image
Tuesday, Nov 19 2019 | Time 15:10 Hrs(IST)
  • فریقین میں مارپیٹ کے دوان ایک لڑکے کی موت، آٹھ زخمی
  • مودی کا شیخ سلطان کے انتقال پر اظہارِ تعزیت
  • اسکولی گاڑی حادثے کا شکار،10 بچے زخمی
  • ایس پی سے اتحاد کو تیار:شیوپال
  • اندرا گاندھی کو ممتا کا خراج عقیدت
  • پروشلم روانگی، اے پی حکومت نے عیسائیوں کے لئے مالی امداد میں اضافہ کردیا
  • چین میں کوئلے کی کان میں دھماکہ ، 15 ہلاک، 9 زخمی
  • مشرف کے خلاف دائر غداریٔ وطن کے مقدمے میں فیصلہ محفوظ
  • زینت امان نے ادکاراؤں کو منفرد شناخت دلائی
  • سشمیتا سین 44 برس کی ہوئیں
  • کرناٹک کے نائب وزیر اعلی کی ماں کا انتقال
  • ڈمپر اور پک اپ کی ٹکر،3 کی موت
Entertainment » Celebrity Brithday

غلام حیدر نے لتا کی صلاحیت کو پہچانا

08 Nov 2019 | 12:12 PM

ممبئی، 8 نومبر (یو این آئی) لتا منگیشکر کے فلمی کیرئر کے ابتدائی دور میں کئی ڈائریکٹر، پروڈیوسر اور موسیقاروں نے باریک آواز کی وجہ سے انہیں گانے کا موقع نہیں دیا لیکن اس وقت ایک موسیقار ایسے بھی تھے جنہیں لتا منگیشکر کی صلاحیت پر پورا عتماد تھا ۔ انہوں نے اس وقت پیش گوئی کی تھی یہ لڑکی آگے چل کر اتنا زیادہ نام کمائے گی کہ بڑے ہوکر ڈائریکٹر، پروڈیوسر اور موسیقار اسے اپنی فلموں میں گانےکا موقع دیں گے۔ یہ موسیقار تھے غلام حیدر۔

see more..

سنجیوکمار ایک منفرد اداکار کے طور پر پہچانے جاتے تھے

05 Nov 2019 | 12:43 PM

ممبئی،5 نومبر (یو این آئی) گرودت کی بے وقت موت کے بعد ڈائریکٹر کے آصف نے اپنی فلم ’’لو اینڈ گاڈ‘‘ کی تخلیق کا کام بند کر دیا اور اپنی نئی فلم ’’سستا خون مہنگا پانی ‘‘كی پروڈکشن میں لگ گئے ۔

see more..

ہندی فلم انڈسٹری کے عظیم فلمسازبی آر چوپڑہ

04 Nov 2019 | 11:17 AM

ممبئی، 4 نومبر (یو این آئی) ہندستانی فلم انڈسٹری میں بی آر چوپڑا کو ایک ایسے فلمساز کے طور پر یاد کیا جائے گا جنہوں نے خاندانی، سماجی اور صاف ستھری فلمیں بناکر تقریباً پانچ دہائیوں تک فلم شائقین کے دلوں میں اپنی پہچان بنائے رکھی۔

see more..

بالی وڈ کےباغی اداکار تھے شمي کپور

20 Oct 2019 | 11:31 AM

ممبئی، 20 اکتوبر (یو این آئی) بالی ووڈ میں شمي کپور ایسے اداکار ہیں جنہوں نے امنگ اور جذبات کو بڑے پردے پر انتہائی رومانوی انداز میں پیش کیا۔

see more..

