
نئی دہلی،9دسمبر(یواین آئی)اپوزیشن کی مخالفت کے درمیان وزیر داخلہ امت شاہ نے لوک سبھا میں آج شہریت ترمیمی بل 2019 پیش کیا جس میں افغانستان،پاکستان اور بنگلہ دیش سے مذہب کی بنیادپر استحصال کی وجہ سے ہندوستان میں پناہ لینے والے ہندو،سکھ،عیسائی ،پارسی ،بودھ اورجین طبقےکے لوگوں کو شہریت دینے کا التزام کیا گیا ہے۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی،9دسمبر(یواین آئی)اجودھیا تنازعہ میں ہندو فریق کی جانب سے اکھل بھارتیہ ہندو مہاسبھا نے پیر کو سپریم کورٹ میں نظر ثانی کی عرضی دائر کی۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی،9دسمبر(یواین آئی)درج فہرست ذات و قبائل(ایس سی/ ایس ٹی ) کےلئے لوک سبھا اور ریاستوں کی اسمبلیوں میں ریزرویشن جاری رکھنے کےلئے حکومت نے’ 126واں آئینی ترمیمی بل‘پیر کو لوک سبھا میں پیش کیا۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی،9دسمبر(یواین آئی)راجیہ سبھا میں پیر کو دہلی کے رانی جھانسی روڈ پر اناج منڈی علاقے میں فیکٹریوں میں اتوار کو آگ لگنے سے مارے گئے 43لوگوں کو خراج عقیدت پیش کیاگیا۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی، 9 دسمبر (یواین آئی) سپریم کورٹ حیدرآباد کی دشا عصمت دری اور قتل کے ملزمان کو پولیس تصادم میں مار گرائے جانے کے واقعہ کی آزادانہ تحقیقات سے متعلق درخواست پر بدھ کو سماعت کرے گا۔
...مزید دیکھیں 
بینگلورو،9دسمبر(یواین آئی)کرناٹک اسمبلی ضمنی انتخابات میں پیر کو جاری ووٹوں کی گنتی میں 12بجے تک بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جےپی)نے تین سیٹوں کی جیت حاصل کرلی اور نو سیٹوں پر سبقت بنائے ہوئے ہیں۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی،9دسمبر(یواین آئی)حکومت نے واضح کیا کہ ملک اور غیر ملکوں میں طلبہ کو اعلی تعلیم حاصل کرنےمیں مدد کےلئے قرض مہیا کیا جارہا ہے اور اس سے اب تک لاکھوں طلبہ کو فائدہ پہنچا ہے لیکن اس قرض کو معاف کرنے کا اس کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔
...مزید دیکھیں