Tuesday, Jan 23 2018 | Time 11:32 Hrs(IST)
  • آنندي بین پٹیل نے گورنر کے عہدہ کا حلف لیا
  • ....
  • ایشیا کی سب سے بڑی میڈارم جاترا میں لاکھوں قبائلی شرکت کریں گے
  • تلنگانہ اور اے پی میں سردی کی شدت میں اضافہ
  • ....
  • ٹرمپ کے خلاف ہیتی میں مظاہرہ
  • جی ایچ ایم سی نے رین واٹر ہاروسٹنگ پٹس کی تعمیر میں شہریوں کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا
  • علاحدہ زرعی بجٹ پیش کرنے پر تلنگانہ حکومت کا غور
  • بی ایس ای 36 ہزار، این ایس ای 11 ہزار کے پار
  • ....
  • ....
  • امریکہ میں سرکاری کام کاج پر بحران ٹلا
  • ....
  • ٹی وی پروگرام
  • مائیک پینس کی امریکی سفارتخانہ کو 2019 میں یروشلم منتقل کرنے کی یقین دہانی
Entertainment Share

گول مال اگین 200 کروڑ کے کلب میں شامل

ممبئی، 13 نومبر (یو این آئی) بالی ووڈ کے سنگم اسٹار دیوگن فلم گول مال اگین 200 کروڑ کے کلب میں شامل ہوگئی ہے۔

روہت شیٹی کی ہدایت میں بنی یہ فلم 20 اکتوبر کو ریلیز ہوئی تھی۔
اس نے پہلے ہفتہ میں 137 کروڑ روپے کی کمائی کی تھی۔
فلم نے اب باکس آفس پر 200 کروڑ روپے سے زیادہ کی کمائی کرلی ہے۔
اجے دیوگن کی فلمی کیریئر کی یہ پہلی فلم ہے جس نے 200 کروڑ روپے کی کمائی کی ہے اور یہ فلم اس سال کی بھی پہلی فلم بن گئی جس نے 200 کروڑ روپے کی کمائی کی ہے۔
حالانکہ 200 کروڑ کمانے والے یہ ہندی زبان کی پہلی فلم نہیں ہے ا س سے پہلے فلم باہوبلی -2 یہ کارنامہ انجام دے چکی ہے۔

یو این آئی۔
ایم جے۔
چینی

چینی اداکاروں کے ساتھ کام کرنا چاہتے ہیں عامر خان

ممبئی، 19 جنوری (یو این آئی) بالی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان چینی اداکاروں کے ساتھ کام کرنا چاہتے ہیں۔

میڈم

میڈم توساد کی زینت بنے گا سنی لیونی کا پتلا

نئی دہلی، 19 جنوری (یو این آئی) بالی وڈ کی بے بی ڈول سنی لیونی اب میڈم توساد کی زینت بنیں گی۔

بطور

بطور ولن اپنی فنکارانہ صلاحیتوں کی بدولت شہرت کی بلندیوں پر پہنچے امریش پوری

12 جنوری برسی کےموقع پر
ممبئی، 11 جنوری (یو این آئی) بالی وڈ میں فلمی ولن کے کردار کے طور پر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے والے امریش پوری نے اپنی فلمی زندگی کا آغاز 1971 میں فلم ’ ریشما اور شیرا‘ سے کیا تھا ۔

راجیش

راجیش کھنہ ہندی فلم سنیما کے پہلے سپر اسٹار تھے

29 دسمبر یوم پیدائش کے موقع پر...
ممبئی 28 دسمبر (یو این آئی)مشہور اداکار، فلم پروڈیوسر اور سیاست دان راجیش کھنہ کو بالی وڈ کا پہلا سپر سٹار کہا جاتا ہے۔

فاروق

فاروق شیخ نے متوازی فلموں میں مضبوط شناخت بنائی

(27 دسمبر برسی کے موقع پر خصوصی پیش کش)
نئی دہلی ، 26 دسمبر (یواین آئی) بالی ووڈ میں فاروق شیخ کو ایک ایسےاداکارکےطور پر یاد کیا جاتا ہے جنہوں نے ڈراموں اور متوازی سنیما کے ساتھ ساتھ پیشہ ورانہ سنیما میں بھی ناظرین کے درمیان اپنی خاص شناخت بنائی۔

