image
Friday, May 29 2020 | Time 11:38 Hrs(IST)
  • مودی اور ٹرمپ کے درمیان دو ماہ سے کوئی رابطہ نہیں ہوا
  • ملک کی تین ریاستوں میں 57 42 فیصد کورونا متاثر
  • لاک ڈاؤن میں مفت سینٹری پیڈ بانٹنے کی انوکھی مہم
  • آج کی تاریخ
  • دنیا میں کورونا متاثرین کی تعداد 58 لاکھ کے پار، 3 60 لاکھ افراد کی موت
  • ملک میں کورونا وائرس کے سب سے زیادہ ساڑھے سات ہزار نئے معاملے
  • نائیجیریا میں حملہ آوروں کے خلاف مہم تیز کرے فوج : بوہاری
  • پیرو میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 4000 کے پار
  • برازیل میں ایک دن میں کوویڈ 19 انفیکشن سے 1156 اموات درج
  • میکسیکو میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد نو ہزار کے پار
  • ناندیڑ میں سڑک حادثے میں بزرگ جوڑے کی موت
  • مصر میں ایک دن میں کورونا کے 1000 سے زیادہ معاملے سامنے آئے
Election

مرکزی وزیر پٹیل کے بیٹے کو پولس نے ایک دن کے ریمانڈ پر لیا

نرسنگھ پور، 19 جون (یو این آئی) مدھیہ پردیش کے نرسنگھ پور ضلع میں ہوئی گولہ باری کے ایک معاملے میں آج گرفتار کئے گئے مرکزی وزیر پرہلاد پٹیل کے بیٹے پربل کو عدالت نے ایک دن کی پولس ریمانڈ پر بھیج دیا ہے۔

ضلع کے گوٹے گاؤں تھانہ علاقے میں ہوئی گولی باری معاملہ میں آج گرفتار کئے گئے سات ملزموں کو پولس نے جج اجے چوہان کی عدالت میں پیش کیا۔
پولس نے پربل پٹیل کو ایک دن کی ریمانڈ پر لئے جانے کی عرضی لگاتے ہوئے کہا کہ اس واقعہ میں استعمال شدہ بندوق ضبط نہیں ہوئی ہے۔
خاص خبریں
ملک میں کورونا وائرس کے سب سے زیادہ ساڑھے سات ہزار نئے معاملے

ملک میں کورونا وائرس کے سب سے زیادہ ساڑھے سات ہزار نئے معاملے

نئی دہلی،29 مئی(یواین آئی)ملک میں کورونا وائرس (کوویڈ 19) متاثرین کی تعداد ہرروز بڑھنے کی وجہ سے اس وبا کی خطرناک شکل بڑھتی جارہی ہے اورپچھلے 24 گھنٹوں کے دوران انفیکشن کے ریکارڈ 7466 نئے معاملے سامنے آنےسے مریضوں کی کُل تعداد 1,65,799 پر پہنچ گئی ہے اور اس مدت میں 175 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

...مزید دیکھیں
دنیا میں کورونا  متاثرین کی تعداد 58 لاکھ کے پار، 3.60 لاکھ افراد کی موت

دنیا میں کورونا متاثرین کی تعداد 58 لاکھ کے پار، 3.60 لاکھ افراد کی موت

بیجنگ / جینیوا / نئی دہلی ، 29 مئی (یواین آئی) دنیا بھر میں کورونا وائرس (کوویڈ 19) سے متاثرہ افراد کی تعداد 58 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے ، جبکہ اب تک 3.60 لاکھ سے زائد افراد اس وبا سے مرچکے ہیں۔

...مزید دیکھیں
لاک ڈاؤن میں مفت سینٹری پیڈ بانٹنے کی انوکھی مہم

لاک ڈاؤن میں مفت سینٹری پیڈ بانٹنے کی انوکھی مہم

نئی دہلی،29 مئی (یواین آئی)کورونا عالمی وبا کی وجہ سے لاک ڈاؤن میں جہاں کچھ لوگ منتقل ہورہے غریب مزدوروں کو مفت کھانے پینے کا سامان دے رہےہیں اور ان کی مالی مدد کررہے ہیں وہیں دوسری طرف مدھیہ پردیش کی ایک ٹیچر نے اس شدید گرمی میں ان مزدوروں کے درمیان صبح سے شام تک مفت سینیٹری پیڈ تقسیم کرنے کی ایک انوکھی مہم شروع کی ہے۔

...مزید دیکھیں
ملک کی تین ریاستوں میں 57.42 فیصد کورونا متاثر

ملک کی تین ریاستوں میں 57.42 فیصد کورونا متاثر

نئی دہلی 29 مئی (یواین آئی) عالمی وبا کورونا وائرس (کوویڈ ۔

...مزید دیکھیں
شمالی شام میں داعش اور فوج کے درمیان لڑائی میں 20 ہلاک

شمالی شام میں داعش اور فوج کے درمیان لڑائی میں 20 ہلاک

دمشق،29 مئی (ژنہوا)شام کے شمالی صوبے راکا میں دولت اسلامیہ (داعش)اور شامی فوج کے درمیان لڑائی میں 20 لوگوں کی موت ہوگئی۔

...مزید دیکھیں
نائیجیریا میں حملہ آوروں کے خلاف مہم تیز کرے فوج : بوہاری

نائیجیریا میں حملہ آوروں کے خلاف مہم تیز کرے فوج : بوہاری

ابوجا،29 مئی (ژنہوا)نائیجیریا کے صدر محمدو بوہاری نے ملک میں بندوق برداروں اور جرائم پیشہ گروہوں کے حملوں کو ناکام کرنے کےلئے فوج کو اپنی مہم میں تیزی لانے کا حکم دیا ہے۔

...مزید دیکھیں
الشباب کے دہشت گردوں نے نو ڈاکٹروں کو قتل کیا

الشباب کے دہشت گردوں نے نو ڈاکٹروں کو قتل کیا

ماسکو،29 مئی (اسپوتنک)الشباب دہشت گرد گروہ کے دہشت گردوں نے جنوبی صومالیہ میں اغوا کرکے نو ڈاکٹروں کو قتل کردیا۔

...مزید دیکھیں

مودی اور ٹرمپ کے درمیان دو ماہ سے کوئی رابطہ نہیں ہوا

29 May 2020 | 11:33 AM

نئی دہلی،29 مئی (یواین آئی)ہندوستان نے واضح کیا کہ ہندوستان چین سرحد تنازعہ کے سلسلے میں وزیراعظم نریندرمودی اور امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان کوئی بات چیت نہیں ہوئی ہے اور اس مسئلے پر ہندوستان براہ راست چین کے سفیر اور دیگر موجودہ نظام کے ذریعہ سے مسلسل رابطے میں ہے۔

9اولمپک کوٹہ کے ساتھ ہندوستان کا بہترین کارکردگی

11 Mar 2020 | 7:15 PM

عمان،11مارچ(یواین آئی)عالمی چیمپین شپ میں کانسے کاتمغے جیتنے والے منیش کوشک (63کلوگرام)کے بدھ کو ایشیا/اوسنیا اولمپک کوالیفائر مکے بازی ٹورنامنٹ میں اولمپک کوٹہ لینےکے ساتھ ہی ہندوستان نے اس سال ہونے والے ٹوکیو اولمپک کےلئے نو کوٹہ حاصل کرکے اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

image