05 Mar 2021 | 3:51 PMممبئی ، 5 مارچ (یو ا ین آئی ) بالی ووڈ اداکارہ جیکلن فرنانڈس اور نصرت بھروچا فلم ’رام سیتو‘ میں اکشے کمار کے ساتھ نظر آسکتی ہیں۔
see more.. 04 Mar 2021 | 5:17 PMممبئی، 4 مارچ (یو این آئی) بالی وڈ اداکار سونو سود ملک کاسب سے بڑا بلڈبنک بنا رہے ہیں سونو سود ’سونو فار یو‘ نامی ایک بلڈ بنک ایپ شروع کررہے ہیں ۔یہ دعوی کیا جارہا ہے کہ یہ ملک کا سب سے بڑا بلڈ بنک ہوگا اس ایپ کا مقصد مقصد خون عطیہ دہندگان کو ایسے لوگوں سے منسلک کرنا ہے جنھیں خون کی اشد ضرورت ہے۔ اس ایپ کی وجہ سے وہ فوری طور پر خون عطیہ دہندگان کی تلاش کرسکتا ہے اور درخواست بھیج سکتا ہے۔
see more..