image
Sunday, Dec 15 2019 | Time 12:55 Hrs(IST)
  • نیپال : بس حادثہ میں 14 افراد ہلاک، 16 زخمی
  • ماروتی راو کی آخری رسومات چینئی میں انجام دے دی گئیں
  • شوہر کی سڑک حادثہ میں ہلاکت کے 6سال بعد بیوی کو 53لاکھ روپئے کا معاوضہ
  • بجلی کی بچت پر بیداری کیلئے حیدرآبا میں واک کا اہتمام
  • تلنگانہ کے کھمم ضلع کو کہر نے اپنی لپیٹ میں لے لیا۔گاڑی سوار صبح میں بھی روشنی کھولنے پر مجبور
  • سنکرانتی کے لئے حیدرآباد سے اے پی سفر۔بسوں اور ٹرینوں میں ریزرویشن
  • حالت نشہ میں گاڑی چلاتے ہوئے بائیک سوار کو ٹکر۔ سابق وزیر کے فرزند کی لوگوں نے پٹائی کردی
  • بیٹے کی شادی سے ایک دن پہلے دل کا دورہ پڑنے سے باپ کی موت
  • ’بادام- دل کی بیماریوں کے خطرات کم کرنے میں مددگار‘
  • گوپال گنج راشٹریہ جنتادل کے لیڈر کو مجرموں نے گولی ماری
  • ایران نے بنایا 100 زبانیں بولنے والا روبوٹ
Election

منریگا میں اجرت 300 روپے اور 200 دن کام دینے کا مطالبہ

MANREGA LABOURS RAJIYA SABHA
نئی دہلی، 17 جولائی (یواین آئی) راجیہ سبھا میں آج دیہی علاقوں میں روزگار کو یقینی بنانے والی مہاتما گاندھی قومی دیہی روزگار گارنٹی اسکیم (منریگا) میں کم از کم 300 روپے یومیہ اجرت اور سال میں کم از کم 200 دن کام دینے کا مطالبہ کیا گیا ۔

ترنمول کانگریس کے مانس رنجن بھوئیاں نے ایوان میں وقفہ صفر کے دوران منریگا کا معاملہ اٹھاتے ہوئے کہا کہ دیہی علاقوں میں روزگار کے مواقع پیدا کرنے کیلئے یہ بہت ضروری ہے اور اس پر حکومت کو مسلسل توجہ دینی چاہئے۔
دیہی علاقوں کی ترقی میں یہ منصوبہ اہم رول ادا کر رہا ہے۔
خاص خبریں
بھوک ہڑتال پر بیٹھی سواتی ہوئیں بیہوش، اسپتال میں داخل

بھوک ہڑتال پر بیٹھی سواتی ہوئیں بیہوش، اسپتال میں داخل

نئی دہلی، 15 دسمبر (یو این آئی) عصمت دری کے قصورواروں کو پھانسی کی سزا دینے کے مطالبے پر گزشتہ 13 دنوں سے راج گھاٹ پر بھوک ہڑتال کررہیں دہلی خواتین کمیشن (ڈي سي ڈبليو) کی صدر سواتی ماليوال اتوار کی صبح بیہوش ہو گئیں۔

...مزید دیکھیں
نیپال : بس حادثہ میں 14 افراد ہلاک، 16 زخمی

نیپال : بس حادثہ میں 14 افراد ہلاک، 16 زخمی

کٹھمنڈو، 15 دسمبر (یواین آئی) نیپال کے ضلع سندھوپال چوك میں اتوار کو ایک بس کے گر کر تباہ ہونے سے کم از کم 14 افراد کی موت ہو گئی اور 16 دیگر زخمی ہو گئے۔

...مزید دیکھیں
نیوزی لینڈ  آتش فشاں  حادثہ:  مرنے والوں کی تعداد   15 ہوئی

نیوزی لینڈ آتش فشاں حادثہ: مرنے والوں کی تعداد 15 ہوئی

ویلنگٹن، 15 دسمبر (زنہوا) نیوزی لینڈ میں سیاحوں کے لئے بے حد مقبول مقام وہائٹ جزیزے پر آتش فشاں پھٹنے کے حادثے میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 15 ہوگئی ہے۔

