image
Wednesday, Jan 29 2020 | Time 23:29 Hrs(IST)
  • بھارت بند کا ملا جلا اثر، بنگال میں تشدد دو کی موت
  • کورنا: ڈبلیو ایچ او صحت کی ہنگامی صورتحال کا اعلان کرسکتا ہے
  • شام میں فوج کا ادلب کے دوسرے شہر پر قبضہ
  • سی اے اے کے خلاف احتجاج کے دوران بنگال میں تشدد، دو کی موت
  • جموں وکشمیر: عوامی رابطہ مہم میں تیزی، انتظامی سیکرٹری ایک ماہ میں چار دن لوگوں کی شکایات سنیں گے
  • سی اے اے پر لوگوں کو گمراہ کیا جارہا ہے: گڈکری
  • َممبئی سے ملحق ٹھانے کے کلیان میں آگ لگی
  • کورونا وائرس کا مشتبہ مریض اسپتال میں داخل
  • ایئر انڈیا، انڈیگو نے چین جانے والی پروازیں منسوخ کیں
  • دستور کے ’’ پریمبل‘‘ پر سوالیہ نشان کھڑا کرنے والے وشو بھارتی یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے تقریر کے ویڈیو کو عام کرنے والے طلباء کو ہاسٹل خالی کرنے کا حکم دیا
  • کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے شبہ میں 806لوگ نگرانی میں
  • پاکستان نے افغانستان بارڈر عارضی طورپر بند کیا
  • َباندا میں تیز رفتار بس کے پلٹ جانے سے 20سے زیادہ مسافر زخمی
Election

این آر سی پر بنگال اسمبلی میں بی جے پی چھوڑ کر تمام سیاسی جماعتیں بحث کرانے کو تیار

کلکتہ 4ستمبر(یواین آئی)این آر سی میں بڑی تعداد میں بنگلہ بولنے والوں کو نظر انداز کیے جانے کے بعد آج بنگال اسمبلی میں کانگریس، بایاں محاذ اور حکمراں جماعت ترنمول کانگریس نے اس پر بحث کرانے پر رضامندی ظاہر کردی ہے۔
6ستمبر کو اس پر اسمبلی میں بحث کی جائے گی۔

منگل کو سی پی ایم کے رکن اسمبلی سوجن چکرورتی نے اس پر بحث کرانے کی تجویز پیش کی۔
خاص خبریں
اب 24ہفتہ تک اسقاط حمل کرانے کی اجازت

اب 24ہفتہ تک اسقاط حمل کرانے کی اجازت

نئی دہلی‘29جنوری ی(یو این آئی)حکومت نے خواتین کے مفادات کی حفاظت اور زچگی کے دوران شرح اموات کم کرنے کے مقصد سے اسقاط حمل کی مدت حمل ٹھہرنے کے بیس ہفتہ سے بڑھا کر چوبیس ہفتہ کرنے سے متعلق بل کو منظوری د ے دی۔

...مزید دیکھیں
پیشگی ضمانت کےلئے مدت کا تعین نہیں کیاجاسکتا:سپریم کورٹ

پیشگی ضمانت کےلئے مدت کا تعین نہیں کیاجاسکتا:سپریم کورٹ

نئی دہلی،29جنوری(یواین آئی)سپریم کورٹ نے بدھ کو ایک اہم فیصلے میں کہاکہ گرفتاری کے خدشے کی بنیاد پر ملزم کو دی گئی پیشگی ضمانت کو طے مدت میں نہیں باندھا جاسکتا۔

...مزید دیکھیں
بی جے پی کو قابل اعتراض اشتہار معاملہ میں نوٹس

بی جے پی کو قابل اعتراض اشتہار معاملہ میں نوٹس

نئی دہلی، 29جنور ی (یو این آئی) الیکشن کمیشن نے دہلی اسمبلی انتخابات کے پیش نظر اخبارات میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو قابل اعتراض اشتہارات کے معاملہ میں نوٹس جاری کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
جے ڈی یو نے پرشانت کشو ر اور پون ورما کو پارٹی سے نکال باہر کیا

