Sunday, Nov 19 2017 | Time 03:13 Hrs(IST)
Entertainment Share

مانسون شوٹ آؤٹ میں منفی کردار میں نظر آئیں گے نواز الدین

ممبئی، 14 نومبر (یو این آئی) بالی ووڈ میں اپنی سنجیدہ اداکاری کے لئے مشہور نواز الدین صدیقی فلم مانسون شوٹنگ میں منفی کردار میں نظر آئیں گے۔

نواز الدین نے گینگ آف واسے پور اور رمن راگھو جیسی فلموں میں بھی منفی کردار ادا کئے ہیں۔
نواز الدین صدیقی ایک بار پھر سے ویلن کے رول میں نظر آنے والے ہیں۔

مانسون شوٹ آؤٹ میں نواز ایک بار پھر سے ایک الگ کردار میں نظر آئیں گے۔
یہ فلم ایک پولیس والے سے متعلق ہے جو کہ ایک ایسا فیصلہ لیتا ہے جس سے اس کی زندگی بدل جاتی ہے۔
یہ فیصلہ گولی مارنے یا نہ مارنے کے بارے میں ہوتاہے۔

نواز الدین کی یہ فلم 15 دسمبر کو ریلیز ہوگی۔

یو این آئی۔
ایم جے۔
فلم

فلم انڈسٹری میں چائلڈ آرٹسٹوں کا جلوہ بھی کم نہیں

14 نومبر یوم اطفال کے موقع پر جاری
ممبئی 13 نومبر (یو این آئی) پردہ سمیں پر جہاں نوجوان فنکار وں نے اپنی اداکاری سے ہندی فلم انڈسٹری کو نئی بلندیاں عطا کیں اور ایک نئی اصطلاح سے نوازا وہیں چائلڈ آرٹسٹوں نے بھی اپنی بااثر اداکاری سے ناظرین کا بھرپور انٹرٹنمنٹ کیا اور ان کے دلوں پر راج کیا ہے۔

اپنے

اپنے ہر کردار سے بہت لطف اندوز ہوئی:تبو

ممبئی، 6 نومبر (یو این آئی )بالی ووڈ اداکارہ تبو کا کہنا ہے کہ وہ اپنے کرداروں سے بہت زیادہ لطف اندوز ہونے میں کامیاب رہی ہیں۔

اسمتا

اسمتا پاٹل نےمتوازی فلموں کو نئی جہت دی

ممبئی، ۱۶ اکتوبر (یواین آئی) ہندوستانی سنیما کی اسٹار اداکارہ اسمتا پاٹل نے اپنی بہترین ادکاری سے متوازی فلموں کے ساتھ ساتھ کمرشیل فلموں میں ناظرین کے بیچ اپنی خاص جگہ بنائی۔

اداکارہ

اداکارہ شیاما مرین لائنس بڑے قبرستان میں سپردخاک

ممبئی 15نومبر (یواین آئی)اپنے زمانہ کی مشہورومعروف فلمی اداکارہ شیاما کو آج شام میں جنوبی ممبئی کے مرین لائنس واقع بڑے قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا -گزشتہ روز شیاما جن کا فلمی نام خورشید اختر تھا،داعی اجل کو لبیک کہا اور ان کے بیٹے فاروق مستر ی کے مطابق آخری وقت میں اہل خانہ ان کے قریب موجود تھے۔

کنجوس

کنجوس نہیں بلکہ رحم دل تھے کشور کمار

ممبئی، 12 اکتوبر (یو این آئی) کروڑ نوجوانوں کے دلوں پر راج کرنے والے عظیم پلے بیک سنگر کشور کمار اتنے سخی طبیعت کے مالک تھے کہ انہوں نے ستیہ جیت رے کو پاتھیر پانچالی بنانے کے لئے اس وقت 5 ہزار روپے کی بھی مدد کی تھی۔

ٹی

ٹی ای ڈی ٹاک شو کی میزبانی کریں گے شاہ رخ خان

ممبئی، 9 اکتوبر (یو این آئی) بالی وڈ کے کنگ خان شاہ رخ خان ٹی ای ڈی ٹاک شو کی میزبانی کریں گے اور وہ اس شو کو بہت عمدہ مانتے ہیں۔

image