image
Tuesday, Nov 19 2019 | Time 17:10 Hrs(IST)
  • رام مندر ٹرسٹ: سنتوں میں تنازع افسوسناک
  • گجرات کے سریندرنگر ضلع میں پہلی بار نظر آئے شیر
  • کٹیہار میں دو پولیس عملے گرفتار
  • ٹرک اور آٹورکشہ کے مابین ٹکر میں دو کی موت ، دو زخمی
  • کشمیر: ہیومن رائٹس سمیت 7 ریاستی کمیشنوں کے خاتمے کے باوجود سائن بورڈس وہیں کے وہیں
  • امیر بی جے پی لیڈر غریب جے این یو طلبہ کی حمایت کیوں کریں گے: سماج وادی پارٹی
  • جموں کشمیر بنک نے نصف برس بیت جانے کے باوجود پروبشنری افسروں اور بنکنگ ایسوسی ایٹس اسامیوں کے نتائج ظاہر نہیں کئے، امیدوار پریشان
  • سورت میں فیکٹری میں آگ لگی
  • کشمیر میں غیر یقینی صورتحال کا 107 واں دن، معمولات زندگی بحال ہونے کی رفتار تیزگام
  • یو پی حکومت کا میڈیکل ٹیچروں کے تنخواہوں میں اضافے کا فیصلہ
  • تین سو کارٹن انگریزی شراب برآمد ، دو گرفتار
Election

راہل گاندھی کی مودی کو جیت کی مبارکباد دی

نئی دہلی، 23 مئی (یواین آئی) کانگریس صدر راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی کو لوک سبھا انتخابات میں شاندار جیت کے لئے مبارک باد دی ہے۔

مسٹر گاندھی نے جمعرات کو یہاں نامہ نگاروں سے بات چیت میں کہا کہ ہماری جنگ نظریات کی ہے اور اس انتخاب میں ملک کے عوام نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور مسٹر مودی پر اعتماد ظاہر کیا ہے۔
اس کے لئے ہم انہیں مبارک باد دیتے ہیں۔
خاص خبریں
راجیہ سبھا کے مارشلس  کی نئی  ڈریس  پر  دوبارہ غورو خوص   ہو  گا

راجیہ سبھا کے مارشلس کی نئی ڈریس پر دوبارہ غورو خوص ہو گا

نئی دہلی، 19نومبر ( یواین آئی) راجیہ سبھا کے چیئرمین ایم وینکیا نائیڈو نے منگل کو کہا کہ ایوان کے مارشلس کے نئے ڈریس کوڈ پر دوباہ غور و خوص کیا جائے گا  چیئرمین نے صبح ایوان کی کارروائی شروع کرتے ہوئے ضروری دستاویزات ایوان کے ٹیبل پر رکھوائے اور مارشلس کی نئی ڈریس پر غور کرنے کے لئے ہدایت دی انہوں نے کہا کہ ایوان میں اس سیشن سے مارشلس کی نئی ڈریس کا انتظام کیا گیا ہے جس پر کئی اراکین پارلیمنٹ اور معاشرے کے معزز ین نے اپنے خیالات کا اظہار کیاہے ۔

...مزید دیکھیں
کانگریس نے  گاندھی خاندان کی  سیکورٹی میں تخفیف  کا معاملہ اٹھایا

کانگریس نے گاندھی خاندان کی سیکورٹی میں تخفیف کا معاملہ اٹھایا

نئی دہلی، 19 نومبر (یواین آئی) اپوزیشن پارٹی کانگریس اور دراوڑ منتر كشگم (ڈی ایم کے) نے گاندھی خاندان کے ارکان کی سیکورٹی میں تخفیف کا معاملہ منگل کو لوک سبھا میں اٹھایا اور بعد میں ایوان سے واک آؤٹ کیا۔

...مزید دیکھیں
مودی کا شیخ سلطان کے انتقال پر اظہارِ تعزیت

مودی کا شیخ سلطان کے انتقال پر اظہارِ تعزیت

نئی دہلی،19نومبر(یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کے روزمتحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے شاہی خاندان کے رکن سلطان بن زائد بن سلطان النیہیان کے انتقال پر اظہارِ تعزیت کیا مسٹر سلطان کا پیر کے روز انتقال ہوگا تھا مسٹر مودی نے ٹویٹ کیا،’ میں شیخ سلطان بن زائد النیہیان کے انتقال پر یو اے ای کے صدر شیخ خلیفہ بن زائد النیہیان کے تئیں تعزیت کا اظہار کرتا ہوں اور دکھ کی اِس گھڑی میں النیہیان خاندان اور یواے ای کے عوام کے تئیں میری ہمددردی اور دعائیں ہیں‘ امارات ڈائیلاگ کمیٹی نے ایک بیان میں بتایا کہ شیخ سلطان بن زائد النیہیان کا پیر کے روز انتقال ہو گیا تھا صدارتی امور کی وزارت کی ہدایت پر یواے ای میں سہ روزہ سرکاری سوگ کا اعلان کیا گیا ہے لہذا قومی پرچم آدھا جھکا رہے گا۔