بالی

بالی وڈ کے گلیمر سے ایک اور کرکٹر بولڈ

ممبئی، 12 دسمبر (یو این آئی) بالی وڈ حسینائیں اور کرکٹ کھلاڑیوں کے درمیان رومانس اور پھر شادی کا سلسلہ کوئی نئی بات نہیں ہے انوشکا شرما اور ٹیم انڈیا کے کپتان وراٹ کوہلی بھی اس کڑی میں شامل ہو گئے ہیں
کرکٹ اسٹارز اور بالی وڈ اداکاراؤں کے درمیان رومانس کی خبریں اخبار اور میگزین کے صفحات کی سرخیاں رہی ہیں۔

فلم

فلم انڈسٹری میں چائلڈ آرٹسٹوں کا جلوہ بھی کم نہیں

14 نومبر یوم اطفال کے موقع پر جاری
ممبئی 13 نومبر (یو این آئی) پردہ سمیں پر جہاں نوجوان فنکار وں نے اپنی اداکاری سے ہندی فلم انڈسٹری کو نئی بلندیاں عطا کیں اور ایک نئی اصطلاح سے نوازا وہیں چائلڈ آرٹسٹوں نے بھی اپنی بااثر اداکاری سے ناظرین کا بھرپور انٹرٹنمنٹ کیا اور ان کے دلوں پر راج کیا ہے۔

اپنے

اپنے ہر کردار سے بہت لطف اندوز ہوئی:تبو

ممبئی، 6 نومبر (یو این آئی )بالی ووڈ اداکارہ تبو کا کہنا ہے کہ وہ اپنے کرداروں سے بہت زیادہ لطف اندوز ہونے میں کامیاب رہی ہیں۔

اسمتا

اسمتا پاٹل نےمتوازی فلموں کو نئی جہت دی

ممبئی، ۱۶ اکتوبر (یواین آئی) ہندوستانی سنیما کی اسٹار اداکارہ اسمتا پاٹل نے اپنی بہترین ادکاری سے متوازی فلموں کے ساتھ ساتھ کمرشیل فلموں میں ناظرین کے بیچ اپنی خاص جگہ بنائی۔

چینی

چینی اداکاروں کے ساتھ کام کرنا چاہتے ہیں عامر خان

ممبئی، 19 جنوری (یو این آئی) بالی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان چینی اداکاروں کے ساتھ کام کرنا چاہتے ہیں۔

چینی اداکاروں کے ساتھ کام کرنا چاہتے ہیں عامر خان

چینی اداکاروں کے ساتھ کام کرنا چاہتے ہیں عامر خان

ممبئی، 19 جنوری (یو این آئی) بالی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان چینی اداکاروں کے ساتھ کام کرنا چاہتے ہیں۔ ان کی فلم ’ سکریٹ سپراسٹار‘ چین میں ریلیز ہونے والی ہے۔ یہ فلم انسیا نام کی ایک 14 برس کی لڑکی کی کہانی ہے جو گلوکارہ بننا چاہتی ہے ۔

بطور  ولن  اپنی فنکارانہ  صلاحیتوں کی بدولت شہرت کی بلندیوں پر پہنچے امریش پوری

بطور ولن اپنی فنکارانہ صلاحیتوں کی بدولت شہرت کی بلندیوں پر پہنچے امریش پوری

ممبئی، 11 جنوری (یو این آئی) بالی وڈ میں فلمی ولن کے کردار کے طور پر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے والے امریش پوری نے اپنی فلمی زندگی کا آغاز 1971 میں فلم ’ ریشما اور شیرا‘ سے کیا تھا ۔وہ آرٹ فلموں کے مشہوراداکار اوم پوری کے بھائی تھے۔بحیثیت ویلن فلم انڈسٹری میں انہوں نے جومقام حاصل کیا‘ وہ ان کی بہترین اداکاری اور سخت محنت کا نتیجہ تھا۔

image