image
Wednesday, Apr 8 2020 | Time 17:11 Hrs(IST)
  • لیبیا میں کوروناسے متاثرہ افراد کی تعداد 21ہوئی
  • ممنوعہ دوا کے ساتھ اسمگلر گرفتار
  • کووڈ۔119:یوپی میں15اضلاع کے ’ہاٹ اسپاٹ‘ہوں گے سیل
  • دربھنگہ میں 176 کارٹن انگریزی شراب برآمد
  • بھتیجے کے ہاتھوں چچا کا قتل
  • افغانستان میں 15جنگجو ہلاک،تین شہریوں اور دو جوانوں کی موت
  • انسانی زندگی کسی بھی کھیل سے زیادہ اہم: پجارا
  • نوادہ میں کورونا جانچ کیلئے چلائے جائے گی خصوصی مہم
  • بھیما کوریگاؤں: نولکھا، تیلتمبڈے کو سپریم کورٹ سے ایک ہفتے کی مزید مہلت
  • لاک ڈاؤن میں کسان کو فصلوں کی کٹائی کا موقع ملے: راہل گاندھی
  • اکتوبر میں منعقد کیا کا جاسکتا ہے آئی پی ایل: نہرا
  • کورونا کے سبب کینیا کی میراتھن ملتوی
  • صحافی کے ساتھ مار پیٹ کرنے کے الزام میں پولیس اہلکار معطل
Election

دہلی اسمبلی انتخابات2020:کجریوال کے سامنے گزشتہ جیت کی تاریخ دہرانے کا چیلنج

نئی دہلی، 12 جنوری (یواین آئی) اگلے ماہ ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں عام آدمی پارٹی (آپ) کے قومی کنوینر اور وزیر اعلی اروند کجریوال کے سامنے اپنا سب سے مضبوط قلعہ بچانے کا چیلنج ہے۔

گزشتہ اسمبلی انتخابات میں دہلی اسمبلی کی 70 میں سے 67 نشستیں جیتنے والے مسٹر کجریوال کا جادو اس وقت چلے گا یا نہیں اس پر پورے ملک کی نگاہیں ہیں۔
مسٹر کجریوال اپنے پانچ سال کی مدت کے دوران خاص طور سے صحت اور تعلیم کے شعبوں میں کئے گئے کاموں کو گناتے ہوئے اس بار بھی پورے اعتماد میں ہیں جبکہ سیاسی پنڈتوں کا بھی خیال ہے کہ گزشتہ کرشمہ کی طرح بھی اس سال وہ بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرسکتے ہیں۔
خاص خبریں
ملک میں کورونا وائرس  سے 149ہلاکتیں،5194 متاثرین

ملک میں کورونا وائرس سے 149ہلاکتیں،5194 متاثرین

نئی دہلی، 8 اپریل (یواین آئی) ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کےدوران کوروناوائرس (كووڈ 19) متاثرین کی تعداد میں اضافہ کے ساتھ ہی یہ 5194 تک پہنچ گئی ہے اوروائرس سے اب تک 149 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

...مزید دیکھیں
دہلی میں کورونا متاثرین کی تعداد 576تک پہنچی

دہلی میں کورونا متاثرین کی تعداد 576تک پہنچی

نئی دہلی،8اپریل (یو این آئی) دہلی میں کورونا وائرس مسلسل پھیلتا جارہا ہے اور 51نئے معاملے کے ساتھ مجموعی طور پر متاثرین کی تعداد 576 تک پہنچ گئی ہے جن میں سے نو کی موت ہوچکی ہے۔

...مزید دیکھیں
کورونا  کی جانچ کے لئے زیادہ رقم کی اجازت نہیں دی جا سکتی: سپریم کورٹ

کورونا کی جانچ کے لئے زیادہ رقم کی اجازت نہیں دی جا سکتی: سپریم کورٹ

نئی دہلی، 8 اپریل (یو این آئی) سپریم کورٹ نے بدھ کو کہا کہ نجی لیبارٹریوں میں کورونا وائرس کووڈ -19' انفیکشن کی جانچ کے لئے اونچی فیس کی وصولی نہیں دی جا سکتی اور وہ اس معاملے میں اپنا حکم سنائے گا۔

...مزید دیکھیں
وزیراعظم، وزیر داخلہ اور وزیر دفاع کی  ہنومان جینتی پر عوام کو مبارک باد

وزیراعظم، وزیر داخلہ اور وزیر دفاع کی ہنومان جینتی پر عوام کو مبارک باد

نئی دہلی، 8 اپریل (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی، وزیر داخلہ امت شاہ اور وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے بدھ کے روز ہنومان جینتی کے موقع پر ملک کے عوام کو مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کیں۔

