image
Tuesday, Nov 19 2019 | Time 16:16 Hrs(IST)
  • بھاگلپور میں بم دھماکہ میں تین افراد زخمی
  • کانگریس نے گاندھی خاندان کی سیکورٹی میں تخفیف کا معاملہ اٹھایا
  • سات کروڑ کسانوں کو مل چکی ہے ’مان دھن‘ کی رقم
  • آرسیپ، مودی کے غیر ملکی دوروں کے بارے میں بی جے پی کے ممبران پارلیمنٹ کو آگاہ کیا گیا
  • پولیس نکسلیوں کےہاتھوں زخمی گاوں والوں کا علاج کررہی ہے
  • جے این یو اسٹوڈنٹس پر لاٹھی چارج کا اعلی سطحی تفتیش کا مطالبہ
  • اے پی میں سڑک حادثہ۔ خاتون سب انسپکٹر شدید زخمی
  • ارونا چل پریش میں میں چین کی دراندازی :بی جے پی رکن پارلیمنٹ کا اظہار تشویش
  • تلنگانہ کے ضلع رنگاریڈی میں حادثہ۔ نوجوان موقع پر ہی ہلاک،دیگر تین شدید زخمی
  • ڈیوڈ اٹنبرو 2019 کا اندرا گاندھی امن انعام
  • کانگریس نے گاندھی خاندان کی سیکورٹی میں تخفیف کا معاملہ اٹھایا
  • نوجوان نے عوامی سماعت کے دوران آگ لگائی
Election

ریونّا نے دیوے گوڑا کے لئے ہاسن سیٹ خالی کرنے کا فیصلہ کیا

ہاسن، 24 مئی (یو این آئی) کرناٹک کی ہاسن لوک سبھا سیٹ پر انتخابات جیتنے والے جنتادل (سیکولر) کے امیدوار پَروَجل ریونّا نے اپنے دادا اور پارٹی صدر ایچ ڈی دیوے گوڑا کے حق میں اپنی سیٹ خالی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

سابق وزیراعظم ایچ ڈی دیوے گوڑا کرناٹک کی تمکرو سیٹ لوک سبھا سیٹ سے انتخاب ہار گئے ہیں۔

مسٹر ریونّا نے جمعہ کو یہاں صحافیوں سے کہا کہ انہوں نے اپنے دادا کے لئے لوک سبھا سیٹ چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔
خاص خبریں
راجیہ سبھا کے مارشلس  کی نئی  ڈریس  پر  دوبارہ غورو خوص   ہو  گا

راجیہ سبھا کے مارشلس کی نئی ڈریس پر دوبارہ غورو خوص ہو گا

نئی دہلی، 19نومبر ( یواین آئی) راجیہ سبھا کے چیئرمین ایم وینکیا نائیڈو نے منگل کو کہا کہ ایوان کے مارشلس کے نئے ڈریس کوڈ پر دوباہ غور و خوص کیا جائے گا  چیئرمین نے صبح ایوان کی کارروائی شروع کرتے ہوئے ضروری دستاویزات ایوان کے ٹیبل پر رکھوائے اور مارشلس کی نئی ڈریس پر غور کرنے کے لئے ہدایت دی انہوں نے کہا کہ ایوان میں اس سیشن سے مارشلس کی نئی ڈریس کا انتظام کیا گیا ہے جس پر کئی اراکین پارلیمنٹ اور معاشرے کے معزز ین نے اپنے خیالات کا اظہار کیاہے ۔

...مزید دیکھیں
کانگریس نے  گاندھی خاندان کی  سیکورٹی میں تخفیف  کا معاملہ اٹھایا

کانگریس نے گاندھی خاندان کی سیکورٹی میں تخفیف کا معاملہ اٹھایا

نئی دہلی، 19 نومبر (یواین آئی) اپوزیشن پارٹی کانگریس اور دراوڑ منتر كشگم (ڈی ایم کے) نے گاندھی خاندان کے ارکان کی سیکورٹی میں تخفیف کا معاملہ منگل کو لوک سبھا میں اٹھایا اور بعد میں ایوان سے واک آؤٹ کیا۔

...مزید دیکھیں
مودی کا شیخ سلطان کے انتقال پر اظہارِ تعزیت

مودی کا شیخ سلطان کے انتقال پر اظہارِ تعزیت

نئی دہلی،19نومبر(یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کے روزمتحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے شاہی خاندان کے رکن سلطان بن زائد بن سلطان النیہیان کے انتقال پر اظہارِ تعزیت کیا مسٹر سلطان کا پیر کے روز انتقال ہوگا تھا مسٹر مودی نے ٹویٹ کیا،’ میں شیخ سلطان بن زائد النیہیان کے انتقال پر یو اے ای کے صدر شیخ خلیفہ بن زائد النیہیان کے تئیں تعزیت کا اظہار کرتا ہوں اور دکھ کی اِس گھڑی میں النیہیان خاندان اور یواے ای کے عوام کے تئیں میری ہمددردی اور دعائیں ہیں‘ امارات ڈائیلاگ کمیٹی نے ایک بیان میں بتایا کہ شیخ سلطان بن زائد النیہیان کا پیر کے روز انتقال ہو گیا تھا صدارتی امور کی وزارت کی ہدایت پر یواے ای میں سہ روزہ سرکاری سوگ کا اعلان کیا گیا ہے لہذا قومی پرچم آدھا جھکا رہے گا۔

