image
Tuesday, Nov 19 2019 | Time 15:10 Hrs(IST)
  • فریقین میں مارپیٹ کے دوان ایک لڑکے کی موت، آٹھ زخمی
  • مودی کا شیخ سلطان کے انتقال پر اظہارِ تعزیت
  • اسکولی گاڑی حادثے کا شکار،10 بچے زخمی
  • ایس پی سے اتحاد کو تیار:شیوپال
  • اندرا گاندھی کو ممتا کا خراج عقیدت
  • پروشلم روانگی، اے پی حکومت نے عیسائیوں کے لئے مالی امداد میں اضافہ کردیا
  • چین میں کوئلے کی کان میں دھماکہ ، 15 ہلاک، 9 زخمی
  • مشرف کے خلاف دائر غداریٔ وطن کے مقدمے میں فیصلہ محفوظ
  • زینت امان نے ادکاراؤں کو منفرد شناخت دلائی
  • سشمیتا سین 44 برس کی ہوئیں
  • کرناٹک کے نائب وزیر اعلی کی ماں کا انتقال
  • ڈمپر اور پک اپ کی ٹکر،3 کی موت
Election

راہل نے وائناڈ کے لوگوں کا شکریہ ادا کیا

نئی دہلی، 24مئی (یو این آئی) اترپردیش میں اپنی روایتی امیٹھی سیٹ سے انتخابات میں شکست کھانے والے کانگریس کے صدر راہل گاندھی نے وائناڈ سیٹ پر جیت دلانے کے لئے رائے دہندگان کا شکریہ ادا کیا ہے۔

مسٹر گاندھی نے جمعہ کو کیرالہ کے وائناڈ پارلیمانی حلقہ کے رائے دہندگان کا ملیالی زبان میں شکریہ ادا کرتے ہوئے ٹوئٹ کیا ’وائناڈ کے لوگوں کا مجھے اپنا نمائندہ منتخب کرنے کے لئے شکریہ۔

کانگریس کے صدر نے یہ سیٹ 431770ووٹوں سے جیتی ہے اور اپنے نزدیکی حریف لیفٹ ڈیموکریٹک فرنٹ کے پی پی سنیر کو شکست دی ہے۔
خاص خبریں
راجیہ سبھا میں نہیں ہوئے وقفہ صفر،وقفہ سوال

راجیہ سبھا میں نہیں ہوئے وقفہ صفر،وقفہ سوال

نئی دہلی،19نومبر(یو این آئی) راجیہ سبھا میں منگل کے روز بائیں بازو اور کانگریس کےاراکین کے شور شرابے کی وجہ سے وقفہ صفر اور وقفہ سوال نہ ہوسکا۔

...مزید دیکھیں
راجیہ سبھا کے مارشلس  کی نئی  ڈریس  پر  دوبارہ غورو خوص   ہو  گا

راجیہ سبھا کے مارشلس کی نئی ڈریس پر دوبارہ غورو خوص ہو گا

نئی دہلی، 19نومبر ( یواین آئی) راجیہ سبھا کے چیئرمین ایم وینکیا نائیڈو نے منگل کو کہا کہ ایوان کے مارشلس کے نئے ڈریس کوڈ پر دوباہ غور و خوص کیا جائے گا ۔

...مزید دیکھیں
اندرا گاندھی جینتی پر مودی کا خراج عقیدت

اندرا گاندھی جینتی پر مودی کا خراج عقیدت

نئی دہلی،19نومبر(یو این آئی) وزیراعظم نریندرمودی نے ملک کی پہلی خاتون وزیر اعظم اندراگاندھی کی جینتی پر منگل کے روز انھیں خراج عقیدت پیش کیا۔

...مزید دیکھیں
سونیا، پرنب، منموہن کی اندرا گاندھی کو خراج عقیدت

سونیا، پرنب، منموہن کی اندرا گاندھی کو خراج عقیدت

نئی دہلی،19نومبر(یو این آئی) کانگریس کی عبوری صدر سونیا گاندھی، سابق صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی، سابق نائب صدر جمہوریہ حامد انصاری ، سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ اور کانگریس کے سابق صد ر راہل گاندھی نے سابق وزیراعظم ’آئرن لیڈی‘ اندراگاندھی کو ان کی 102 ویں سالگرہ کےپر موقع خراج عقیدت پیش کیا۔