...مزید دیکھیں
وزارت داخلہ کی ریاستوں سے ضروری اشیا قانون نافذ کرنے کی ہدایت

وزارت داخلہ کی ریاستوں سے ضروری اشیا قانون نافذ کرنے کی ہدایت

نئی دہلی،8اپریل(یواین آئی)وزارت داخلہ نے کورونا وائرس کی وبا سے نمٹنے کےلئے ملک بھر میں جاری مکمل لاک ڈٓاؤن کے دوران ضروری اشیا کی فراہمی کو یقینی بنانے کےلئے ضروری اشیا قانون نافذ کرن کو کہا ہے۔

...مزید دیکھیں
ارکان پارلیمنٹ کے بھتوں میں کمی

ارکان پارلیمنٹ کے بھتوں میں کمی

نئی دہلی، 8 اپریل (یو این آئی) کورونا وائرس وبا سے پیدا ہوئی ہنگامی صورتحال کے پیش نظر رکن پارلیمنٹ کی تنخواہوں کے ساتھ ان کے الاؤنس میں بھی کٹوتی کی گئی ہے۔

...مزید دیکھیں
کشتی کے بقیہ اولمپک کوالیفائر 2021 میں ہوں گے

کشتی کے بقیہ اولمپک کوالیفائر 2021 میں ہوں گے

نئی دہلی، 08 اپریل (یو این آئی) عالمی وبا کی شکل اختیار کرنے والے کورونا وائرس كووڈ -19 کی وجہ سے اس سال 24 جولائی سے ہونے والے ٹوکیو اولمپک گیمز 2021 تک ملتوی کئے جا چکے ہیں اور کشتی کی عالمی تنظیم یونائیٹڈ ورلڈ کشتی نے فیصلہ کیا ہے کہ کشتی کے باقی اولمپک کوالیفائر 2021 میں اسی مدت کے دوران ہوں گے جو اس سال ہونے تھے۔

...مزید دیکھیں
صحت اہلکار ’کورورنا واریرس‘، حفاظت کئے جانے کی ضرورت ہے: سپریم کورٹ

صحت اہلکار ’کورورنا واریرس‘، حفاظت کئے جانے کی ضرورت ہے: سپریم کورٹ

08 Apr 2020 | 5:07 PM

نئی دہلی، 8 اپریل (یو این آئی) سپریم کورٹ نے بدھ کو جہاں کورورنا وائرس ’کووڈ 19'‘ کی وبا سے لڑنے والے صحت اہلکاروں سے کو ’جنگ باز‘ کہہ کر انہیں تحفظ کئے جانے کی ضرورت ظاہر کی، وہیں مرکز نے واضح کیا کہ کسی بھی صحت اہلکاروں کی تنخواہ بھتے کاٹنے کی کوئی ہدایت نہیں دی گئی ہے۔

انسانی زندگی کسی بھی کھیل سے زیادہ اہم: پجارا

08 Apr 2020 | 4:53 PM

راجکوٹ، 08 اپریل (یو این آئی ) ہندستانی ٹیم میں اپنے صبر و تحمل اور نظم و ضبط کے لئے مانے جانے والے بلے باز چتیشور پجارا نے دنیا بھر میں پھیلے مہلک کورونا وائرس کی وجہ سے پورے ملک میں لاک ڈاؤن کے بارے میں کہا ہے کہ موجودہ حالت میں گھر میں رہنا سب سے زیادہ ضروری ہے اور کسی بھی کھیل سے زیادہ اہم انسانی زندگی ہے۔

کووڈ۔119:یوپی میں15اضلاع کے ’ہاٹ اسپاٹ‘ہوں گے سیل

08 Apr 2020 | 5:01 PM

لکھنؤ:08اپریل(یواین آئی) اترپردیش میں لاک ڈاون کی مدت میں اضافہ کی چہ میگوئیوں کے درمیان اترپردیش حکومت نے کورونا وائرس کے بڑھتے خطرات کو دیکھتے ہوئے ریاست کے 15اضلاع کے ان علاقوں کو پوری طرح سے سیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے جہاں کووڈ۔

9اولمپک کوٹہ کے ساتھ ہندوستان کا بہترین کارکردگی

11 Mar 2020 | 7:15 PM

عمان،11مارچ(یواین آئی)عالمی چیمپین شپ میں کانسے کاتمغے جیتنے والے منیش کوشک (63کلوگرام)کے بدھ کو ایشیا/اوسنیا اولمپک کوالیفائر مکے بازی ٹورنامنٹ میں اولمپک کوٹہ لینےکے ساتھ ہی ہندوستان نے اس سال ہونے والے ٹوکیو اولمپک کےلئے نو کوٹہ حاصل کرکے اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

image