image
Wednesday, Apr 8 2020 | Time 14:31 Hrs(IST)
  • لکھنؤ:سینئر صحافی ادے سنہا کی موت
  • مریضوں کے علاج میں ہورہی ہے لاپرواہی:اکھلیش
  • شب بارات پر بیجل کی مسلمانوں سے لاک ڈاؤن پرعمل کرنے کی اپیل
  • کشمیر: لاک ڈاؤن کے تین ہفتے مکمل، معمولات زندگی ٹھپ، لوگ سہمے ہوئے
  • لاکھوں ضرورتمندوں کو کھانا مہیا کرائیں گے رہتک روشن
  • وزیر اعظم کا كانچی بوٹلہ کے انتقال پر اظہار تعزیت
  • کجریوال نے ہنومان جینتی کی مبارکباد دی
  • شب برات کے موقع پر گھروں میں ہی عبادات کا اہتمام کرنے کی اپیل
  • بالی میں 80ہندوستانی پھنس گئے،تلنگانہ اور اے پی کے کئی افراد بھی شامل
  • تلنگانہ کے متحدہ کریم نگر ضلع میں کامیابی کے ساتھ لاک ڈاون پر عمل
  • تلنگانہ کے کئی مقامات پر بے موسم بارش اور ژالہ باری۔ فصلوں کو نقصان پہنچا
  • اے پی حکومت نے کورونا وائرس کے مریضوں کاآروگیہ شری اسکیم میں علاج۔ 15نئے طریقہ کار کو شامل کیا
  • ماسک پہننے کی اہمیت،تلنگانہ کی گورنر کا ٹوئیٹ
  • ذہنی صحت کے لئے تلنگانہ کے ضلع کریم نگر میں مزید دو ہیلپ لائن نمبرس جاری
  • لاک ڈاون میں کام کرنے والے افراد کی اہمیت پر ویڈیو۔تلنگانہ کے وزیر نے ری ٹوئیٹ کیا
Entertainment » Bollywood

ہیما مالنی نے لوگوں سے یکجہتی دکھانے کی اپیل کی

03 Apr 2020 | 9:12 PM

ممبئی 3 اپریل (یو این آئی) بالی ووڈ ڈریم گرل اور بھارتیہ جنتا پارٹی کی ممبر پارلیمنٹ ہیما مالنی نے کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں لوگوں سے یکجہتی دکھانے اور ایک ساتھ آنے کی اپیل کی ہے ۔

see more..

کوروناوائرس کے خلاف جنگ میں آگے آئیں مادھوری-کرینہ

01 Apr 2020 | 9:49 PM

ممبئی ، یکم اپریل (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ مادھوری دکشت، کرینہ کپور اور ڈائریکٹر روہت شیٹی نے کورونا وائرس (كووڈ -19) کے خلاف لڑائی میں ڈونیشن دیا ہے۔

see more..

معروف اداکار امجد خان کے اداکار برادر امتیاز خان کی رحلت

19 Mar 2020 | 8:30 PM

ممبئی،19مارچ (یواین۔ آئی)معروف اداکار اور گبر سنگھ کے نام سے مشہور امجد خان کے حققیی بھائی امتیاز خان اس جہاں فانی کوچ گئے،اور ان کے پسماندگان میں بیوہ اور ایک بیٹی ہے۔

see more..

فلموں کے تیئں اپنے بے خوف فیصلے سے خوش ہیں کرینہ کپور

16 Mar 2020 | 8:07 PM

ممبئی، 16 مارچ (یو این آئی) بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور کا کہنا ہے کہ فلموں کے پیش نظر اپنے بے باک فیصلے سے بہت خوش ہیں کرینہ کپور خان نے سال 2000 میں ریلیز فلم ’رفیوجی‘ سے اپنے سنے کیرئیر کا آغاز کیا تھا ۔ اپنے کیرئیر کے دوران انہوں نے کئی ہٹ فلمیں دی ہیں اور کئی فلاپ رہی ہیں۔ کرینہ نے اپنی ناکامیوں کے بارے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ بیشک میں نے غلط فلمیں کی ہیں لیکن وہ سب میری پسند تھیں۔ انہوں نے کہا کہ بھلے ہی انہوں نے غلط فلمیں کی ہیں لیکن وہ اپنے بے باک فیصلے سے خوش ہیں میں پیچھے مڑ کر بھی دیکھتی ہوں لیکن مسلسل آگے بڑھ رہی ہوں ، میں ایسی ہی ہوں، شاید میں نے چند غلط فلمیں کی ہیں لیکن وہ سبھی میری فلمیں ہیں اور پسند بھی۔

see more..