جے ڈی یو نے پرشانت کشو ر اور پون ورما کو پارٹی سے نکال باہر کیا

پٹنہ 29 جنوری( یواین آئی) جنتادل یونائٹیڈ( جے ڈی یو) کے اعلیٰ قیادت کے خلاف مسلسل بیان بازی کر رہے پارٹی کے قومی جنرل سکریٹری پون ورما اور قومی نائب صدر پرشانت کشور کو آج جے ڈی یوسے نکال دیا گیا ۔

...مزید دیکھیں
طبی  شعبہ سے متعلق دوبلوں میں ترمیم کومنظوری

طبی شعبہ سے متعلق دوبلوں میں ترمیم کومنظوری

نئی دہلی ،29جنوری (یواین آئی)مرکزی کابینہ نے نیشنل کمیشن فار اینڈین سسٹم آف میڈیسن بل ،2019(این سی آئی ایم )میں اور قومی ہومیوپیتھی کمیشن بل ،2019میں سرکاری ترمیم کو منظوری دیدی ہے ۔

...مزید دیکھیں

شام میں فوج کا ادلب کے دوسرے شہر پر قبضہ

دمشق، 29جنوری (ژنہوا) شام میں فوج نے بڑی فوجی مہم کے بعد بدھ کو ادلب صوبہ کے دوسرے سب سے بڑے شہر معرۃ النعمان پر قبضہ کرلیا۔

...مزید دیکھیں
جیورو اور ہالپ سیمی فائنل میں

جیورو اور ہالپ سیمی فائنل میں

ملبورن، 29 جنوری (یو این آئی)ساتویں سیڈ جرمنی کے الیکزینڈر جیورو اور چوتھی سیڈ رومانیہ کی سیمونا ہالپ نے بدھ کو اپنےاپنے مقابلے جیت کر سال کےپہلے گرینڈ سلیم آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں سیمی فائنل میں داخلہ حاصل کرلیا۔

...مزید دیکھیں

بھارت بند کا ملا جلا اثر، بنگال میں تشدد دو کی موت

29 Jan 2020 | 11:28 PM

نئی دہلی، 29جنوری (یوا ین آئی) شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے)، قومی شہری رجسٹر (این آر سی) اور قومی مردم شماری رجسٹر (این پی آر) کے خلاف اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے بدھ کوکئے گئے ’بھارت بند‘ کا ملک میں ملا جلا اثر رہا جبکہ اس دوران بھڑکے تشدد میں دو لوگوں کی موت اور ایک دیگر زخمی ہوگیا۔

روہت کےکمال سے ہندوستان نےسپر اوور میں تاریخ رقم کی

روہت کےکمال سے ہندوستان نےسپر اوور میں تاریخ رقم کی

29 Jan 2020 | 11:08 PM

ہملٹن، 29 جنوری (یو این آئی) ہٹ مین کےنام سے مشہورنائب کپتان اور اوپنر روہت شرما نے سپراوور کی آخری دو گیندوں پر مسلسل دو چھکے لگا کر ہندوستان کو نیوزی لینڈ کے خلاف سانسوں کو روک دینے والے بے حد دلچسپ مقابلے میں بدھ کو حیرت انگیز جیت دلادی۔

دلی کو بنائیں گے مثالی فٹ بال ریاست: شاجي

24 Nov 2019 | 6:19 PM

نئی دہلی، 24 نومبر (یو این آئی ) دہلی سوکر ایسوسی ایشن (ڈی ایس اے ) کے صدر شاجي پربھاكرن نے اس عہدے پر اپنے دو سال پورے کر لئے ہیں اور وہ دلی کو مثالی فٹ بال ریاست بنانے کے مقصد کی طرف تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔

انوراگ اور پرویش کو بی جے پی ا سٹار پرچارک کی فہرست سے باہر نکالنے کا حکم

29 Jan 2020 | 1:55 PM

نئی دہلی، 29 جنوری (یواین آئی) الیکشن کمیشن نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے لیڈر اور وزیر مملکت برائے مالیات انوراگ ٹھاکر اور مغربی دہلی سے پارٹی کے ایم پی پرویشن صاحب سنگھ کو دہلی اسمبلی انتخابی مہم کے دوران ان کے دیئے گئے متنازع بیان کو دیکھتے ہوئے بی جے پی کےا سٹار پرچارکوں کی فہرست سے باہر نکالنے کا حکم ہے۔

image