...مزید دیکھیں
اندرا گاندھی جینتی پر مودی کا خراج عقیدت

اندرا گاندھی جینتی پر مودی کا خراج عقیدت

نئی دہلی،19نومبر(یو این آئی) وزیراعظم نریندرمودی نے ملک کی پہلی خاتون وزیر اعظم اندراگاندھی کی جینتی پر منگل کے روز انھیں خراج عقیدت پیش کیا مسٹر مودی نے سابق وزیر اعظم کو یاد کرتے ہوئے کہا،’ہماری سابق وزیراعظم محترمہ اندرا گاندھی جی کو ان کی سالگرہ پر سلام‘ غورطلب ہے کہ محترمہ گاندھی کی منگل کے روز 112 ویں سالگرہ ہے۔

...مزید دیکھیں
سونیا، پرنب، منموہن کی اندرا گاندھی کو خراج عقیدت

سونیا، پرنب، منموہن کی اندرا گاندھی کو خراج عقیدت

نئی دہلی،19نومبر(یو این آئی) کانگریس کی عبوری صدر سونیا گاندھی، سابق صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی، سابق نائب صدر جمہوریہ حامد انصاری ، سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ اور کانگریس کے سابق صد ر راہل گاندھی نے سابق وزیراعظم ’آئرن لیڈی‘ اندراگاندھی کو ان کی 102 ویں سالگرہ کےپر موقع خراج عقیدت پیش کیا  محترمہ گاندھی کے ساتھ ان تمام اہم ہستیوں نے صبح اندرا گاندھی کی سمادھی ’شکتی استھل‘ جاکر انھیں خراج عقیدت پیش کیا۔

...مزید دیکھیں
راجیہ سبھا میں نہیں ہوئے وقفہ صفر،وقفہ سوال

راجیہ سبھا میں نہیں ہوئے وقفہ صفر،وقفہ سوال

نئی دہلی،19نومبر(یو این آئی) راجیہ سبھا میں منگل کے روز بائیں بازو اور کانگریس کےاراکین کے شور شرابے کی وجہ سے وقفہ صفر اور وقفہ سوال نہ ہوسکا۔

...مزید دیکھیں
مالی میں گشت لگانے والےفوجی گروہ پر حملہ، 24 فوجیوں کی موت 29 زخمی

مالی میں گشت لگانے والےفوجی گروہ پر حملہ، 24 فوجیوں کی موت 29 زخمی

بکاکو،19 نومبر(یو این آئی) مالی اور نائیجر کے سرحدی علاقے میں اسپیشل آپریشن کے تحت گشت لگانے والے گروہ پر ہونے والے حملے میں فوج کے 24 اہلکارمارے گئے ہیں جبکہ 29 زخمی ہوگئے ہیں۔

...مزید دیکھیں

آرسیپ، مودی کے غیر ملکی دوروں کے بارے میں بی جے پی کے ممبران پارلیمنٹ کو آگاہ کیا گیا

19 Nov 2019 | 4:13 PM

نئی دہلی، 19 نومبر (یو این آئی) سترہویں لوک سبھا کے دوسرے اجلاس میں حکمران بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں ، ممبران کو مشرقی ایشیاء کے ممالک کے ساتھ علاقائی جامع اقتصادی شراکت (آر ایس ای پی) معاہدے سے دستبرداری کے فیصلہ کے بارے میں بتایا گیا اور وزیر اعظم نریندر مودی کے غیر ملکی دوروں کے بارے میں معلومات دی گئی۔

حیرت انگیز رفتار  کے مالک   ملکھا سنگھ

حیرت انگیز رفتار کے مالک ملکھا سنگھ

19 Nov 2019 | 12:13 PM

نئی دہلی، 19 نومبر (یو این آئی) حیرت انگیز رفتار کی جب بات کی جائے اور ملکھا سنگھ کا نام زبان پر نہ آئے تو بات نامکمل لگتی ہے۔ اڑن سنگھ کے نام سےمشہورملكھا سنگھ آج تک ہندستان کے سب سے مشہور اور معزز رنر مانے جاتے ہیں۔ ملکھا سنگھ کا شمارہندستان کے بہترین کھلاڑیوں میں ہوتا ہے۔ انہوں نے اپنی محنت اور جذبے سے پوری دنیا میں ہندوستان کا نام روشن کیا ہے۔

زینت امان نے ادکاراؤں کو منفرد شناخت دلائی

19 Nov 2019 | 1:53 PM

(19 نومبر یوم پیدائش کے موقع پر)ممبئی، 19 نومبر (یو این آئی) بالی وڈ میں زینت امان کا شمار ایک ایسی ادکارہ کے طور پر ہوتا ہے جنہوں نے اپنے روایتی طرز پر گامزن سنیما میں خاص تبدیلی کرکےاداکاراؤں کو یک نئی شناخت دلائی۔

image