فلم آنند کی نمائش کے 48 برس مکمل

12 Mar 2020 | 7:56 PM

ممبئی 12 مارچ (یو این آئی) بالی وڈ کے میگا اسٹار امیتابھ بچن اور سپر اسٹار راجیش کھنہ کی فلم’’ آنند ‘‘ کی نمائش کو آج 48 برس مکمل ہوگئے ہیں۔

see more..

اکشے اور سلمان کی فلمیں باکس آفس پرایک ساتھ ریلیز

04 Mar 2020 | 9:41 PM

ممبئی،4مارچ(یواین آئی)مشہور اداکار اکشے کمار اور سلمان خان کی فلمیں عید کے موقع پر باکس آفس پر ایک ساتھ ریلیزہونے والی ہیں۔

see more..

ماہر امراض نسواں کا کردار نبھائیں گے ایوشمان کھرانہ

28 Feb 2020 | 12:44 PM

ممبئی، 28 فروری (یو این آئی) بالی وڈ اداکار ایوشمان کھرانہ اپنی آنے والی فلم میں ماہر امراض نسواں کا کردار نبھاتے نظر آسکتے ہیں۔

see more..

گنجن سکسینہ دی کارگل وار دیکھنے کے لئے بےقرار ہیں سونم کپور

21 Feb 2020 | 8:40 PM

ممبئی 21 فروری (یو این آئی) بالی وڈ اداکارہ سونم کپور فلم گنجن سكسینہ دی کارگل وار'' دیکھنے کے لیے پرجوش ہیں۔

see more..

خود کا کردار نبھائیں گے شاہ رخ خان

20 Feb 2020 | 6:10 PM

ممبئی، 20 فروری (یو این آئی) بالی وڈ کے کنگ خان شاہ رخ خان فلمساز آر مادھون کی ایک فلم میں خود کا کردار نبھاتے دکھائی دیں گے۔

see more..

مزاحیہ ورومانچک فلم لوپ لپیٹا میں کام کریں گی تاپسي پنو

19 Feb 2020 | 9:20 PM

ممبئی 19 فروری (یو این آئی) بالی وڈ اداکارہ تاپسي پنو مزاحیہ و رومانچک فلم لوپ لپیٹ میں کام کرنے جا رہی ہیں۔تاپسي نے بالی ووڈ میں اپنی خاص شناخت بنا لی ہے اس سے پہلے تاپسي کی پچھلی فلم ''سانڈ کی آنکھ'' کافی پسند کی گئی تھی۔ جلد ہی تاپسي کی فلم تھپڑ ریلیز ہونے جا رہی ہے۔ اس کے ساتھ ہی تاپسي نے اپنی ایک اور اگلی فلم کا اعلان کردیا ہے.

see more..

فلم فیئر ایوارڈ میں گلی بوائے نے مچائی دھوم، رنویر اور عالیہ فاتح

16 Feb 2020 | 4:36 PM

ممبئی ، 16 فروری (یو این آئی) 65 ویں فلم فیئر ایوارڈ کی تقریب میں فلم ’گلی بوائے‘ کے لئے رنویر سنگھ اور عالیہ بھٹ کوبہترین اداکار و اداکارہ کے ایوارڈس سے نوازا گیا ہے۔

see more..

مہابھارت میں کام کرنا میری اب تک کی سب سے بڑی خواہش : دیپکا

09 Feb 2020 | 7:58 PM

ممبئی 09 فروری (یو این آئی) بالی وڈ اداکارہ دیپکا پڈوکون کا کہنا ہے کہ مہابھارت میں کام کرنا ، ان کی اب تک کی سب سے بڑی خواہش ہے۔

see more..