بالی ووڈ کے شہنشاہ مکالمات تھے راجکمار

07 Oct 2019 | 1:37 PM

نئی دہلی، 7 اکتوبر (یو این آئی) ہندی سنیما کی دنیا میں یوں تو اپنی بااثر اداکاری سے کئی فلمی ستاروں نے شائقین کے دلوں پر راج کیا، لیکن ایک ایسا بھی ستارہ تھا جس نے نہ صرف سامعین کے دل پر راج کیا بلکہ فلم انڈسٹری نے بھی انہیں ’راجکمار‘کا درجہ دیا اور وہ تھے مکالمات کے شہشاہ کل بھوش پنڈت عرف راج کمار ۔

see more..

ویلن سے ہیرو بنے ونود کھنہ

05 Oct 2019 | 1:06 PM

ممبئی، 5 اکتوبر (یو این آئی) بطور ویلن اپنے کیئرئر کا آغاز کرنے والے اور پھر فلم انڈسٹری میں بطور ہیرو شہرت کی بلندیوں تک پہنچنے والے صدابہار اداکار ونود کھنہ نے اپنی اداکاری سے مداحوں کے درمیاں اپنے انمٹ نقوش چھوڑے ہیں۔

see more..

کامیڈی کنگ محمود کو بھی کرنا پڑی مشقت

28 Sep 2019 | 12:48 PM

ممبئی، 28 ستمبر (یو این آئی) اپنے مخصوص انداز، تاثرات اورمزاحیہ آواز سے تقریباً پانچ دہائیوں تک ہنسانے اور گدگدانے والےمحمود نے فلم انڈسٹری میں کنگ آف کامیڈی کا درجہ حاصل کیا لیکن انہیں اس کے لئے کافی مشقت کرنا پڑی اوریہاں تک کہ سننا پڑا کہ نہ تو وہ اداکاری کرسکتے ہیں نہ کبھی اداکار بن سکتے ہیں۔

see more..

لفظ ’کے‘ سے فلم بنانا خوش قسمتی سمجھتے ہیں راکیش روشن

05 Sep 2019 | 12:32 PM

ممبئی، 5 ستمبر (یو این آئی) بالی وڈ میں راکیش روشن کا نام ایک ایسے فلمساز کے طور پر شمار کیا جاتا ہے جو اپنی تخلیق کردہ فلموں سے کئی دہائیوں سے بھی زائد عرصہ سے ناظرین کو مسحور کررہے ہیں ۔

see more..

اپنی آواز سے سامعین کو دیوانہ بنانے والے مکیش اداکار بننا چاہتے تھے

26 Aug 2019 | 12:31 PM

ممبئی، 26 اگست (یو این آئی) پلے بیک گلوکاری سے تقریباً 3 دہائیوں تک اپنی آواز سے سامعین کو اپنا دیوانہ بنانے والے مکیش دراصل ہندی فلموں میں ایک اداکار کے طور پر اپنی شناخت بنانا چاہتے تھے۔ لیکن ان کی یہ حسرت پوری نہ ہوسکی۔ قسمت ان سے کچھ اور ہی کرانا چاہتی تھی۔ کوشش تو بہت کی، ایسا نہیں تھا کہ انہوں نے اداکاری نہیں کی ، کئی فلموں میں انہوں نے اداکاری بھی کی لیکن ناظرین نے ان کی اداکاری کو قبول نہیں کیا۔ ان کا خواب تھا کہ اداکاری کے ذریعہ فلم انڈسٹری میں اپنی منفرد شناخت بنائیں لیکن قسمت کو کچھ اور ہی منظور تھا۔

see more..

ناظرین کے دلوں میں خاص شناخت بنانے والی ایلو ایلو گرل منیشا کوئرالہ

16 Aug 2019 | 12:12 PM

ممبئی، 16 اگست (یو این آئی) بالی وڈ کی ایلو ایلو گرل منیشاکوئرالہ کا نام ایک ایسی اداکارہ کے طور پر شمار کیا جاتا ہےجنہوں نے نوے کی دہائی میں اپنی دلکش اداؤں سے ناظرین کے دلوں میں ایک خاص شناخت بنائی۔

see more..

