نے راج بھون میں حکومت سازی کا دعوی پیش کرنے کے بعد نامہ نگاروں سے کہاکہ کابینہ کی پہلی میٹنگ میں ہی کسانوں سے سہارا قیمت پر 2500روپے فی کوئنٹل پر دھان کی خریداری کرنے کا فیصلہ ہوگا۔
انہوں نے کہاکہ کل وہ حلف لینے کے بعد پارٹی اعلی کمان سے بات چیت کرکے اپنی کابینہ قائم کریں گے۔
خاص خبریں
آندھرا پردیش میں قومی شاہراہ سے فضائیہ کے جنگی طیاروں کی پرواز

آندھرا پردیش میں قومی شاہراہ سے فضائیہ کے جنگی طیاروں کی پرواز

نئی دہلی، 19 مارچ (یو این آئی) فضائیہ کے جنگی اور ٹرانسپورٹ طیاروں نے پھرسے آندھرا پردیش میں ضلع باپٹلا کے اڈانکی میں قومی شاہراہ پر لینڈنگ اور ٹیک آف کرکے اپنی صلاحیت اور مہارت کا مظاہرہ کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
روس میں کان منہدم ہونے سے 13 افراد دب گئے

روس میں کان منہدم ہونے سے 13 افراد دب گئے

ماسکو، 19 مارچ (یو این آئی) روس کے مشرق بعید میں امور علاقے میں کان منہدم ہونے سے تقریباً 13 افراد ملبے تلے دب گئے ہیں۔

...مزید دیکھیں
غزہ میں ہلاکتوں کی تعداد 31,726 تک پہنچی

غزہ میں ہلاکتوں کی تعداد 31,726 تک پہنچی

غزہ، 19 مارچ (یو این آئی) غزہ کی پٹی میں جاری اسرائیلی جارحانہ حملوں میں مرنے والے فلسطینیوں کی تعداد بڑھ کر 31,726 ہو گئی ہے جب کہ 73,792 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

...مزید دیکھیں
امریکی-برطانوی بحریہ نے یمن میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر 10 فضائی حملے کیے

امریکی-برطانوی بحریہ نے یمن میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر 10 فضائی حملے کیے

صنعاء، 19 مارچ (یو این آئی) بحیرہ احمر میں تعینات امریکی اور برطانوی بحری افواج نے پیر کے روز یمن کے بندرگاہی شہر حدیدہ میں حوثیوں کے فوجی ٹھکانوں پر دس فضائی حملے کیے۔

...مزید دیکھیں
کشمیر میں بیشتر مقامات پر شبانہ درجہ حرارت میں گراوٹ ریکارڈ

کشمیر میں بیشتر مقامات پر شبانہ درجہ حرارت میں گراوٹ ریکارڈ

سری نگر، 19 مارچ (یو این آئی) وادی کشمیر میں خشک موسم کے بیچ بیشتر مقامات پر شبانہ درجہ حرارت میں ایک بار پھر گراوٹ درج ہوئی ہے۔

...مزید دیکھیں
دو نکسلیوں نے خودسپردگی کی

دو نکسلیوں نے خودسپردگی کی

سکما، 19 مارچ (یو این آئی) مدھیہ پردیش کے ضلع سکما میں دو نکسلیوں نے پولس کے سامنے خودسپردگی کی۔

...مزید دیکھیں
پاکستان میں 5.6 شدت کا زلزلہ

پاکستان میں 5.6 شدت کا زلزلہ

اسلام آباد، 19 مارچ (یو این آئی) پاکستان میں منگل کے روزنصف شب کو 5.6 شدت کے زلزلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

...مزید دیکھیں

مظفرنگر:کانسٹیبل نے کیا ٹیچر کا قتل

18 Mar 2024 | 3:32 PM

مظفرنگر:18مارچ(یواین آئی) اترپردیش کے ضلع مظفرنگر کے سول لائن علاقے میں آپسی تنازع میں کانسٹیبل نے ایک ٹیچر کا گولی مار کر قتل کردیا۔

image