image
Thursday, Sep 20 2018 | Time 09:54 Hrs(IST)
  • نجیب رزاق پرمنی لانڈرنگ کے 21 معاملے
  • 21 ستمبر کی اشاعت کے لئے
  • گوٹریس نے کوریائی سربراہی اجلاس کے نتائج کو خوش آئند قرار دیا
  • 'شمال کوریا سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کے لئے تیار ہے امریکہ '
  • 'غزہ میں اسرائیلی فوج کی فارئنگ میں 15 سالہ نوعمر کی موت'
  • تمام سبسکرائبرز کو صبح کا سلام
Entertainment Share

....

سال 1994 میں راجکمار سنتوشی کی ہدایت میں بنی فلم 'انداز اپنا اپنا' میں عامر خان کی اداکاری کا نیا رنگ دیکھنے کو ملا۔
اس فلم کے پہلے ان کے بارے میں یہ بات کہی جاتی تھی کہ وہ صرف رومانی کردار ہی ادا کر سکتے ہیں لیکن عامر خان نے اداکار سلمان خان کے ساتھ اپنے مزاحیہ اداکاری سے ناظرین کو بھر پور محظوظ کیا۔
فلم میں اپنے بہترین اداکاری کے لیے وہ بہترین اداکار فلم فیئر ایوارڈ کے لئے نامزد کیا گیا۔

سال 1994 کی فلم 'بازی' میں، ان کی اداکارہ کی نئی شکل د یکھنے کو ملی. دلچسپ بات ہے کہ اس فلم کے ایک گانے میں عامر خان نے ایک لڑکی کا کردار ادا کیا اور اس کے لیے انہوں نے اپنے پورے جسم پر ویكسن کا استعمال کیا تھا۔

سال 1996 میں عامر خان کے فلمی کیریئر کی ایک اور اہم فلم 'راجہ ہندوستانی' ریلیز ہوئی .اس فلم میں انہوں نے اپنی بااثر اداکاری سے ایک بار پھر ناظرین کا دل جیت لیا۔
اس فلم سے متعلق ایک دلچسپ حقیقت یہ ہے کہ فلم میں ایک گانے کے دوران عامر خان کو نشے میں اداکاری کرنا تھا اور عامر خان نے ذاتی زندگی میں کبھی شراب نہیں پی تھی. لیکن اس فلم کو سلور ا سکرین پر اصل طور پر پیش کرنے کیلئے عامر خان نے اپنی زندگی میں پہلی بار شراب پی کر اداکاری کی تھی۔

۔
1998 میں، عامر خان کی سنئے کیریئر کی ایک اور سپر ہٹ فلم 'غلام' ریلیز ہوئی۔
اس فلم سے متعلق بھی ایک دلچسپ حقیقت یہ ہے کہ فلم کے ایک منظر کے دوران عامر خان کو ٹرین کی مخالف سمت میں دوڑ لگانی ہوتی ہے اور فلم کے سین کو چیلنج کے طور پر لیتے ہوئے موت کی پرواہ کئے بغیر وہ ٹرین کے سامنے آنے سے نہیں ہچکچائے۔

جاری یو این آئی۔
ایم جے۔
بھنسالی

بھنسالی کے ساتھ سلمان پھر سے کام کریں گے

ممبئی، 5 ستمبر (یو این آئی) بالی وڈ کے سلطان سلمان خان ایک بار پھر سنجے لیلا بھنسالی کی فلم میں کام کریں گے۔

بالی

بالی وڈ میں’یش جوہر‘ کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں

(6ستمبر یوم پیدائش کے موقع پر)
ممبئی،5 ستمبر (یو این آئی) بالی وڈ فلمساز یش جوہر کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں ہے۔

اشعار

اشعار مرے یوں تو زمانے کے لئے ہیں

جاں نثار اخترکی برسی(19 اگست) کے موقع پر
ممبئی، 18 اگست (یو این آئی )ہندی فلمی دنیا میں جاں نثار اختر کو ایک ایسے نغمہ نگار کے طور پر یاد کیا جاتا ہے جنہوں نے اپنے نغموں کو عام زندگی کے ساتھ منسلک کرکے ایک نئے دور کا آغاز کیا۔