ہمہ جہت صلاحیت کے حامل اداکار سیف علی خان

16 Aug 2019 | 12:11 PM

ممبئی،16 اگست (یو این آئی) بالی وڈ کے چھوٹے نواب سیف علی خان آج 47 برس کے ہوگئے۔ سیف علی خان کا شمار ایک ایسے ہمہ جہت صلاحیت کے حامل اداکار کے طور پرہوتا ہے جو گزشتہ دو دہائیوں سے ہیرو، معاون اداکار اور منفی کردار کے ذریعے فلم ناظرین کو اپنا دیوانہ بنائے ہوئے ہیں۔

see more..

بالی وڈ کےباغی اداکار تھے شمي کپور

13 Aug 2019 | 6:51 PM

ممبئی، 13 اگست (یو این آئی) بالی ووڈ میں شمي کپور ایسے اداکار ہیں جنہوں نے امنگ اور جذبات کو بڑے پردے پر انتہائی رومانوی انداز میں پیش کیا۔

see more..

روپ کی رانی اداکاری کی ملکہ سری دیوی

12 Aug 2019 | 12:52 PM

ممبئی، 12 اگست (یو این آئی)بالی وڈ کی سپراسٹار اداکارہ سری دیوی کا اصل نام سری یمّا ینگر تھا۔ ان کی پیدائش 13 اگست 1963 کو تامل ناڈو کے ضلع شیوکاشی میں چھوٹے سے گاؤں مینم پٹی میں ہوا تھا۔ ان کے والد تمل اور والدہ تیلگو تھیں جن کے نام ائیپن اور راجیشوری تھے۔ ان کے والد پیشے سے ایک وکیل تھے۔سری دیوی نے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز محض چار برس کی عمرمیں تامل فلم سے کیا تھا۔ سال 1976 تک انہوں نے جنوبی ہند کی کئی فلموں میں بچوں کے کردار ادا کئے۔ بطور اداکارہ ان کی پہلی تامل فلم مندرو مودیچی تھی۔

see more..

سنجے دت ہندی فلموں کے لیجینڈ اداکار

29 Jul 2019 | 12:14 PM

ممبئی 29 جولائی (یو این آئی) بالی ووڈ میں سنجے دت کا نام ان چنندہ اداکاروں میں شمار کیا جاتا ہے، جنہوں نے تقریبا تین دہائی سے اپنی بااثر اداکاری سے ناظرین کے دل میں آج بھی ایک خاص مقام بنا رکھا ہے۔

see more..

اداکاراؤں کو مختلف شناخت دلائی کرشمہ نے

24 Jun 2019 | 4:39 PM

ممبئی 24 جون ( یو این آئی) بالی ووڈ میں کرشمہ کپور کا ایک ایسی اداکارہ کے طور پر شمار کیا جاتا ہے جنہوں نے اداکاراؤں کو فلموں میں روایتی طور پر پیش کئے جانے کے طریقوں کو تبدیل کرنے کی طرف اپنی اداکاری سے ناظرین کے درمیان اپنی خاص شناخت بنائی۔

see more..

امریش پوری نے منفی کردار کو منفرد انداز میں پیش کیا

22 Jun 2019 | 12:16 PM

ممبئی، 22 جون (یو این آئی) بالی ووڈ میں امریشی پوری کوایک ایسے اداکار کے طورپر یاد کیا جاتا ہے جنہوں نے اپنی دمدار آوازاور زبردست اداکاری کی بدولت منفی کردار کو ایک نئی شکل دی۔

see more..

کثیر الجہت شخصیت کےمالک تھے ٹام آلٹر

21 Jun 2019 | 12:42 PM

ممبئی، 21 جون (یو این آئی) ٹام آلٹر کو بھلے ہی کوئی ان کے نام سے نہ جانتا ہوں لیکن بالی ووڈ مداحوں کے ذہن میں ٹام آلٹر کی پہنچان ایسے اداکار کے طور پر کی جاتی ہے جوبالی ووڈ فلموں میں زیادہ تر انگریز کا کردار ادا کرتا تھا۔

see more..

