image
Friday, Apr 19 2024 | Time 11:33 Hrs(IST)
Entertainment

....

22جون 1922 کوانبالہ میں پیدا ہوئے امریش پوری کیریکٹر آرٹسٹ چمن پوری اور ویلن مدن پوری کے سب سے چھوٹے بھائی تھے۔
کالج کی تعلیم مکمل کرنے کے بعد انہوں نے فلموں کا رخ کیا۔
لیکن بطور ہیرو مسترد کردیئے جانے کے بعد وہ فطری طور پر بہت مایوس ہوئے۔
انہوں نے اپنی معاشی ضرورتوں کی تکمیل کے لیے وزارت محنت میں ملازمت اختیار کرلی۔
لیکن ان کا دل اداکاری کی طرف ہی مبذول رہا۔
آخر کار انہوں نے ایک دن ملازمت چھوڑدی اور اسٹیج اداکاری کی طرف متوجہ ہوگئے۔
اسی دوران ان کی ملاقات ستیہ دیو دوبے سے ہوئی۔

ستیہ دیو دوبے بہترین ہدایت کار تھے۔
انہوں نے امریش پوری کی اداکاری کو دیکھ کر ان کے اندرچھپی ہوئی صلاحیتوں کو بھانپ لیا۔
ڈرامہ ’’اندھا یگ‘‘ میں امریش پوری کی اداکاری سے متاثر ہوکر انہوں نے تقریباً 50 ڈراموں میں انہیں کام دیا اور ان کے اندر چھپی ہوئی فن کارانہ صلاحیتوں کواجاگر کیا۔
بقول ستیہ دیو دوبے:’’امریش جی کے بارے میں کیا کہوں۔
بس اتنا کہہ سکتا ہوں کہ وہ ایک عمدہ ترین اداکار تھے‘‘۔

اپنے زمانے کے مشہور ویلن کے این سنگھ امریش پوری کے آئیڈیل تھے۔
انہی سے متاثر ہوکر انہوں نے اپنے آپ کو ویلن کے روپ میں ڈھالا اور وہ اس میں اس قدر کامیاب ہوئے کہ فلم انڈسٹری میں ویلن کو اہم مقام اور رتبہ دیا جانے لگا۔
آرٹ فلموں کے مشہور ڈائریکٹر شیام بینیگل ان کی طلسماتی اداکاری سے بے حدمتاثر ہوئے اور انہوں نے اپنی فلم’’ منتھن‘‘ اور’’ نشانت‘‘میں کاسٹ کیا جس سے ان کی کامیابی کا سفر شروع ہوگیا۔
ان کی مقبولیت کا یہ عالم تھا کہ ناظرین ہیرو کے مقابلے انہیں زیادہ اہمیت دینے لگے۔

فیروز خان کی فلم ’قربانی‘ سے ان کا فلمی سفر آرٹ سے کمرشیل فلموں کی جانب بڑھا اور ان کی شہرت اس وقت بلندیوں کو چھونے لگی جب انہوں نے فلم ’’مسٹر انڈیا‘‘میں مگیمبوکا مشکل ترین کردار اس قدر جادوئی انداز میں نبھایا کہ ہرخاص و عام کی زبان پر اس فلم کا ڈائیلاگ مگیمبو خوش ہوا عام ہوگیا۔
خود امریش پوری نے ’’مسٹر انڈیا‘‘کے بارے میں کہا تھا کہ یہ فلم میرے لیے خاص اہمیت رکھتی ہے کیونکہ اس فلم نے میرے لیے کمرشیل فلموں کے دروازے کھول دیئے۔

جاری۔
یو این آئی۔
شا پ۔
0926
Entertainment
جو بھی ہو تم خدا کی قسم لاجواب ہو:شکیل بدایوںارشد وارثی  نے بالی ووڈ میں سرکٹ کے نام سے شہرت پائی
اداکارہ نہیں ڈاکٹر بننا چاہتی  تھیں پونم ڈھلوںحسرت ٹائٹل گیت لکھنے کے ماہر تھےذوالقر سلمان کی فلم 'لکی بھاسکر' کا ٹیزر جاری
اداکارہ نہیں ڈاکٹر بننا چاہتی  تھیں پونم ڈھلوں

17 Apr 2024 | 11:04 AM

ممبئی، 17 اپریل (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار پونم ڈھلوں نے اپنی دلکش اداؤں سے تقریباً تین دہائیوں تک شائقین کو محظوظ کیا لیکن کم ہی لوگوں کو معلوم ہوگا وہ اداکارہ نہیں بلکہ ڈاکٹر بننا چاہتی تھیں۔

see more..

حسرت ٹائٹل گیت لکھنے کے ماہر تھے

15 Apr 2024 | 10:27 AM

ممبئی، 15اپریل (یو این آئی) ہندی فلموں میں جب بھی ٹائٹل گیتوں کا ذکر ہوتا ہے، نغمہ نگار حسرت جے پوری کا نام سب سے پہلے لیا جاتا ہے۔ ویسے تو حسرت جے پوری نے ہر طرح کے گیت لکھے لیکن فلموں کے ٹائٹل گیت لکھنے میں انہیں مہارت حاصل تھی۔

see more..
ذوالقر سلمان کی فلم 'لکی بھاسکر' کا ٹیزر جاری

12 Apr 2024 | 12:01 PM

ممبئی، 12 اپریل (یو این آئی) معروف اداکار ذوالقر سلمان کی آنے والی فلم 'لکی بھاسکر' کا ٹیزر جاری کر دیا گیا ہے۔ میکرز نے ذوالقر سلمان کی آنے والی فلم 'لکی بھاسکر' کا ٹیزر جاری کیا ہے۔

see more..
درد بھرے نغموں کے شہشاہ تھے سہگل

درد بھرے نغموں کے شہشاہ تھے سہگل

10 Apr 2024 | 11:36 AM

نئی دہلی، 10 اپریل (یو این آئی) شہنشاہ موسیقی کےایل سہگل نے15سال کے عرصے میں 185نغموں کے لیے اپنی آواز دی اور 36فلموں میں اداکاری کے جوہر بھی دکھائے اور جنوری 1947اس دنیا سے کوچ کرگئے ۔سہگل کو 1930کی دہائی میں فلمی دنیا کے نقشے پر نظرآئے جب نیو ٹھیٹر کلکتہ کے مالک بی این سرکارنے سامعین کے سامنے پیش کیا اور انہیں زبردست شہرت حاصل ہوئی۔

see more..
ویب سیریز ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار سے فردین خان کی پہلی جھلک جاری

07 Apr 2024 | 5:53 PM

ممبئی، 7 اپریل (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار فردین خان کی آنے والی ویب سیریز ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار سے ان کی پہلی جھلک جاری کردی گئی ہے سنجے لیلا بھنسالی کی فلم ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار میں منیشا کوئرالہ، سوناکشی سنہا، ادیتی راؤ حیدری، شرمین سہگل، ریچا چڈھا اور سنجیدہ شیخ شامل ہیں ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار میں فردین خان بھی ایک اہم کردار میں نظر آئیں گے  فردین خان طویل عرصے بعد بطور اداکار واپسی کر رہے ہیں  ویب سیریز ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار سے فردین خان کا پہلا لک ریلیز ہوگیا ہے۔