انشکا نے اسٹریٹ ڈانسر 3 ڈی کے لئے ورون کو دی نیک خواہشات

24 Jan 2020 | 9:11 PM

ممبئی، 24 جنوری (یو این آئی)بالی اداکارہ انشکا شرما نے ورون دھون کو ان کی آنے والی فلم اسٹریٹ ڈانسر 3 ڈی کے لئے نیک خواہشات پیش کیں۔

see more..

اکشے نے بطور فیس لئے 120 کروڑ روپے

21 Jan 2020 | 5:49 PM

ممبئی، 21 جنوری (یو این آئی) بالی وڈ کے کھلاڑی کمار اکشے کمار نے اپنی آنے والی ایک فلم کے لئے 120 کروڑ روپے بطور فیس لئے ہیں بالی وڈ میں خیال ہے کہ فلمساز آنند ایل رائے نے اپنی آئندہ فلم کے لئے اکشے کمار کو سائن کیا ہے۔ اس فلم میں سارا علی خان اور دھنش بھی اداکاری کرتے دکھائی دے سکتے ہیں۔ اکشے کمار ان دنوں مسلسل ہٹ فلمیں دے رہے ہیں۔ ایسی صورتحال میں اکشے کمار کی فیس میں بھی مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ کہا جارہا ہے کہ اکشے نے اس فلم کے لئے 120 کروڑ روپئے بطور فیس لی ہے۔

see more..

بھومی پیڈنیکر نے لیا ڈبہ چیلنج

17 Jan 2020 | 2:27 PM

ممبئی 17 جنوری (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ بھومی پیڈنیکر نے ڈبہ چیلنج لے کر اپنی فٹنس کا راز بتایاہے اکشے کمار کی اہلیہ ٹوئنکل کھنہ نے پچھلے دنوں ڈبہ چیلنج کا آغاز کیا تھا۔ ٹوئنکل نے اس چیلینج میں اپنے شوہر اکشے کمار ، ملائیکہ اروڑا اور سونالی بیندرے کو نامزد کیا تھا ۔ یہ ڈبہ چیلنج کئی بالی ووڈ فنکاروں تک پہنچ چکا ہے۔ اب بھومی پیڈنیکر نے یہ چیلنج کیا ہے اور اپنے ڈبے کی تصویر بھی شیئر کی ہے۔

see more..

اداکارہ بننے کے بجائے فوج میں جانا چاہتی تھیں نندا

07 Jan 2020 | 3:27 PM

ممبئی،7جنوری(یواین آئی)مشہور اداکارہ نندا نےاپنی دلکش اداؤں سے تقریباً تین دہائی تک شائقین کا دل جیتا ہے لیکن بہت کم لوگ یہ بات جانتے ہوں گے کہ وہ فلم اداکارہ بننے کے بجائے فوج میں جانا چاہتی تھیں۔

see more..

سیف کی بیٹی کا کردار نبھائیں گي اننيا پانڈے

15 Dec 2019 | 5:03 PM

ممبئی 15 دسمبر (یواین آئی) بالی وڈ اداکارہ اننيا پانڈے سلور اسکرین پر سیف علی خان کی بیٹی کا کردار ادا کرتی نظر آ سکتی ہیں۔

see more..

سنی دیول کا ڈائیلاگ بولا سنی لیونی نے

12 Dec 2019 | 5:31 PM

ممبئی، 12 دسمبر (یو این آئی)بالی وڈ کی اداکارہ سنی لیونی نے ماچومین سنی دیول کا ڈائیلاگ بول کر شائقین کو مسحور کردیا۔

see more..

اکشے اور سلمان کی فلمیں عید کے موقع پرباکس آفس پر آمنے سامنے

04 Dec 2019 | 12:57 PM

ممبئی، 4 دسمبر (یو این آئی) اکشے کمار اور سلمان خان کی فلمیں عید 2020 کے موقع پر باکس آفس پر ٹکرانے جارہی ہیں۔

see more..

تھریلر فلم میں کام کریں گے ارجن کپور

19 Oct 2019 | 1:28 PM

ممبئی، 19 اکتوبر (یو این آئی) ہندی فلموں کے مشہور اداکار ارجن کپور ’تھریلر‘ فلم میں کام کریں گے۔

see more..

