image
Thursday, Mar 28 2024 | Time 14:20 Hrs(IST)
Entertainment

....

سال 1966 میں رشید کاردار کی ہدایت میں وحیدہ رحمان کے ساتھ فلم “دل دیا درد لیا” آئی جو ایملی برونٹس کے ناول Wuthering Heights سے ماخوذہے فلم کامیاب رہی لیکن یہ فلم ان کی سابقہ فلموں کے ہم پلہ ہرگز نہیں ہے ۔
تاہم 1967 میں جلوہ گر ہوئی فلم “رام اور شیام” کو ان کی بہترین فلموں میں شمار کیا جاسکتا ہے۔
اس فلم میں ان کے مقابل وحیدہ رحمان اور صدی کی خوبصورت ترین اداکارہ کا اعزاز پانے والی ممتاز ہیں۔
رام اور شیام کو نہ صرف وسیع پیمانے پر پسند کیا گیا بلکہ متعدد دفعہ اس کی نقل بھی کی گئی جیسے ہیمامالنی کی “سیتا اور گیتا”، سری دیوی کی “چالباز” اور انیل کپور کی “کشن کنہیا”۔

رام اور شیام کی ریلیز سے قبل 1966 میں انہوں نے پڑوسن فلم سے شہرت پانے والی حسین ساحرہ “سائرہ بانو” کے ساتھ شادی کرلی۔

اسی (80) کی دہائی میں یوں تو ان کی بہت سی فلمیں آئیں مگر ان کی اہم ترین فلمیں رمیش سپی کی ہدایت میں “شکتی” جس میں ان کے مقابل امیتابھ بچن تھے، دوسری1984 میں یش چوپڑہ کی ہدایت والی فلم “مشعل” جس کے ایک سین برسات کی رات، سنسان سڑک پر، اپنی مرتی بیوی کی زندگی بچانے کے لئے دلیپ کمار مدد کی فریاد کرتے ہیں۔
اس سین میں ان کا انداز، ڈائیلاگ ڈلیوری، جسم کی حرکت الغرض ہر چیز شاندار ہے جبکہ تیسری فلم1986 میں وطن پرستی پر مبنی “کرما” ہے جس کے ہدایت کار سبھاش گئی ہیں، ان کا فن سر چڑھ کر بولتا ہے۔

نوے کی دہائی میں “سوداگر” دیکھنے کے قابل ہے جس میں ان کے مقابل ہندی سینما کے دوسرے کمار “راج کمار” تھے۔
سال 1998 میں ” قلعہ” ان کی آخری فلم ثابت ہوئی ۔
اپنے چوّن سالہ کیریئر میں انہوں نے سینما پر ایک بادشاہ کی طرح راج کیا، سینکڑوں ایوارڈ سمیٹے۔

دلیپ کمار سب سے زیادہ تعداد میں ایوارڈز جیتنے والے انڈین اداکار کا گینز ورلڈ ریکارڈ کا اعزاز بھی اپنے نام کرچکے ہیں۔
انہیں ہندی سنیما کے سب سے بڑے اعزاز ’دادا صاحب پھالکے‘ سے نوازا جا چکا ہے ساتھ ہی وہ پدم بھوشن ایوارڈبھی حاصل کر چکے ہیں۔
علاوہ ازیں وہ پاکستان کے سب سے بڑے سویلین اعزاز نشانِ پاکستان سمیت لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ زاور دیگر بیشمار فلمی ایوارڈز سے بھی سرفراز ہو چکے ہیں۔

بالی وڈ فلم انڈسٹری میں لیجنڈ کی سی حیثیت رکھنے والے دلیپ کمار آجکل نمونیا کے باعث علیل ہیں کئی بالی وڈ ستاروں کے ساتھ ان کے مداحوں نے ان کی جلد صحتیابی کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔

یو این آئی۔
شا پ۔
1241
Entertainment
کنگنا کے تئیں کانگریس کے نازیبا ریمارکس پر بی جے پی کارکنوں کا مظاہرہرنگوں کے تہوار ہولی کے دوران جانوروں کو نقصان نہ پہنچائیں: شردھا کپور
لوک سبھا کا ٹکٹ ملنے پر بی جے پی کے تئيں کنگنا رنوت کا اظہار تشکرذہین  ہونے کے ساتھ  مشاہدے کی  اعلیٰ صلاحیت رکھتی تھیں نمیمتوازی فلموں میں مضبوط شناخت بنائی فاروق شیخ نے
ذہین  ہونے کے ساتھ  مشاہدے کی  اعلیٰ صلاحیت رکھتی تھیں نمی