ہندی فلموں میں سرکٹ کے نام سے مشہور ہیں ارشد وارثی

18 Apr 2019 | 2:36 PM

ممبئی ، 18 اپریل (یو این آئی) ارشد وارثی کی پیدائش ایک مسلم گھرانے میں 19 اپریل 1968 کو ممبئی میں ہوئی۔ ان کے والد کا نام احمد علی خان تھا۔ارشد بچپن میں ہی 14 سال کی عمر میں یتیم ہوگئے تھے اور انہیں کم عمری میں ہی اپنی جدوجہد بھری زندگی کا آغاز کرنا پڑا۔ ارشد وارثی نے اپنی ابتدائی تعلیم ناسک کے بورڈ نگ اسکول سے حاصل کی لیکن گھر کے حالات کو دیکھتے ہوئے انہیں اپنی تعلیم دسویں کلاس تک ہی محدود کرنا پڑی۔

see more..

گلشن باورا: فلمی نغمہ نگاری کو نئی جہتوں سے نوازا

11 Apr 2019 | 5:55 PM

ممبئی، 11 اپریل (یو این آئی) بالی وڈ میں گلشن باورا کو ایک ایسے نغمہ نگار کے طورپر یاد کیا جاتا ہے جنہوں نے اپنے جذباتی نغمات سے تقریباً تین دہائیوں تک ناظرین کو اپنا دیوانہ بنایا ۔

see more..

سچترا سین نے بین الاقوامی سطح پر اپنی شناخت بنائی

05 Apr 2019 | 6:38 PM

ممبئی،5اپریل(یواین آئی)ہندوستانی سنیما میں سچترا سین کو ایک ایسی اداکارہ کے طور پر یاد کیا جاتا ہے جنہوں نے بنگلہ فلموں میں قابل تعریف اداکاری کے ساتھ ساتھ بین الاقوامی سطح پر بھی اپنی خاص شناخت قائم کی۔

see more..

این چندرا: سماجی پس منظر پر مبنی فلمیں بناکر ناظرین کے دلوںمیں خاص شناخت بنائی

03 Apr 2019 | 11:34 AM

ممبئی، 3 اپریل (یو این آئی) بالی ووڈ میں این چندرا کو ایک ایسے فلم ساز کے طور پر شمار کیا جاتا ہے جنہوں نے سماجی پس منظر پر مبنی فلمیں بنا کر شائقین کے درمیان اپنی خاص شناخت بنائی ہے۔

see more..

حسن اور اداکاری کی منفرد سنگم ہے جیہ پردا

02 Apr 2019 | 4:37 PM

ممبئی 2 اپریل (یو این آئی) بالی ووڈ میں جیہ پردا ان چنندہ اداکاراؤں میں شمار ہوتی ہیں جن کی خوبصورتی اور اداکاری کا منفرد سنگم دیکھنے کو ملتا ہے۔

see more..

نغمہ نگار نہیں گلوکار بننے کی تمنا رکھتے تھے آنند بخشی

29 Mar 2019 | 4:56 PM

ممبئی، 29 مارچ (یواین آئی) اپنے سدا بہار گیتوں سے سامعین کو دیوانہ بنانے والے بالي ووڈ کے مشہور نغمہ نگار آنند بخشی نے تقریبا چار دہائی تک سامعین کواپنا دیوانہ بنائے رکھا لیکن بہت کم لوگوں کو معلوم ہوگا کہ وہ نغمہ نگار نہیں بلکہ گلوکار بننا چاہتے تھے۔

see more..

