
حیدرآباد6دسمبر(یواین آئی)شہر حیدرآباد کے سائبر آباد پولیس کمشنریٹ کے حدود میں 26سالہ وٹرنری ڈاکٹر کی اجتماعی عصمت دری کے بعد اس کے قتل اور لاش کو جلادینے کی واردات میں ملوث تمام چار ملزمین انکاونٹر میں ہلاک ہوگئے۔
...مزید دیکھیں 
تہران ، 6 دسمبر (اسپوتنك) مغربی ایران کے صوبہ کردستان میں ایک شادی کی تقریب میں ہوئے گیس دھماکے کی وجہ 11 افراد کی موت ہو گئی جبکہ 30 سے زائد دیگر زخمی ہو گئے ۔
...مزید دیکھیں 
واشنگٹن ، 6 دسمبر (اسپوتنك) امریکہ کی قیادت والی اتحادی افواج کی جانب سے سنہ 2014 میں عراق اور شام میں داعش کے خلاف شروع کی گئی فوجی مہم میں اب تک کم از کم 1347 شہریوں کی موت ہو چکی ہے۔
...مزید دیکھیں 
واشنگٹن، 6 دسمبر (اسپوتنك) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل 18 دسمبر کو ایران نیوکلیائی معاہدے پر بحث کرے گی ۔
...مزید دیکھیں 
پیرس ، 6 دسمبر (اسپوتنك) فرانس میں پنشن اصلاحات کے خلاف بڑے پیمانے پر ہڑتال اور احتجاجی مظاہروں کی وجہ سے معمولات زندگی بری طرح متاثر ہوئی ہے ۔
...مزید دیکھیں 
میکسیکو سٹی ،6 دسمبر (اسپوتنك) میکسیکو صوبہ چہواہوا میں جمعرات کو مسافربردار ایک بس پل کے بیم سے جا ٹکرائی جس سے کم از کم 13 افراد کی موت ہو گئی اور 50 دیگر زخمی ہو گئے ۔
...مزید دیکھیں 
واشنگٹن ، 6 دسمبر (اسپوتنك) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعرات کو کہا کہ چین کے ساتھ تجارت کے تعلق سے ان کے انتظامی حکام کی بات چیت صحیح سمت میں آگے بڑھ رہی ہے جس کے 15 دسمبر تک بہتر نتائج آنے کی توقع ہے ۔
...مزید دیکھیں