...مزید دیکھیں
مالی میں گشت لگانے والےفوجی گروہ پر حملہ، 24 فوجیوں کی موت 29 زخمی

مالی میں گشت لگانے والےفوجی گروہ پر حملہ، 24 فوجیوں کی موت 29 زخمی

بکاکو،19 نومبر(یو این آئی) مالی اور نائیجر کے سرحدی علاقے میں اسپیشل آپریشن کے تحت گشت لگانے والے گروہ پر ہونے والے حملے میں فوج کے 24 اہلکارمارے گئے ہیں جبکہ 29 زخمی ہوگئے ہیں۔

...مزید دیکھیں
پومپیو کے بیان پرنتن یاہو کی  ٹرمپ سے گفتگو

پومپیو کے بیان پرنتن یاہو کی ٹرمپ سے گفتگو

تل ابیب،19نومبر(اسپوتنک) اسرائیل کے وزیراعظم بنجامن نتن یاہو نے امریکہ کے وزیرخارجہ مائک پومپیو کے بیان کے سلسلے میں صدر ڈونالڈٹرمپ سے گفتگو کی ہے۔

...مزید دیکھیں
شام سے داغی گئی چار میزائل ہوا میں ہی ناکارہ کر دی گئیں: اسرائیل

شام سے داغی گئی چار میزائل ہوا میں ہی ناکارہ کر دی گئیں: اسرائیل

تل ابیب،19نومبر(اسپوتنک) اسرائیل ڈیفنس فورسز(آئی ڈی ایف) نے منگل کے روز کہا کہ اس نے شام کے شمالی خطے سے داغی گئی چار مشتبہ میزائلوں کو ہوامیں ہی ناکارہ کر دیا ہے۔

...مزید دیکھیں
حیرت انگیز رفتار  کے مالک   ملکھا سنگھ

حیرت انگیز رفتار کے مالک ملکھا سنگھ

19 Nov 2019 | 12:13 PM

نئی دہلی، 19 نومبر (یو این آئی) حیرت انگیز رفتار کی جب بات کی جائے اور ملکھا سنگھ کا نام زبان پر نہ آئے تو بات نامکمل لگتی ہے۔ اڑن سنگھ کے نام سےمشہورملكھا سنگھ آج تک ہندستان کے سب سے مشہور اور معزز رنر مانے جاتے ہیں۔ ملکھا سنگھ کا شمارہندستان کے بہترین کھلاڑیوں میں ہوتا ہے۔ انہوں نے اپنی محنت اور جذبے سے پوری دنیا میں ہندوستان کا نام روشن کیا ہے۔

زینت امان نے ادکاراؤں کو منفرد شناخت دلائی

19 Nov 2019 | 1:53 PM

(19 نومبر یوم پیدائش کے موقع پر)ممبئی، 19 نومبر (یو این آئی) بالی وڈ میں زینت امان کا شمار ایک ایسی ادکارہ کے طور پر ہوتا ہے جنہوں نے اپنے روایتی طرز پر گامزن سنیما میں خاص تبدیلی کرکےاداکاراؤں کو یک نئی شناخت دلائی۔

فریقین میں مارپیٹ کے دوان ایک لڑکے کی موت، آٹھ زخمی

19 Nov 2019 | 2:36 PM

پرتاپ گڑھ، 19 نومبر (یواین آئی) اترپردیش میں پرتاپگڑھ ضلع کے تھانہ ماندھاتہ علاقے کے اسرہ پور گاوں میں منگل کو راستہ کے تنازع کے سبب دو فریقین میں ہوئی مارپیٹ کے دوران ایک لڑکے کی موت ہوگئی جبکہ آٹھ 8 افراد زخمی ہیں ۔

image