اداکارہ شمی: نہ صرف لیڈ ایکٹر یس کے طور پر بلکہ کامیڈی اور منفی کرداروں میں بھی اپنی پہچان بنائی

05 Mar 2019 | 11:47 AM

ممبئی، 6 مارچ (یو این آئی)بالی وڈ میں دادی نانی اور ماں کے بہترین کردار ادا کرنے والی شمی کی پیدائش 24 اپریل 1929 کو بمبئی کے ایک پارسی گھرانے میں ہوئی تھی۔ ان کا حقیقی نام نرگس ربادی تھا۔ جب ان کی عمر محض 3 برس تھی ، ان کے والد کا انتقال ہوگیا تھا۔ والد کے انتقال کے بعد ان کی والدہ پارسیوں کی مذہبی تقریبات میں کھانے پکاکر گزارا کرتی تھیں۔

see more..

مدھوبالا: اپنی دلکش اور بہترین اداکاری سےہندی فلمی دنیاپر راج کرنے والی اداکارہ

22 Feb 2019 | 1:47 PM

ممبئی،22 فروری (یو این آئی) بالی ووڈ میں مدھوبالا کو ایک ایسی اداکارہ کے طور پر یاد کیا جاتا ہے جنہوں نے اپنی دلکش اداؤں اور بہترین اداکاری سے تقریباً چار دہائیوں تک فلمی مداحوں کے دلوں پر راج کیا۔

see more..

تین دہائی تک شائقین کا دل جیتنے والی اداکارہ نندافوج میں جانا چاہتی تھیں

07 Jan 2019 | 12:44 PM

ممبئی،7جنوری(یواین آئی)مشہور اداکارہ نندا نےاپنی دلکش اداؤں سے تقریباً تین دہائی تک شائقین کا دل جیتا ہے لیکن بہت کم لوگ یہ بات جانتے ہوں گے کہ وہ فلم اداکارہ بننے کے بجائے فوج میں جانا چاہتی تھیں۔

see more..

پردیپ، محب وطن کے گیت لکھنے کے لئے مشہور تھے

05 Jan 2019 | 4:16 PM

ممبئی 5 فروری (یو این آئی) یوں تو ہندوستانی سنیما میں بہادروں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے اب تک نہ جانے کتنے گیتوں کی تخلیق ہوچکی ہے لیکن ’اے میرے وطن کے لوگوں، ذرا آنکھ میں بھر لو پانی، جو شہید ہوئے ہیں ان کی ،ذرا یاد کرو قربانی ‘ جیسےگیت لکھنے والے وطن پرست رام چندر دویدی عرف پردیپ کے اس گیت کی بات ہی کچھ خاص ہے۔

see more..

رحمان نے ہندستانی موسیقی کو بین الاقوامی شناخت دلائی

05 Jan 2019 | 4:13 PM

ممبئی، 5 جنوری (یو این آئی)اللہ رکھا رحمان جنہیں عام طور پر اے آر رحمان کے طور پر جانا جاتا ہے ہندوستان کے ایک معروف موسیقار و گلوکار ہیں جنہوں نے ہندوستانی موسیقی کو بین الاقوامی سطح پر خصوصی شناخت دلائی ہے۔

see more..

100 کروڑ کلب کی کوئین دیپیکا پاڈوکون

04 Jan 2019 | 4:13 PM

ممبئی، 4 جنوری (یو این آئی) بالی وڈ میں دیپیکا پاڈوکون ایک ایسی اداکارہ کے طور پر شمار کی جاتی ہیں جنہوں نے فلم انڈسٹری میں اپنی زبردست اداکاری سے ناظرین کے دلوں میں خصوصی شناخت بنائی ہے۔

see more..

انجان کے رومانوی نغموں کا دیوانہ زمانہ

27 Oct 2018 | 11:40 AM

ممبئی 27 اکتوبر (یو این آئی) تقریبا تین دہائیوں سے اپنے نغموں سے ہندی سنیما کو شرابور کرنے والے نغمہ نگار انجان کی رومانوی نظمیں آج بھی لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کرتی ہیں۔

see more..
image