image
Tuesday, Jan 21 2020 | Time 16:30 Hrs(IST)
  • ڈاٹا انٹری آپریٹر نے خود کشی کی
  • ٹرک سے ٹکرانے کے بعد بس پلٹنے سےتین افراد کی موت
  • احمدآبادمیں کپڑا گودام میں لگی آگ
  • شاہ کا سی اے اے پر ڈبیٹ کا چیلنج،واپس نہ لینے کا اصرار
  • اکشے نے بطور فیس لئے 120 کروڑ روپے
  • حکومت اسپیکر کے اختیارات پر دوبارہ غور و خوض کرے : سپریم کورٹ
  • گھرسے سوتے وقت اغواہوئی بچی کا سراغ نہیں ملا
  • بھول بھلیاں ۔2 میں اکشے کو کیمیو کردار دینا درست نہیں:انیس بزمی
  • اے پی اسمبلی میں تلگودیشم کی گڑبڑ پر رکن اسمبلی روجا کی برہمی
  • تلنگانہ میں سرمایہ کاری کرنے وزیر آئی ٹی کی سرکردہ کمپنیوں سے داوس میں خواہش
  • امیتاز علی نے کی سارہ علی خان کی تعریف
  • امیتاز علی نے کی سارہ علی خان کی تعریف
  • جوناگڑھ میں تیندوے کی لاش
Election

ڈالٹنگنج کے کانگریس امیدوار نے پولنگ سنٹر کے باہر پستول لہرائی

ڈالٹنگج 30 نومبر (یواین آئی) جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات میں پلامو ضلع کے ڈالٹنگج سے کانگریس کے امیدوار کے. این ترپاٹھی کے پولنگ سنٹر کے باہر پستول لہرانے کے معاملے میں ریاستی الیکشن دفتر نے سخت رخ اختیار کرتے ہوئے ان کی پستول کو ضبط کر لیا ہے۔

سرکاری ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ مسٹر ترپاٹھی کے پستول لہرانے کے معاملے کو ریاستی الیکشن آفس نے کافی سنجیدگی سے لیا ہے۔
فی الحال ان کی پستول کو ضبط کرنے کے ساتھ ہی انہیں پوچھ گچھ کے لیا حراست میں لیا گیا ہے۔
خاص خبریں
اجودھیا تنازع: عدالت عظمیٰ میں پیس پارٹی  کی كيوریٹیو پٹیشن

اجودھیا تنازع: عدالت عظمیٰ میں پیس پارٹی کی كيوریٹیو پٹیشن

نئی دہلی، 21 جنوری (یواین آئی) اجودھیا کے رام جنم بھومی- بابری مسجد اراضی تنازع میں پہلی كيوریٹیو پٹيشن (ترمیمی درخواست) منگل کو سپریم کورٹ میں دائر کی ۔

...مزید دیکھیں
میرا مقصد ہے-بدعنوانی کو ہرانا، ان سب کا ہے مجھے ہرانا: کجریوال

میرا مقصد ہے-بدعنوانی کو ہرانا، ان سب کا ہے مجھے ہرانا: کجریوال

نئی دہلی، 21 جنوری (یواین آئی) وزیر اعلی اروند کجریوال نے منگل کو کہا کہ دہلی اسمبلی انتخابات میں میرا مقصد ہے-بدعنوانی کو ہرانا اور دہلی کو آگے لے جانا۔

...مزید دیکھیں
حکومت اسپیکر کے اختیارات پر دوبارہ غور و خوض کرے : سپریم کورٹ

حکومت اسپیکر کے اختیارات پر دوبارہ غور و خوض کرے : سپریم کورٹ

نئی دہلی، 21 جنوری (یو این آئی) سپریم کورٹ نے پارلیمنٹ کو منگل کے روز مشورہ دیا کہ وہ اراکین پارلیمنٹ اور اراکین اسمبلی کو نااہل قرار دینے کے معاملے میں پارلیمنٹ کے اسپیکر کے اختیارات پر دوبارہ غوروخوض کرے۔

...مزید دیکھیں
شلپا شیٹی کو چیمپیئن آف چینج ایوارڈ سے نوازا گیا

شلپا شیٹی کو چیمپیئن آف چینج ایوارڈ سے نوازا گیا

نئی دہلی 21 جنوری (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی اور ان کے شوہر راج کندرا کو چیمپیئن آف چینج ایوارڈ سے نوازا گیا ہے شلپا شیٹی کندرا اور ان کے شوہر و بزنس مین راج کندرا کو 2019 کے چیمپیئن آف چینج ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔

