image
Monday, Jan 27 2020 | Time 11:04 Hrs(IST)
  • گیا میں بزرگ کا پیٹ پیٹ کرقتل
  • امریکہ میں كوروناوائرس کے 5 کیسز کی تصدیق
  • افغانستان: مختلف آپریشنز میں 51 طالبان کی ہلاکت کا دعویٰ
  • چین سے آنے والی سارن کی لڑکی میں کورونا وائرس کا خدشہ
  • چین : کورونا وائرس سے مزید 24 افراد کی موت، 769 نئے کیسز کی تصدیق
  • عراق میں امریکی سفارت خانے پر میزائل حملے کے بعد امریکہ چوکس
  • باسکٹ بال کے سابق عظیم کھلاڑی کوبی برائنٹ ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک
  • تاریخ میں آج کا دن
  • چین کے شہرووہان میں کورونا وائرس کے مزید نئے کیسز،50لاکھ افراد نے شہر چھوڑ دیا
  • ترکی :زلزلہ میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 38
  • برازیل میں شدید بارش کی وجہ سے 37 افراد ہلاک ، متعدد لاپتہ
  • چین میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 80 ہوگئیں
Election

یوپی میں بی جے پی، ہریانہ میں کانگریس کی سازش کا شکار ہوئی بی ایس پی: مایاوتی

لکھنؤ،24اکتوبر(یو این آئی) ہریانہ اسمبلی انتخابات اور اترپردیش کی 11 اسمبلی سیٹوں کے ضمنی انتخابات میں کھاتہ کھولنے میں ناکام بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کی سربراہ نے شکست کی ذمہ داری کانگریس اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پر ڈالتے ہوئے کہا کہ ان کی پارٹی ان دونوں پارٹیوں کی سازشوں کا شکار ہوئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ یوپی میں بر سر اقتدار بی جے پی نے بی ایس پی کی حوصلہ شکنی کی سازش کے تحت سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے امیدواروں کو کچھ سیٹیں جیتنے دی حالانکہ بی جے پی کی سازش کو جو لوگ جان گئےہیں وہ آئندہ انتخابات میں ا س کا منھ توڑ جواب دیں گے۔

یو این آئی،ایم اے۔
خاص خبریں
باسکٹ بال کے سابق عظیم کھلاڑی کوبی برائنٹ  ہیلی کاپٹر حادثے میں  ہلاک

باسکٹ بال کے سابق عظیم کھلاڑی کوبی برائنٹ ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک

کیلیفورنیا، 27 جنوری (یو این آئی) امریکہ کےکالابساس علاقے میں اتوار کے روز ہوئے ایک ہیلی کاپٹر کے حادثے میں نیشنل باسکٹ بال ایسوسی ایشن (این بی اے) کے سابق عظیم کھلاڑی کوبی برائنٹ سمیت نو دیگر افراد ہلاک ہوگئے۔

...مزید دیکھیں
چین میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 80 ہوگئیں

چین میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 80 ہوگئیں

بیجنگ،27جنوری(یواین آئی)چین میں خطرناک کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 80 ہوگئی جبکہ2744 افراد متاثر ہیں۔

...مزید دیکھیں
برازیل میں شدید بارش کی وجہ سے  37 افراد ہلاک ، متعدد لاپتہ

برازیل میں شدید بارش کی وجہ سے 37 افراد ہلاک ، متعدد لاپتہ

ریو ڈی جنیرو 27 جنوری (ژنہوا ) برازیل کے جنوب مشرقی شہر بیلو ہوریزونٹے میں موسلا دھار بارش کی وجہ سے سیلاب جیسی صورتحال ہوجانے کے نتیجے میں 37 افراد ہلاک اور 21 دیگر لاپتہ ہیں۔

...مزید دیکھیں
چین سے آنے والی سارن کی  لڑکی میں کورونا وائرس کا خدشہ

چین سے آنے والی سارن کی لڑکی میں کورونا وائرس کا خدشہ

چھپرہ، 27 جنوری (یو این آئی) بہار کے سارن ضلع کے چھپرہ سٹی تھانہ علاقے کے ایک محلے کی ایک لڑکی میں جان لیوا کورونا وائرس پائے جانے کے خدشے کے پیش نظر بہتر علاج کے لئے اسے پٹنہ میڈیکل کالج اسپتال بھیجا گیا ہے۔

...مزید دیکھیں
راج پتھ پر  ملک کی فوجی طاقت کا نظارہ

راج پتھ پر ملک کی فوجی طاقت کا نظارہ

نئی دہلی، 26 جنوری (یواین آئی) ملک کے 71 ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر اتوار کو دارالحکومت کے راج پتھ پر خوبصورت پریڈ کا انعقاد کیا گیا جس میں ملک کی فوجی طاقت، ثقافتی تنوع اور ترقی کے شاندارمناظر دیکھنے کو ملے۔

...مزید دیکھیں
’کھیلو انڈیا‘ کی طرز پر ’کھیلو انڈیا یونیورسٹی گیمس‘: مودی

’کھیلو انڈیا‘ کی طرز پر ’کھیلو انڈیا یونیورسٹی گیمس‘: مودی

نئی دہلی، 26جنوری (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے کہاکہ ’کھیلو انڈیا‘ کے ذریعہ ملک میں تین برس کے دوران کھیل میں ہزاروں میں باصلاحیت کھلاڑی سامنے آئے ہیں اور اس سے پرجوش ہوکر حکومت نے اب اسی طرز پر ’کھیلو انڈیا یونیورسٹی گیمس‘ کا انعقاد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
مودی نے ملک کے شہریوں کو فٹ رہنے کا تلقین کی

مودی نے ملک کے شہریوں کو فٹ رہنے کا تلقین کی

نئی دہلی، 26جنوری (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے اہل وطن پر جسمانی طورپر صحت مند رہنے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ زندگی کی بھاگ دوڑ کے ساتھ ساتھ صحت مند رہنے کے لئے ورزش ضرور کریں۔

...مزید دیکھیں
باسکٹ بال کے سابق عظیم کھلاڑی کوبی برائنٹ  ہیلی کاپٹر حادثے میں  ہلاک

باسکٹ بال کے سابق عظیم کھلاڑی کوبی برائنٹ ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک

27 Jan 2020 | 9:24 AM

کیلیفورنیا، 27 جنوری (یو این آئی) امریکہ کےکالابساس علاقے میں اتوار کے روز ہوئے ایک ہیلی کاپٹر کے حادثے میں نیشنل باسکٹ بال ایسوسی ایشن (این بی اے) کے سابق عظیم کھلاڑی کوبی برائنٹ سمیت نو دیگر افراد ہلاک ہوگئے۔

دلی کو بنائیں گے مثالی فٹ بال ریاست: شاجي

24 Nov 2019 | 6:19 PM

نئی دہلی، 24 نومبر (یو این آئی ) دہلی سوکر ایسوسی ایشن (ڈی ایس اے ) کے صدر شاجي پربھاكرن نے اس عہدے پر اپنے دو سال پورے کر لئے ہیں اور وہ دلی کو مثالی فٹ بال ریاست بنانے کے مقصد کی طرف تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔

image