image
Tuesday, Mar 19 2024 | Time 16:32 Hrs(IST)
Election

پٹنہ میں کورونا متاثر شخص کی موت ، بہار میں متاثرین کی تعداد بڑھ کر 52

پٹنہ 22 جون ( یواین آئی ) بہار کے پٹنہ ضلع میں کورونا متاثر ایک شخص کی موت ہونے سے ریاست میں انفکشن سے جان گنوانے والوں کی تعداد بڑھ کر 52 ہوگئی ہے ۔

صحت سکریٹری لوکیش کمار سنگھ اور رابطہ عامہ کے سکریٹر ی انوپم کمار اور ایڈیشنل پولیس ڈائریکٹرجنرل ( ہیڈکوارٹر) جتندر کمار کے ساتھ کورونا انفیکشن کی روک تھام کیلئے کئے جارہے کاموں کی جانکاری شیئر کرنے کیلئے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ سموار کو منعقدہ پریس کانفرنس میں بتایاکہ پٹنہ ضلع میں کوونا متاثر 51 سالہ ایک شخص کی موت 21 جون کو ہوگئی تھی ۔
انہوں نے بتایاکہ متوفی شخص کورونا کے علاوہ دیگر متعدد بیماریوں میں بھی مبتلا تھا۔
خاص خبریں
پشوپتی پارس نے بی جے پی کی طرف سے کنارہ کشی کے بعد مرکزی وزیر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

پشوپتی پارس نے بی جے پی کی طرف سے کنارہ کشی کے بعد مرکزی وزیر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

نئی دہلی، 19 مارچ (یو این آئی) بہار میں لوک سبھا انتخابات کے لئے قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) کے اتحادیوں کے درمیان سیٹوں کی تقسیم کے معاملے پر بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی طرف سے کنارہ کشی کے ایک دن بعد راشٹریہ لوک جن شکتی پارٹی (آر ایل جے پی اے) ) صدر اور مرکزی وزیر پشوپتی کمار پارس نے منگل کو مرکزی کابینہ سے استعفیٰ دے دیا اپنے استعفیٰ کا اعلان کرنے کے ساتھ ہی مسٹر پارس نے کہا کہ سیٹوں کی تقسیم میں ان کی پارٹی کے ساتھ انصاف نہ ہونے کی وجہ سے وہ ناراض ہیں۔

...مزید دیکھیں
توہین عدالت کے نوٹس کا جواب نہ دینے پر بابا رام دیو کو ذاتی طور پر عدالت میں پیشی کا حکم

توہین عدالت کے نوٹس کا جواب نہ دینے پر بابا رام دیو کو ذاتی طور پر عدالت میں پیشی کا حکم

نئی دہلی، 19 مارچ (یو این آئی) سپریم کورٹ نے منگل کے روز یوگا گرو بابا رام دیو کو پتنجلی آیوروید کے 'گمراہ کن' اشتہارات کے معاملے میں توہین عدالت کی کارروائی کے ضمن میں ان کے خلاف جاری وجہ بتاؤ نوٹس کا جواب داخل نہ کرنے پر انہیں ذاتی طور پر پیش ہونے کا حکم دیا۔

...مزید دیکھیں
گورنر جھارکھنڈ کو تلنگانہ اورپڈوچیری کی زائد ذمہ داری

گورنر جھارکھنڈ کو تلنگانہ اورپڈوچیری کی زائد ذمہ داری

حیدرآباد 19مارچ(یواین آئی) جھارکھنڈ کے گورنر سی پی رادھا کرشنن کو تلنگانہ کے گورنر کے طور پر اضافی ذمہ داری دی گئی ہے۔

...مزید دیکھیں
آندھرا پردیش میں قومی شاہراہ سے فضائیہ کے جنگی طیاروں کی پرواز

آندھرا پردیش میں قومی شاہراہ سے فضائیہ کے جنگی طیاروں کی پرواز

نئی دہلی، 19 مارچ (یو این آئی) فضائیہ کے جنگی اور ٹرانسپورٹ طیاروں نے پھرسے آندھرا پردیش میں ضلع باپٹلا کے اڈانکی میں قومی شاہراہ پر لینڈنگ اور ٹیک آف کرکے اپنی صلاحیت اور مہارت کا مظاہرہ کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
روس میں کان منہدم ہونے سے 13 افراد دب گئے

روس میں کان منہدم ہونے سے 13 افراد دب گئے

ماسکو، 19 مارچ (یو این آئی) روس کے مشرق بعید میں امور علاقے میں کان منہدم ہونے سے تقریباً 13 افراد ملبے تلے دب گئے ہیں۔

...مزید دیکھیں
غزہ میں ہلاکتوں کی تعداد 31,726 تک پہنچی

غزہ میں ہلاکتوں کی تعداد 31,726 تک پہنچی

غزہ، 19 مارچ (یو این آئی) غزہ کی پٹی میں جاری اسرائیلی جارحانہ حملوں میں مرنے والے فلسطینیوں کی تعداد بڑھ کر 31,726 ہو گئی ہے جب کہ 73,792 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

...مزید دیکھیں
امریکی-برطانوی بحریہ نے یمن میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر 10 فضائی حملے کیے

امریکی-برطانوی بحریہ نے یمن میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر 10 فضائی حملے کیے

صنعاء، 19 مارچ (یو این آئی) بحیرہ احمر میں تعینات امریکی اور برطانوی بحری افواج نے پیر کے روز یمن کے بندرگاہی شہر حدیدہ میں حوثیوں کے فوجی ٹھکانوں پر دس فضائی حملے کیے۔

...مزید دیکھیں
پشوپتی پارس نے بی جے پی کی طرف سے کنارہ کشی کے بعد مرکزی وزیر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

پشوپتی پارس نے بی جے پی کی طرف سے کنارہ کشی کے بعد مرکزی وزیر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

19 Mar 2024 | 4:31 PM

نئی دہلی، 19 مارچ (یو این آئی) بہار میں لوک سبھا انتخابات کے لئے قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) کے اتحادیوں کے درمیان سیٹوں کی تقسیم کے معاملے پر بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی طرف سے کنارہ کشی کے ایک دن بعد راشٹریہ لوک جن شکتی پارٹی (آر ایل جے پی اے) ) صدر اور مرکزی وزیر پشوپتی کمار پارس نے منگل کو مرکزی کابینہ سے استعفیٰ دے دیا اپنے استعفیٰ کا اعلان کرنے کے ساتھ ہی مسٹر پارس نے کہا کہ سیٹوں کی تقسیم میں ان کی پارٹی کے ساتھ انصاف نہ ہونے کی وجہ سے وہ ناراض ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی بڑے قد کے لیڈر ہیں جنہوں نے انہیں اپنی کابینہ میں بطور وزیر کام کرنے کا موقع دیا۔ انہوں نے کہا کہ سیٹوں کی تقسیم میں نظر انداز کیے جانے کے بعد ان کے پاس کابینہ میں رہنے کی کوئی وجہ نہیں ہے۔ تاہم انہوں نے اپنا اگلا قدم بتانے سے انکار کر دیا۔

مظفرنگر:کانسٹیبل نے کیا ٹیچر کا قتل

18 Mar 2024 | 3:32 PM

مظفرنگر:18مارچ(یواین آئی) اترپردیش کے ضلع مظفرنگر کے سول لائن علاقے میں آپسی تنازع میں کانسٹیبل نے ایک ٹیچر کا گولی مار کر قتل کردیا۔

image