...مزید دیکھیں
شاہ کا سی اے اے پر ڈبیٹ کا چیلنج،واپس نہ لینے کا اصرار

شاہ کا سی اے اے پر ڈبیٹ کا چیلنج،واپس نہ لینے کا اصرار

لکھنؤ:21 جنوری(یواین آئی) اترپردیش کی راجدھانی لکھنؤ میں بی جے پی کی جانب سے سی اے اے کی حمایت میں منگل کو منعقد ریلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیر داخلہ امت شاہ نے اپوزیشن کو اس قانون پر ان سے ڈبیٹ کا چیلنج دیتے ہوئے کہا کہ شہریت(ترمیمی)قانون کو حکومت کسی بھی صورت میں واپس نہیں لے گی۔

...مزید دیکھیں
راجیو گاندھی قتل: سپریم کورٹ نے تملناڈو حکومت سے اسٹیٹس رپورٹ طلب کی

راجیو گاندھی قتل: سپریم کورٹ نے تملناڈو حکومت سے اسٹیٹس رپورٹ طلب کی

نئی دہلی، 21 جنوری (یو این آئی) سپریم کورٹ نےتمل ناڈو حکومت کو ہدایت دی ہے کہ وہ سابق وزیر اعظم راجیو گاندھی کے قتل کے مجرموں کی معافی سے متعلق عرضی پر دو ہفتے کے اندر اسٹیٹس رپورٹ داخل کرے۔

...مزید دیکھیں
اتر پردیش میں گھنے کہرے  کے سبب سڑک حادثات،10افراد کی موت

اتر پردیش میں گھنے کہرے کے سبب سڑک حادثات،10افراد کی موت

لکھنؤ، 21 جنوری (یواین آئی) اترپردیش میں گھنے کہرے کی وجہ سے دو مختلف علاقوں میں ہونے والے سڑک حادثات میں 10افراد ہلاک ہوگئے۔

...مزید دیکھیں
سابق کرکٹر اور سلیکٹر منموہن سود کا انتقال

سابق کرکٹر اور سلیکٹر منموہن سود کا انتقال

20 Jan 2020 | 9:18 PM

نئی دہلی، 20 جنوری (یو این آئی) سابق ٹیسٹ بلے باز اور قومی سلیکٹر منموہن سود کا انتقال ہو گیا ہے۔وہ 80 سال کے تھے سود نے اپنا پہلا فرسٹ کلاس میچ سروسیز کے خلاف 1957 میں فیروز شاہ کوٹلہ میدان میں کھیلا تھا جبکہ ان کا آخری رنجی میچ جموں کشمیر کے خلاف 1964 میں سری نگر میں تھا۔انہوں نے اپنا واحد ٹیسٹ رچی بینو کی کپتانی والی آسٹریلوی ٹیم کے خلاف مدراس (اب چنئی) میں 1960 میں کھیلا تھا۔ ہندستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) کے سابق صدر سی کے کھنہ، سابق ہندوستانی کپتان اور لیفٹ آرم اسپنر بشن سنگھ بیدی، سابق بلے باز چندو بورڈے سمیت کئی کرکٹرز نے ان کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

ٹرک سے ٹکرانے کے بعد بس پلٹنے سےتین افراد کی موت

21 Jan 2020 | 4:15 PM

جبل پور،21جنوری(یواین آئی)مدھیہ پردیش کے ضلع جبل پور کے برگی تھانہ علاقے میں سڑک پر کھڑے ٹرک سے ٹکرانے کے بعد س کے ایک بائک سوار کو روندتے ہوئے پلٹنے سے بائک سوار اور بس کے دومسافروں کی موت ہوگئی اور ایک درجن مسافر زخمی ہوگئے۔

دلی کو بنائیں گے مثالی فٹ بال ریاست: شاجي

24 Nov 2019 | 6:19 PM

نئی دہلی، 24 نومبر (یو این آئی ) دہلی سوکر ایسوسی ایشن (ڈی ایس اے ) کے صدر شاجي پربھاكرن نے اس عہدے پر اپنے دو سال پورے کر لئے ہیں اور وہ دلی کو مثالی فٹ بال ریاست بنانے کے مقصد کی طرف تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔

image