image
Tuesday, Mar 19 2024 | Time 19:29 Hrs(IST)
Election

یونیورسٹی اور کالج امتحانات سے متعلق کنفیوژن ختم کرنے کیلئے وزیر اعلیٰ کو طلبا نے خط لکھا

کلکتہ 6 جولائی (یواین آئی)مختلف کالجوں اوار یونیورسٹی کے طلباء نے وزیرا علیٰ ممتا بنرجی کو خط لکھ کر سمسٹرامتحان سے متعلق کنفیوزن ختم کرنے کی اپیل کی ہے۔

ریاستی حکومت نے درمیان کے سمسٹر کا امتحان کئے بغیر طلبا کو ترقی دینے کا فیصلہ کردیا ہے مگر طلبا اس بات کو لے کر اندیشہ میں مبتلا ہے کہ کہیں ایک ساتھ دو سمسٹر کے امتحانات ہوں گے تو کیا ہوگا۔
طلباء نے یونیورسٹی گرانٹ کمیشن کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ دو امتحان کو ضم کرنے کا کوئی قانون نہیں ہے۔
خاص خبریں
مودی نے کیرالہ میں انتخابی بگل بجایا، پلاکڈ میں کیا روڈ شو

مودی نے کیرالہ میں انتخابی بگل بجایا، پلاکڈ میں کیا روڈ شو

پلاکڈ، 19 مارچ (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے کیرالہ میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی لوک سبھا انتخابی مہم کے ایک حصے کے طور پر پلاکڈ لوک سبھا سیٹ سے نیشنل ڈیموکریٹک الائنس (این ڈی اے) کے امیدوار سی کرشنا کمار کی حمایت میں منگل کی صبح روڈ شو کیا مسٹر مودی صبح 10:25 بجے کوئمبٹور سے بذریعہ ہیلی کاپٹر مرسی کالج گراؤنڈ میں اترے  بی جے پی کیرالہ کے انچارج پرکاش جاوڈیکر، ریاستی صدر کے سریندرن اور پلکڑ میونسپلٹی کے صدر ای کرشنا کمار کی قیادت میں پارٹی رہنماؤں نے مرسی کالج کے میدان میں ان کا پرتپاک استقبال کیا۔

...مزید دیکھیں
مودی کی گارنٹی کا حشر'انڈیا شائننگ' جیسا ہی ہوگا: کھڑگے

مودی کی گارنٹی کا حشر'انڈیا شائننگ' جیسا ہی ہوگا: کھڑگے

نئی دہلی، 19 مارچ (یو این آئی) کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے کہا ہے کہ لوک سبھا انتخابات میں ان کی پارٹی کی جیت یقینی ہے اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی 'مودی حکومت کی گارنٹی' کا وہی حشر ہوگا جو 2004 کے عام انتخابات میں 'شائننگ انڈیا ' کا ہوا تھا مسٹر کھڑگے نے آج لوک سبھا انتخابات کے لیے کانگریس کے منشور کو منظور کرنے کے لیے بلائی گئی پارٹی کی اعلیٰ ترین پالیسی ساز تنظیم کانگریس ورکنگ کمیٹی کی میٹنگ میں کہا کہ ملک تبدیلی چاہتا ہے کیونکہ موجودہ حکومت کی ضمانتیں دھوکہ ثابت ہو رہی ہیں۔

...مزید دیکھیں
سی اے اے  پر سپریم کورٹ کا مرکز کو نوٹس، اگلی سماعت 9 اپریل کو

سی اے اے پر سپریم کورٹ کا مرکز کو نوٹس، اگلی سماعت 9 اپریل کو

نئی دہلی، 19 مارچ (یو این آئی) سپریم کورٹ نے شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے)-2019 اور شہریت ترمیمی قواعد - 2024 (11 مارچ 2024 کو نوٹیفائڈ کیا) کے نفاذ پر روک لگانے کی درخواستوں پر منگل کو مرکزی حکومت کو نوٹس جاری کیا  اگلی سماعت کی تاریخ 9 اپریل مقرر کی گئی چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ، جسٹس جے بی پارڈی والا اور جسٹس منوج مشرا کی بنچ نے متعلقہ فریقوں کے دلائل سننے کے بعد مرکزی حکومت کو جواب دینے کی ہدایت دی۔

...مزید دیکھیں
پشوپتی پارس نے بی جے پی کی طرف سے کنارہ کشی کے بعد مرکزی وزیر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

پشوپتی پارس نے بی جے پی کی طرف سے کنارہ کشی کے بعد مرکزی وزیر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

نئی دہلی، 19 مارچ (یو این آئی) بہار میں لوک سبھا انتخابات کے لئے قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) کے اتحادیوں کے درمیان سیٹوں کی تقسیم کے معاملے پر بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی طرف سے کنارہ کشی کے ایک دن بعد راشٹریہ لوک جن شکتی پارٹی (آر ایل جے پی اے) ) صدر اور مرکزی وزیر پشوپتی کمار پارس نے منگل کو مرکزی کابینہ سے استعفیٰ دے دیا اپنے استعفیٰ کا اعلان کرنے کے ساتھ ہی مسٹر پارس نے کہا کہ سیٹوں کی تقسیم میں ان کی پارٹی کے ساتھ انصاف نہ ہونے کی وجہ سے وہ ناراض ہیں۔

