image
Thursday, Jun 21 2018 | Time 21:39 Hrs(IST)
  • بھوپال اورجبلپور کو اسمارٹ سٹی کے پانچ قومی ایوارڈ ملے
  • ملازمین کی تنظیموں کا 27جون کو ڈپارٹمنٹل بھون کو بند رکھنے کا اعلان
  • کانگریس نے بہار کو خصوصی درجہ دیئے جانے کے مطالبے کی حمایت کی
  • لوگوں کی توجہ ہٹانے کے لئے بی جے پی نے پی ڈی پی سے حمایت واپس لی: ڈاکٹر جسلین
  • جوڑے کو پاسپورٹ جاری کرنے سے منع کرنے والے افسر کا تبادلہ
  • نابالغ بچی کی عصمت دری کا ملزم باپ گرفتار
  • لداخ میں ہندستانی اور چینی افواج نے یوگ کیا
  • پی ڈی پی ۔ بی جے پی دورِ حکومت ریاست کا سیاہ ترین دور: نیشنل کانفرنس
  • بہار میں جعلی نوٹ کے ساتھ چار گرفتار
  • آسٹریلیا نے ڈنمارک کو 1۔1 کے ڈرا پر روکا
  • کاروبار کا ذریعہ بناکر یوگا کو نقصان پہنچایاجارہا ہے : یوگ گرووجے ترویدی یوگی
  • بی جے پی اور نیشنل کانفرنس کے درمیان الزامات اور جوابی الزامات
Entertainment » Film Review

نندا نے اپنی دلکش اداؤں سے تقریباً تین دہائیوں تک شائقین کا دل جیتا

24 Mar 2018 | 11:29 AM

ممبئی،24 مارچ (یواین آئی)مشہور اداکارہ نندا نےاپنی دلکش اداؤں سے تقریباً تین دہائی تک شائقین کا دل جیتا ہے لیکن بہت کم لوگ یہ بات جانتے ہوں گے کہ وہ فلم اداکارہ بننے کے بجائے فوج میں شامل ہونے کی خواہش مند تھیں۔

see more..

پدماوت کے کپڑوں کو سنبھال کر رکھنا چاہتی ہیں دیپیکا

22 Mar 2018 | 7:11 PM

ممبئی، 22 مارچ (یواین آئی) بالی ووڈ اداکارہ دیپیکا پاڈوکون کا کہنا ہے کہ وہ فلم پدماوت میں پہنے کپڑوں کو سنبھال کر رکھنا چاہتی ہیں۔

see more..

امیتابھ کے ساتھ کام کرکے پرجوش ہیں عامر

22 Mar 2018 | 1:37 PM

ممبئی، 22 مارچ (یو این آئی) بالی ووڈ اسٹار عامر خان عظیم فن کار امیتابھ بچن کے ساتھ فلم ’ٹھگس آف ہندستان‘ میں کام کرکے بہت پرجوش ہیں۔

see more..

پدماوت کی کامیابی سے خوش ہیں رنویر سنگھ

18 Mar 2018 | 1:21 PM

ممبئی۔ 18 مارچ (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار رونویر سنگھ فلم پدماوت کی کامیابی سے خوش ہیں۔ سنجے لیلا بھنسالی کی فلم پدماوت میں رنویر سنگھ، دیپیکا پڈوکون اور شاہد کپور نے اہم کردار ادا کئے ہیں۔ فلم کو کرنی سیوا سمیت کئی دیگر تنظیموں کی مخالفت کا سامنا کرنا پڑا ۔ فلم پدماوت کی کمائی 300 کروڑ روپے کا کاروبار کرچکی ہے۔ رنویر سنگھ کا کہنا ہے کہ یہ ایک تاریخی فلم ہے اور یہ ان کی فلمی کیئریر کی بہت اہم فلم ہے۔

see more..

بہتر اسکرپٹ کے ساتھ کاجول کے ساتھ کام کریں گے اجے

17 Mar 2018 | 4:11 PM

نئی دہلی، 17 مارچ (یو این آئی) بالی ووڈ اسٹار اجے دیوگن کا کہنا ہے کہ اچھی اسکرپٹ ملنے پر ہی وہ اپنی بیوی اور اداکار کاجول کے ساتھ کام کریں گے۔

see more..

بگ بجٹ کی فلموں کا دور کبھی ختم نہیں ہوگا: اجے دیوگن

09 Mar 2018 | 4:45 PM

ممبئی، 9 مارچ (یو این آئی) بالی وڈ کے سنگھم اسٹار اجے دیوگن کا کہنا ہے کہ بڑے اسٹار والی بگ بجٹ کی فلموں کا دور کبھی ختم نہیں ہوگا۔

see more..

آگ کے تئیں لوگوں کو بیدار کریں گے امیتابھ

05 Mar 2018 | 2:54 PM

ممبئی، 5 مار چ (یو این آئی) بالی ووڈ کے عظیم اداکار امیتابھ بچن آگ کے تئیں لوگوں کو بیدار کرنے جارہے ہیں۔ امیتابھ نے آگ کے خطرے کے تئیں بیداری پھیلانے کے لئے مہاراشٹر فائر بریگیڈ کے ساتھ ہاتھ ملایاہے۔ امیتابھ نے مہم کی تیاری کرتے ہوئے اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں۔

see more..

سلمان نے بتائی اب تک شادی نہ کرنے کی وجہ

24 Feb 2018 | 7:10 PM

ممبئی، 24 فروری (یو این آئی)بالی وڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان نے آخرکار اب تک شادی نہ کرنے کی وجہ بتادی ہے ۔

see more..

دو 'سیکرٹ سپر اسٹار' کوعامر خان لانچ کر رہے ہیں

06 Nov 2017 | 4:22 PM

ممبئی، 6نومبر(یو این آئی)اداکار اور فلم ساز عامر خان اپنی آنے والی فلم "سیکرٹ سپر سٹار" سے ہدایت کار ادویت چندن اور گلوکارہ میگھنا مشرا کو بالی وڈ میں لانچ کر رہے ہیں.

see more..
image