ایلو

ایلو ایلو گرل منیشا کوئرالہ 48 برس کی ہوگیئں

ممبئی، 16 اگست (یو این آئی) نوے کی دہائی میں اپنی دلکش اداؤں سے ناظرین کے دلوں میں ایک خاص شناخت بنانے والی بالی وڈ کی ایلو ایلو گرل منیشاکوئرالہ آج 48 برس کی ہوگئیں۔

اجے

اجے دیوگن کی فلم میں کیمیو کریں گے امیتابھ

ممبئی، 18 اگست (یو این آئی) بالی وڈ کے سپر اسٹار امیتابھ بچن، سنگھم اسٹار اجے دیوگن کی فلم میں کیمیو (گیسٹ اپیئرینس) کرتے ہوئے نظر آئیں گے۔

ہمہ

ہمہ جہت صلاحیت کے حامل اداکار سیف علی خان

16 اگست سالگرہ کے موقع پر...
ممبئی، 15 اگست (یو این آئی) بالی وڈ کے چھوٹے نواب سیف علی خان کا شمار ایک ایسے ہمہ جہت صلاحیت کے حامل اداکار کے طور پرہوتا ہے جو گزشتہ دو دہائیوں سے ہیرو، معاون اداکار اور منفی کردار کے ذریعے فلم ناظرین کو اپنا دیوانہ بنائے ہوئے ہیں۔

راکھی

راکھی نے اپنے رومانوی انداز سے ناظرین کو دیوانہ بنایا

15 اگست سالگرہ کے موقع پر جاری
ممبئی 14 اگست (یو این آئی) بالی ووڈ میں راکھی کو ایک ایسی اداکارہ کے طور پر شمار کیا جاتا ہے جنہوں نے ستر اور اسی کی دہائی میں اپنی رومانوی اور جذباتی اداکاری سے ناظرین کومحظوظ کردیا۔

فلم

فلم ’بھارت‘ کے بارے میں پوچھے جانے پر ناراض ہوئے سلمان

ممبئی، 7 اگست (یو این آئی) بالی وڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان اپنی آنے والے فلم بھارت کے بارے میں پوچھے گئے سوال پر ناراض ہوگئے۔

کاجول

کاجول نے اپنی بااثر اداکاری سے مضبوط شناخت بنائی

ممبئی 4 اگست (یو این آئی) ہندی فلموں کی مشہور اداکارہ کاجول نے اپنی بااثر اداکاری سے ناظرین کا دل جیت لیا اور اداکاراؤں کو محض ’شوپيس‘ کے طور استعمال کیے جانے کے نظریات کو بدل کر سلور اسکرین پر اپنی ایک مضبوط شناخت بنالی ۔

ہدایت

ہدایت کاری کے شعبے میں ہاتھ آزما سکتی ہیں ایشوریہ رائے

ممبئی، 4 اگست (یو این آئی) بالی وڈ کی معروف اداکارہ ایشوریہ رائے اب ہدایت کاری کے شعبے میں قسم آزمانا چاہتی ہیں۔

ٹائیگر سے نہیں ٹکرائیں گے سنی دیول

ٹائیگر سے نہیں ٹکرائیں گے سنی دیول

ممبئی، 23 فروری (یو این آئی) بالی وڈ کے ماچومین سنی دیول باکس آفس پر، ٹائیگر شراف سے ٹکرانا نہیں چاہتے ہیں۔ سنی دیول، بالی دیول اور دھرمیندر اس برس اپنی ہٹ فلم یملہ پگلا دیوانہ کا تیسرا سیکول’ یملہ پگلا دیوانہ پھر سے‘ لیکر آرہے ہیں۔ فلم کی ریلیز ڈیٹ 30 مارچ فائنل ہوئی تھی لیکن اب فلم کی ریلیز پوسٹ پونڈ ہوچکی ہے۔ 30 مارچ کو ہی ٹائیگر شراف کی ایکشن فلم باغی۔2 ریلیز ہورہی ہے۔ یملہ پگلا دیوانہ۔3 کی ریلیز ملتوی ہونے کی وجہ یہ بھی ہے کہ سنی دیول کسی فلم سے مقابلہ نہیں کرنا چاہتے۔

image