...مزید دیکھیں
عام آدمی پارٹی کے سنجے سنگھ نے راجیہ سبھا کے رکن کے طور پر حلف لیا

عام آدمی پارٹی کے سنجے سنگھ نے راجیہ سبھا کے رکن کے طور پر حلف لیا

نئی دہلی، 19 مارچ ( یو این آئی ) عام آدمی پارٹی آپ) کے رہنما سنجے سنگھ نے منگل کو راجیہ سبھا کے رکن کے طور پر حلف لیا مسٹر سنگھ دہلی ایکسائز پالیسی سے متعلق ایک معاملے میں جیل میں ہیں اور انہیں حلف لینے کے لیے جیل سے لایا گیا تھا  حلف برداری کے بعد انہیں دوبارہ جیل لے جایا جائے گا نائب صدر جگدیپ دھنکڑ نے مسٹر سنجے سنگھ کو ایوان بالا کی رکنیت کا حلف دلایا۔

...مزید دیکھیں
کھنڈیلوال نے چاندنی چوک میں عوامی رابطہ مہم کا آغاز کیا

کھنڈیلوال نے چاندنی چوک میں عوامی رابطہ مہم کا آغاز کیا

نئی دہلی، 19 مارچ (یو این آئی) دہلی کے چاندنی چوک لوک سبھا حلقہ سے بی جے پی کے امیدوار پروین کھنڈیلوال نے منگل کو علاقے کے اشوک وہار، سول لائنز، بازار سیتا رام اور چاندنی چوک علاقوں میں عوامی رابطہ مہم شروع کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی کی "مودی کی گارنٹی"کو گھر گھر جا کر بتایا اور پارٹی کے لیے ووٹ مانگے مسٹر کھنڈیلوال نے کئی نکڑ میٹنگوں میں کہا کہ اپنی حکومت کے تیسرے دور میں مسٹر مودی ہندوستان کو پانچ ہزار ارب ڈالر کی معیشت بنانے کے عزم کو پورا کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں، عام لوگوں کو بنیادی سہولیات آسانی سے ملیں اور معیار زندگی بھی بلند ہوگا۔

...مزید دیکھیں
توہین عدالت کے نوٹس کا جواب نہ دینے پر بابا رام دیو کو ذاتی طور پر عدالت میں پیشی کا حکم

توہین عدالت کے نوٹس کا جواب نہ دینے پر بابا رام دیو کو ذاتی طور پر عدالت میں پیشی کا حکم

نئی دہلی، 19 مارچ (یو این آئی) سپریم کورٹ نے منگل کے روز یوگا گرو بابا رام دیو کو پتنجلی آیوروید کے 'گمراہ کن' اشتہارات کے معاملے میں توہین عدالت کی کارروائی کے ضمن میں ان کے خلاف جاری وجہ بتاؤ نوٹس کا جواب داخل نہ کرنے پر انہیں ذاتی طور پر پیش ہونے کا حکم دیا۔

...مزید دیکھیں
کھنڈیلوال نے چاندنی چوک میں عوامی رابطہ مہم کا آغاز کیا

کھنڈیلوال نے چاندنی چوک میں عوامی رابطہ مہم کا آغاز کیا

19 Mar 2024 | 7:25 PM

نئی دہلی، 19 مارچ (یو این آئی) دہلی کے چاندنی چوک لوک سبھا حلقہ سے بی جے پی کے امیدوار پروین کھنڈیلوال نے منگل کو علاقے کے اشوک وہار، سول لائنز، بازار سیتا رام اور چاندنی چوک علاقوں میں عوامی رابطہ مہم شروع کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی کی "مودی کی گارنٹی"کو گھر گھر جا کر بتایا اور پارٹی کے لیے ووٹ مانگے مسٹر کھنڈیلوال نے کئی نکڑ میٹنگوں میں کہا کہ اپنی حکومت کے تیسرے دور میں مسٹر مودی ہندوستان کو پانچ ہزار ارب ڈالر کی معیشت بنانے کے عزم کو پورا کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں، عام لوگوں کو بنیادی سہولیات آسانی سے ملیں اور معیار زندگی بھی بلند ہوگا۔ ایک منظم منصوبہ بندی کے ذریعے یقینی بنایا جائے۔

مظفرنگر:کانسٹیبل نے کیا ٹیچر کا قتل

18 Mar 2024 | 3:32 PM

مظفرنگر:18مارچ(یواین آئی) اترپردیش کے ضلع مظفرنگر کے سول لائن علاقے میں آپسی تنازع میں کانسٹیبل نے ایک ٹیچر کا گولی مار کر قتل کردیا۔

image