...مزید دیکھیں
شمالی کوریا کا  سیٹلائٹ تجربہ، امریکہ چوکنا

شمالی کوریا کا سیٹلائٹ تجربہ، امریکہ چوکنا

واشنگٹن، 15 دسمبر (اسپوتنك) امریکہ ،شمالی کوریا کی جانب سے 15 دنوں کے دوران سوهے سیٹلائٹ لانچنگ پیڈ سے کئے گئے دو اہم تجربوں کے تناظر میں جاپان اور جنوبی کوریا سے گہری بات چیت کر رہا ہے۔

...مزید دیکھیں
لبنان میں حکومت کے خلاف مظاہرے پھر شروع

لبنان میں حکومت کے خلاف مظاہرے پھر شروع

بیروت، 15 دسمبر (اسپوتنک) لبنان کی دارالحکومت بیروت میں شہید چوراہے پر مظاہرہ کرنے والے احتجاجیوں کو منتشر کرنے کے لئے سلامتی دستوں نے آنسو گیس اور ربڑ کی گولیوں کا استعمال کیا۔

...مزید دیکھیں
’بادام- دل کی بیماریوں کے  خطرات  کم کرنے میں مددگار‘

’بادام- دل کی بیماریوں کے خطرات کم کرنے میں مددگار‘

نئی دہلی ،15 دسمبر (یواین آئی) موسم سرما کی آمد کے ساتھ ہی كرسمس اور نئے سال کا جشن منانے کی تیاری شروع ہو گئی ہے اور اس دوران صحت اور کھانے پینے(ڈائٹیشئن)کے ماہرین نے مشورہ دیا ہے کہ تہوار کی موج مستی کے ساتھ اگر ناشتہ- کھانے میں بادام کا استعمال کیا جائے تو یہ ایل ڈی ایل كولیسٹرول کم کرنے اور دل کی تمام طرح کی بیماریوں کے خطرے کے عوامل کو کم کرنے میں مددگار ہو سکتا ہے۔

...مزید دیکھیں
چین میں کوئلہ کان میں سیلاب، چار کی موت

چین میں کوئلہ کان میں سیلاب، چار کی موت

چینگدو، 15 دسمبر (یو این آئی) چین کے جنوبی صوبے سچوان میں ایک کوئلہ کان میں سیلاب آنے سے چار لوگوں کی موت ہو گئی جبکہ دیگر 14 افراد اس میں پھنس گئے ہیں۔

...مزید دیکھیں
’بادام- دل کی بیماریوں کے  خطرات  کم کرنے میں مددگار‘

’بادام- دل کی بیماریوں کے خطرات کم کرنے میں مددگار‘

15 Dec 2019 | 12:03 PM

نئی دہلی ،15 دسمبر (یواین آئی) موسم سرما کی آمد کے ساتھ ہی كرسمس اور نئے سال کا جشن منانے کی تیاری شروع ہو گئی ہے اور اس دوران صحت اور کھانے پینے(ڈائٹیشئن)کے ماہرین نے مشورہ دیا ہے کہ تہوار کی موج مستی کے ساتھ اگر ناشتہ- کھانے میں بادام کا استعمال کیا جائے تو یہ ایل ڈی ایل كولیسٹرول کم کرنے اور دل کی تمام طرح کی بیماریوں کے خطرے کے عوامل کو کم کرنے میں مددگار ہو سکتا ہے۔

یوپی کے وكرانت اور آیوش بنے قومی چیمپئن

14 Dec 2019 | 8:02 PM

بھوپال، 14 دسمبر (یو این آئی) اترپردیش کے وكرانت گپتا اور آیوش گپتا نے مدھیہ پردیش شوٹنگ اکیڈمی میں چل رہے 63 ویں قومی نشانےبازی مقابلے (رائفل / پستول) میں ہفتہ کے روز 10 میٹر ایئر رائفل مکسڈ ٹیم مقابلے کا قومی خطاب جیت لیا۔

دلی کو بنائیں گے مثالی فٹ بال ریاست: شاجي

24 Nov 2019 | 6:19 PM

نئی دہلی، 24 نومبر (یو این آئی ) دہلی سوکر ایسوسی ایشن (ڈی ایس اے ) کے صدر شاجي پربھاكرن نے اس عہدے پر اپنے دو سال پورے کر لئے ہیں اور وہ دلی کو مثالی فٹ بال ریاست بنانے کے مقصد کی طرف تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔

image