...مزید دیکھیں
اندرا گاندھی جینتی پر مودی کا خراج عقیدت

اندرا گاندھی جینتی پر مودی کا خراج عقیدت

نئی دہلی،19نومبر(یو این آئی) وزیراعظم نریندرمودی نے ملک کی پہلی خاتون وزیر اعظم اندراگاندھی کی جینتی پر منگل کے روز انھیں خراج عقیدت پیش کیا مسٹر مودی نے سابق وزیر اعظم کو یاد کرتے ہوئے کہا،’ہماری سابق وزیراعظم محترمہ اندرا گاندھی جی کو ان کی سالگرہ پر سلام‘ غورطلب ہے کہ محترمہ گاندھی کی منگل کے روز 112 ویں سالگرہ ہے۔

...مزید دیکھیں
سونیا، پرنب، منموہن کی اندرا گاندھی کو خراج عقیدت

سونیا، پرنب، منموہن کی اندرا گاندھی کو خراج عقیدت

نئی دہلی،19نومبر(یو این آئی) کانگریس کی عبوری صدر سونیا گاندھی، سابق صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی، سابق نائب صدر جمہوریہ حامد انصاری ، سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ اور کانگریس کے سابق صد ر راہل گاندھی نے سابق وزیراعظم ’آئرن لیڈی‘ اندراگاندھی کو ان کی 102 ویں سالگرہ کےپر موقع خراج عقیدت پیش کیا  محترمہ گاندھی کے ساتھ ان تمام اہم ہستیوں نے صبح اندرا گاندھی کی سمادھی ’شکتی استھل‘ جاکر انھیں خراج عقیدت پیش کیا۔

...مزید دیکھیں
راجیہ سبھا میں نہیں ہوئے وقفہ صفر،وقفہ سوال

راجیہ سبھا میں نہیں ہوئے وقفہ صفر،وقفہ سوال

نئی دہلی،19نومبر(یو این آئی) راجیہ سبھا میں منگل کے روز بائیں بازو اور کانگریس کےاراکین کے شور شرابے کی وجہ سے وقفہ صفر اور وقفہ سوال نہ ہوسکا۔

...مزید دیکھیں
مالی میں گشت لگانے والےفوجی گروہ پر حملہ، 24 فوجیوں کی موت 29 زخمی

مالی میں گشت لگانے والےفوجی گروہ پر حملہ، 24 فوجیوں کی موت 29 زخمی

بکاکو،19 نومبر(یو این آئی) مالی اور نائیجر کے سرحدی علاقے میں اسپیشل آپریشن کے تحت گشت لگانے والے گروہ پر ہونے والے حملے میں فوج کے 24 اہلکارمارے گئے ہیں جبکہ 29 زخمی ہوگئے ہیں۔

...مزید دیکھیں

امیر بی جے پی لیڈر غریب جے این یو طلبہ کی حمایت کیوں کریں گے: سماج وادی پارٹی

19 Nov 2019 | 4:58 PM

نئی دہلی‘ 19نومبر (یو این آئی) سماج وادی پارٹی کے رہنما رام گوپال یادو نے فیس میں اضافہ کے خلاف پرامن مظاہرہ کررہے جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے طلبہ پر پیر کے روز پولیس کی لاٹھی چارج کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ان کی پارٹی طلبہ کے مطالبات کی مکمل حمایت کرتی ہے اور ضرورت پڑنے پر وہ بھی احتجاجی مظاہروں میں شامل ہوگی۔

حیرت انگیز رفتار  کے مالک   ملکھا سنگھ

حیرت انگیز رفتار کے مالک ملکھا سنگھ

19 Nov 2019 | 12:13 PM

نئی دہلی، 19 نومبر (یو این آئی) حیرت انگیز رفتار کی جب بات کی جائے اور ملکھا سنگھ کا نام زبان پر نہ آئے تو بات نامکمل لگتی ہے۔ اڑن سنگھ کے نام سےمشہورملكھا سنگھ آج تک ہندستان کے سب سے مشہور اور معزز رنر مانے جاتے ہیں۔ ملکھا سنگھ کا شمارہندستان کے بہترین کھلاڑیوں میں ہوتا ہے۔ انہوں نے اپنی محنت اور جذبے سے پوری دنیا میں ہندوستان کا نام روشن کیا ہے۔

زینت امان نے ادکاراؤں کو منفرد شناخت دلائی

19 Nov 2019 | 1:53 PM

(19 نومبر یوم پیدائش کے موقع پر)ممبئی، 19 نومبر (یو این آئی) بالی وڈ میں زینت امان کا شمار ایک ایسی ادکارہ کے طور پر ہوتا ہے جنہوں نے اپنے روایتی طرز پر گامزن سنیما میں خاص تبدیلی کرکےاداکاراؤں کو یک نئی شناخت دلائی۔

image