فلمی دنیا کے اسٹار میکر تھے رشی کیش مکھرجی

26 Aug 2019 | 12:32 PM

ممبئی، 26 اگست (یو این آئی) رشی کیش مکھرجی بالی وڈ کے ایسے ’اسٹار میکر‘ کے طور پر یاد کئے جاتے ہیں جن کا دھرمیندر، راجیش کھنہ، امیتابھ بچن، امول پالیکر، جیہ بھادوڑی جیسے فلمی ستاروں کی کامیابی میں اہم کردار رہا۔

see more..

سنجے دت اب ہدایت کاربنیں گے

15 Apr 2019 | 2:40 PM

ممبئی،15اپریل(یواین آئی)مشہور اداکار سنجے دت اب فلم ہدایت کار بننے جارہے ہیں۔

see more..

لو رنجن،رنبیر اور اجے کو لے کر فلم بنائیں گے

28 Mar 2019 | 4:04 PM

ممبئی،28مارچ(یواین آئی)مشہور ہدایت کار لو رنجن اداکار رنبیر کپور اور اجے دیوگن کو لے کر فلم بنانے والے ہیں۔

see more..

فاروق شیخ : متوازی فلموں کے ساتھ ساتھ کمرشیل فلموں میں مخصوص شناخت بنائی

24 Mar 2019 | 11:34 AM

نئی دہلی ، 24 مارچ (یواین آئی) بالی ووڈ میں فاروق شیخ ایک ایسےاداکارکےطور پر یاد کئے جاتے ہیں جنہوں نے ڈراموں اور متوازی سنیما کے ساتھ ساتھ پیشہ ورانہ سنیما میں بھی ناظرین کے درمیان اپنی مخصوص شناخت بنائی۔

see more..

انوشکا شرما جانوروں کے لئے اسپتال کھولیں گی

28 Feb 2019 | 1:19 PM

ممبئی،28فروری(یواین آئی)مشہوراداکارہ انوشکا شرما جانوروں کے لئے ایک اسپتال اور شیلٹر ہوم شروع کرنے والی ہیں۔

see more..

ہندی فلمی دنیا کی' ملکہ حسن 'مدھوبالا کی سالگرہ پر گوگل کا ڈوڈل بناکر خراج عقیدت

14 Feb 2019 | 12:04 PM

ممبئی14فروری(یواین آئی) ہندی فلموں خوبصورت ترین اداکار مدھوبالا کی 86ویں سالگرہ پر گوگل نےانہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کاڈوڈل تیارکیا ہے.

see more..

ریڈیو جاکی بنیں گی کرینہ کپور

08 Dec 2018 | 1:20 PM

ممبئی، 8 دسمبر (یو این آئی) بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور ریڈیو جاکی بننے جا رہی ہیں۔

see more..

یش چوپڑہ: رومانی فلموں کے خالق

20 Oct 2018 | 1:48 PM

ممبئی،20اکتوبر(یو این آئی)بالی ووڈ میں کنگ آف رومانس یش چوپڑہ وکو ایک فلم ساز کے طور پر یاد کیا جاتا ہے جنہوں نے رومانوی فلوں کے ذریعہ ناظرین کے درمیان اپنی ایک خاص شناخت بنائی۔

see more..

فلم’مرد کو درد نہیں ہوتا‘کو ٹورنٹو فلم فیسٹیول میں ایوارڈ ملا

17 Sep 2018 | 5:12 PM

ٹورنٹو،17ستمبر(یواین آئی)ممبئی کے ہدایت کار واسب بالا کی فلم ’مرد کو درد نہیں ہوتا‘ کو ٹورنٹو فلم فیسٹیول میں ’گرولسک پیپلس چوائس مڈنائٹ میڈنیس‘ ایوارڈ سے نوازا گیا۔

see more..

فلم ’بھارت‘ کے بارے میں پوچھے جانے پر ناراض ہوئے سلمان

07 Aug 2018 | 11:54 PM

ممبئی، 7 اگست (یو این آئی) بالی وڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان اپنی آنے والے فلم بھارت کے بارے میں پوچھے گئے سوال پر ناراض ہوگئے۔

see more..
image