image
Tuesday, Jan 28 2020 | Time 21:33 Hrs(IST)
  • الیکشن کمیشن کا انوراگ کو نوٹس
  • جموں وکشمیر: فوج کی شمالی کمان کے سربراہ کی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات
  • سی اے اے پر لوگوں کو سپریم کورٹ کے فیصلے کا انتظارکرنا چاہئے : نتیش
  • وشو بھارتی یونیورسٹی میں کسی قسم کے احتجاج پر پابندی عاید
  • ممتا بنرجی نے پینٹنگ کے ذریعہ شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف احتجاج درج کرایا
  • اساتذہ کو ان کے اپنے ضلع میں بحال کیا جائے گا:ممتا بنرجی
  • شاہین کے باغ کے دھرنے میں شریک خواتین میں سے کسی کی موت کیوں نہیں ہوئی:دلیپ گھوش
  • فلیش
  • کورونا وائرس: بیرون ملک سے جموں وکشمیر آنے والے افراد کا طبی معائنہ ہوگا
  • یمن میں سعودی قیادت والے فضائی حملوں میں حکومت حمایت یافتہ 9فوجیوں کی موت
  • پرشانت کشور کو امت شاہ کے کہنے پر جے ڈی یو میں شامل کیا : نتیش
Entertainment » Hollywood

برلن فلم فیسٹول میں ’ٹچ میں ناٹ‘ کو گولڈن بیئر ایوارڈ

25 Feb 2018 | 4:02 PM

برلن، 25 فروری (یواین آئی) رومانیہ کے ہدایت کار اڈینی پنٹلے کی فلم ’ٹچ میں ناٹ‘ کو 68 ویں بین الاقوامی برلن فلمی میلے میں بہترین فلم کے لئے گولڈن بیئر ایوارڈ سے نوازا گیا۔

see more..

برلن فلم فیسٹول میں ’ٹچ میں ناٹ‘ کو گولڈن بیئر ایوارڈ

25 Feb 2018 | 12:13 PM

برلن، 25 فروری (رائٹر) رومانیہ کے ہدایت کار اڈینی پنٹلے کی فلم ’ٹچ میں ناٹ‘ کو 68 ویں بین الاقوامی برلن فلمی میلے میں بہترین فلم کے لئے گولڈن بیئر ایوارڈ سے نوازا گیا۔

see more..

ٹائیگر سے نہیں ٹکرائیں گے سنی دیول

23 Feb 2018 | 6:51 PM

ممبئی، 23 فروری (یو این آئی) بالی وڈ کے ماچومین سنی دیول باکس آفس پر، ٹائیگر شراف سے ٹکرانا نہیں چاہتے ہیں۔ سنی دیول، بالی دیول اور دھرمیندر اس برس اپنی ہٹ فلم یملہ پگلا دیوانہ کا تیسرا سیکول’ یملہ پگلا دیوانہ پھر سے‘ لیکر آرہے ہیں۔ فلم کی ریلیز ڈیٹ 30 مارچ فائنل ہوئی تھی لیکن اب فلم کی ریلیز پوسٹ پونڈ ہوچکی ہے۔ 30 مارچ کو ہی ٹائیگر شراف کی ایکشن فلم باغی۔2 ریلیز ہورہی ہے۔ یملہ پگلا دیوانہ۔3 کی ریلیز ملتوی ہونے کی وجہ یہ بھی ہے کہ سنی دیول کسی فلم سے مقابلہ نہیں کرنا چاہتے۔

see more..
image