image
Tuesday, Mar 19 2024 | Time 10:19 Hrs(IST)
Election

ضرورت مندوں کی مدد کے ذریعے ممبرپارلیمنٹ راہلگاندھی کی سالگرہ منائی گئی

ممبئی١٩جون (یو این ای ):ملک میں جاری کرونا کے بحران اورچین سرحدپر ہمارے 20جوانوں کی شہادت کے پیشِ نظر ممبرپارلیمنٹ راہل گاندھی کا اپنی سالگرہ نہ منانے کا فیصلہ کرنے کی وجہ سے ریاست میں کوئی بھی عوامی پروگرام کا انعقاد نہ کرتے ہوئے مہاراشٹر پردیش کانگریس کمیٹی نے ضرورت مندوں کی مدد کے ذریعے راہل گاندھی کی سالگرہ منائی۔
یہ اطلاع آج یہاں ریاستی کانگریس کے صدر نیز وزیرمحصول بالاصاحب تھورات نے دی ہے۔

انہوں نے ریاست کے سنگم نیر ضلع می میں منعقدہ ضرورت مندوں کی مدد کی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ کورونا اور چین کے اقدامات نے ملک اور ریاست میں دوہرا بحران پیدا کردیا ہے۔
خاص خبریں
غزہ میں ہلاکتوں کی تعداد 31,726 تک پہنچی

غزہ میں ہلاکتوں کی تعداد 31,726 تک پہنچی

غزہ، 19 مارچ (یو این آئی) غزہ کی پٹی میں جاری اسرائیلی جارحانہ حملوں میں مرنے والے فلسطینیوں کی تعداد بڑھ کر 31,726 ہو گئی ہے جب کہ 73,792 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

...مزید دیکھیں
امریکی-برطانوی بحریہ نے یمن میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر 10 فضائی حملے کیے

امریکی-برطانوی بحریہ نے یمن میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر 10 فضائی حملے کیے

صنعاء، 19 مارچ (یو این آئی) بحیرہ احمر میں تعینات امریکی اور برطانوی بحری افواج نے پیر کے روز یمن کے بندرگاہی شہر حدیدہ میں حوثیوں کے فوجی ٹھکانوں پر دس فضائی حملے کیے۔

...مزید دیکھیں
پاکستان میں 5.6 شدت کا زلزلہ

پاکستان میں 5.6 شدت کا زلزلہ

اسلام آباد، 19 مارچ (یو این آئی) پاکستان میں منگل کے روزنصف شب کو 5.6 شدت کے زلزلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

...مزید دیکھیں
الیکٹورل بانڈز: سپریم کورٹ نے پھر کہا، ایس بی آئی کو نیومیرک نمبروں سمیت تمام تفصیلات دینی ہوں گی

الیکٹورل بانڈز: سپریم کورٹ نے پھر کہا، ایس بی آئی کو نیومیرک نمبروں سمیت تمام تفصیلات دینی ہوں گی

نئی دہلی، 18 مارچ (یو این آئی) سپریم کورٹ نے سیاسی جماعتوں کو عطیات میں شفافیت کی فریاد سے متعلق درخواستوں پر 15 فروری 2024 کے اپنے فیصلے کا حوالہ دیتے ہوئے پیر کو دوبارہ کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ الیکٹورل بانڈز کو غیر آئینی قرار دینے کے ساتھ جاری کرنے والے بینک، اسٹیٹ بینک آف انڈیا ( ایس بی آئی ) کو الفا نیومیرک نمبروں سمیت تمام تفصیلات ظاہر کرنے کی ہدایات پر عمل کرنا ہوگا چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ اور جسٹس سنجیو کھنہ، بی آر گووئی، جے بی پاردی والا اور منوج مشرا کی بنچ نے ان تبصروں کے ساتھ ایس بی آئی کے چیئرمین اور منیجنگ ڈائریکٹر کو جمعرات تک حلف نامہ داخل کرنے کی ہدایت دی کہ انہوں نے الیکٹورل بانڈز سے متعلق سبھی تفصیلات کا انکشاف کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
'جھوٹ کی طاقت' مودی کی ضمانت ہے: کھڑگے

'جھوٹ کی طاقت' مودی کی ضمانت ہے: کھڑگے

نئی دہلی، 18 مارچ (یو این آئی ) کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے نے وزیر اعظم نریندر مودی پر جھوٹ بولنے کا الزام لگایا اور کہا کہ وہ جھوٹ بولتے ہیں، اس لیے مودی کی گارنٹی اب جھوٹ کی 'گرینڈ گارنٹی' بن گئی ہے مسٹر کھڑگے نے پیر کو ٹویٹ کیا، "مودی جی نے 17 جولائی 2020 کو ملک سے وعدہ کیا تھا کہ 2022 تک ہر ہندوستانی کے سر پر چھت ہوگی، لیکن سب کو گھر فراہم کرنے کی مودی کی گارنٹی ایک گھپلہ ثابت ہوئی۔

...مزید دیکھیں
دہلی جل بورڈ معاملہ: ای ڈی کے سمن پر کیجریوال پیش نہیں ہوئے

دہلی جل بورڈ معاملہ: ای ڈی کے سمن پر کیجریوال پیش نہیں ہوئے

نئی دہلی، 18 مارچ (یو این آئی) عام آدمی پارٹی (آپ) کے کنوینر اور دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال دہلی جل بورڈ میں مبینہ بے ضابطگیوں سے متعلق منی لانڈرنگ کیس میں سمن پر پیر کو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے سامنے پیش نہیں ہوئے ای ڈی نے اتوار کو مسٹر کیجریوال کو سمن بھیجا تھا پارٹی نے ای ڈی کے سمن کو 'غیر قانونی' قرار دیتے ہوئے الزام لگایا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے لوک سبھا انتخابات سے قبل مسٹر کیجریوال کو گرفتار کرنے کے لیے ای ڈی کا استعمال کیا۔

...مزید دیکھیں
سپریم کورٹ جلد ہی گورنر کے خلاف تمل ناڈو حکومت کی عرضی پر سماعت کرے گا

سپریم کورٹ جلد ہی گورنر کے خلاف تمل ناڈو حکومت کی عرضی پر سماعت کرے گا

نئی دہلی، 18 مارچ (یو این آئی) سپریم کورٹ نے پیر کو کہا کہ وہ دراوڑ منیترا کزگم (ڈی ایم کے) کے ممبر اسمبلی پونموڈی کو ریاستی کابینہ میں شامل کرنے کے لیے گورنر گورنر آر این روی کو ہدایت دینے کے مطالبے پر تمل ناڈو حکومت کی درخواست پر جلد ہی سماعت کرے گی چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کی زیرقیادت بنچ نے سینئر وکیلوں ابھیشیک منو سنگھوی اور پی ولسن کی دلیلیں سننے کے بعد اس معاملے کو فوری سماعت کے لیے درج کرنے کی ان کی درخواست کو منظور کر لیا۔

...مزید دیکھیں

مظفرنگر:کانسٹیبل نے کیا ٹیچر کا قتل

18 Mar 2024 | 3:32 PM

مظفرنگر:18مارچ(یواین آئی) اترپردیش کے ضلع مظفرنگر کے سول لائن علاقے میں آپسی تنازع میں کانسٹیبل نے ایک ٹیچر کا گولی مار کر قتل کردیا۔

image