24 Mar 2024 | 9:22 PM

نئی دہلی، 24 نومبر (یو این آئی) نمی کا اصل نام نواب بانو تھا۔ ان کے والد عبدالحکیم انگریزی فوج کے ٹھیکے دار تھے۔ والدہ کا نام وحیدن تھا، جو اپنے وقت کی معروف گلوکارہ تھیں اور فلموں میں کام بھی کر لیتی تھیں۔ نمی کی پیدائش 18 فروری 1933 کو آگرہ میں پیدا ہوئی  ان کے والد عبدالحکیم ایبٹ آباد (پاکستان) کے رہنے والے تھے  وحیدن بمبئی کی فلم انڈسٹری میں خاصا اثر و رسوخ رکھتی تھیں، خاص طور پر ان کے خاندان کے تعلقات ہدایت کار محبوب خان کے ساتھ کافی اچھے تھے۔

see more..
متوازی فلموں میں مضبوط شناخت بنائی فاروق شیخ نے

24 Mar 2024 | 9:20 PM

نئی دہلی ، 24 مارچ (یواین آئی) بالی ووڈ میں فاروق شیخ کو ایک ایسےاداکارکےطور پر یاد کیا جاتا ہے جنہوں نے ڈراموں اور متوازی سنیما کے ساتھ ساتھ پیشہ ورانہ سنیما میں بھی ناظرین کے درمیان اپنی مخصوص شناخت بنائی فاروق شیخ کی پیدائش 25 مارچ 1948 کوگجرات کے شہر بدولی کے قریب ایک گاؤں نشوالی، امراہلی ضلع بڑودا میں ہوئی تھی  ان کے والد مصطفی شیخ ممبئی کے معروف وکیل تھے  فاررق شیخ پانچ بہن بھائیوں میں سب سے بڑے تھے 

see more..
نندافوج میں جانا چاہتی تھیں

نندافوج میں جانا چاہتی تھیں

24 Mar 2024 | 9:19 PM

نندا نے اپنی دلکش اداؤں سے تقریباً تین دہائیوں تک شائقین کا دل جیتا

see more..
ششی کپور نے رومانوی ہیرو کے طورپر شناخت بنائی

17 Mar 2024 | 11:14 AM

ممبئی،17 مارچ (یواین آئی)مشہور اداکار ششی کپور کا نام ایک ایسے اداکار کے طورپر لیا جائے گا جنہوں نے اپنی رومانوی اداکاری سے تقریباً تین دہائیوں تک شائقین کی بھرپور تفریح کی18مارچ 1938 کو پیدا ہوئے ششی کپور کا اصل نام بلبیر راج کپور تھا ۔ان کا رجحان بچپن سے ہی فلموں کی جانب تھا اور وہ اداکار بننا چاہتے تھے۔ان کے والد مشہور و مقبول اداکار پرتھوی راج کپور اور بھائی راج کپور اور شمی کپور فلم انڈسٹری کے مشہور اداکار تھے ان کے والد اگر چاہتے تو وہ انہیں لے کر فلم بناسکتے تھے لیکن ان کا خیال تھا کہ ششی جدوجہد کریں اور اپنی محنت سے اداکار بنیں۔

see more..
بنداس اداکارہ رتنا پاٹھک

بنداس اداکارہ رتنا پاٹھک

17 Mar 2024 | 11:13 AM

ممبئی، 17 مارچ (یو این آئی) رتنا پاٹھک ہندی سنیما کی ایسی معروف اداکارہ ہیں، جنہوں نے نہ صرف بڑے پردے پر شہرت حاصل کی بلکہ چھوٹے پردے پر بھی شاندار ادا کاری کرکے ناظرین کے دلوں میں ایک خاص جگہ بنائی  رتنا پاٹھک کے بارے میں جو چیز انہیں دوسروں سے مختلف بناتی ہے وہ ان کا ٹھنڈا انداز ہے  اپنی زندگی کو اپنی شرائط پر گزارنے والی اداکارہ رتنا نے کبھی وقت کی پرواہ نہیں کی۔