image
Sunday, Aug 25 2019 | Time 23:21 Hrs(IST)
  • من پریت بادل اپنی ناکامیوں کو چھپانے کے لئے لوگوں کو گمراہ کر رہے: شرومنی اکالی دل
  • جنانچ ایجنسیوں کا غلط استعمال کر رہی مرکزی حکومت: ہریش راوت
  • جموں و کشمیر میں سبھی سرکاری عمارتوں اور گاڑیوں سے ریاست کا جھنڈا ہٹا
  • انجینئر نگ کے 20 ؍سالہ طالب علم نے کی خودکشی
  • شہریوں کے ذریعے سڑکوں پر موجود گڈھوں کی مرمت غیر قانونی:بی ایم سی
  • ریٹائر پولیس کے داماد نے تین کروڑ روپے کی دھوکہ دھڑی کی
  • اسٹوکس کے کرشمائی سنچری کی بدولت انگلینڈ کی جیت
  • راجوری میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک
  • دیوار کے ملبے میں دب کر بزرگ کی موت
  • تالاب میں نہاتے وقت تین لڑکیوں سمیت چار بچے غرقاب
  • مشرقی سوڈان میں قبائلی تشدد میں کم از کم 17 لوگوں کی موت
  • عقیل کی موجودگی میں 131 جوڑوں کا نکاح ہوا
  • امریندر نے کرتارپور کاریڈور کو پنجاب میں دہشت گردی پھیلانے کی سازش قرار دیا تھا: سرسا
Entertainment

جیکولین فرنانڈس یوٹیوب چینل بنائیں گی

ممبئی،22جولائی(یواین آئی) مشہوراداکارہ اور سابق مس سری لنکا جیکولین فرنانڈس یوٹیوب چینل بنانے والی ہیں۔

جیکولین اب جلد ہی اپنے مداحون کےس اتھ ایک یوٹیوب چینل کے ذریعہ جڑنے والی ہیں۔
یوٹیوب چینل شروع کرنے کے پیچھے وجہ پوچھنے پر انہوں نے بتایا کہ وہ چاہتی ہیں کہ مثبت سوچ کو فروغ دیا جاسکے۔
جیکولین نے بتایا کہ اس چینل پر اپلوڈ کئے جانے والے ویڈیوز کے ذریعہ وہ مداحوں کو بتائیں گی کہ ایک اداکار بننے کےلئے انہیں کیاکرنا چاہئے اور اداکاربننے کےلئے کیا کچھ کرناپڑتا ہے۔
وہ ویڈیو میں بتائیں گی کہ انہوں نے اپنے اب تک کے کریئر میں کیا کچھ سیکھا ہے۔

جیکولین نے بتایا کہ وہ اپنی زندگی کی تقریباً ساری چیزیں ویڈیو میں شیئر کریں گی۔
انہوں نے بتایا کہ صبح دن کی شروعات سے لے کر باقی تمام چیزوں پر وہ بلاک شیئر کریں گی۔

جیکولین اپنے یوٹیوب چینل کے ذریعہ اپنے بیوٹی ٹپس سے لے کر اپنے فیشن سینس ،اپنی فٹ نیس ،ٹریول اور اسی طرح کی ڈھیروں باتئیں مداحوں کےساتھ شیئر کریں گی۔
جیکولین نے بتایا کہ وہ ہفتے یا دس دن میں ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر اپلوڈ کیا کریں گی۔

یواین آئی۔
اےایم۔
ہمہ

ہمہ جہت صلاحیت کے حامل اداکار سیف علی خان

سالگرہ کے موقع پر خصوصی پیشکش
ممبئی،16 اگست (یو این آئی) بالی وڈ کے چھوٹے نواب سیف علی خان آج 47 برس کے ہوگئے۔

ناظرین

ناظرین کے دلوں میں خاص شناخت بنانے والی ایلو ایلو گرل منیشا کوئرالہ

ممبئی، 16 اگست (یو این آئی) بالی وڈ کی ایلو ایلو گرل منیشاکوئرالہ کا نام ایک ایسی اداکارہ کے طور پر شمار کیا جاتا ہےجنہوں نے نوے کی دہائی میں اپنی دلکش اداؤں سے ناظرین کے دلوں میں ایک خاص شناخت بنائی۔

ایکشن

ایکشن فلموں میں کام کرنا چاہتے ہیں شاہ رخ خان

ممبئی، 12 اگست (یو این آئی) بالی وڈ کے کنگ خان شاہ رخ خان ایکشن فلموںمیں کام کرنا چاہتے ہیں۔

روپ

روپ کی رانی اداکاری کی ملکہ سری دیوی

13اگست سالگرہ کے موقع پر
ممبئی، 12 اگست (یو این آئی)بالی وڈ کی سپراسٹار اداکارہ سری دیوی کا اصل نام سری یمّا ینگر تھا۔

سنجے

سنجے دت ہندی فلموں کے لیجینڈ اداکار

سالگرہ کے موقع پر خصوصی پیشکش
ممبئی 29 جولائی (یو این آئی) بالی ووڈ میں سنجے دت کا نام ان چنندہ اداکاروں میں شمار کیا جاتا ہے، جنہوں نے تقریبا تین دہائی سے اپنی بااثر اداکاری سے ناظرین کے دل میں آج بھی ایک خاص مقام بنا رکھا ہے۔

ٹائگر

ٹائگر شراف کی باغی۔3میں ورلڈ کلاس ایکشن ہوگا

ممبئی، 29جولائی (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار ٹائگر شراف کی آنے والی فلم باغی۔

اداکاراؤں

اداکاراؤں کو مختلف شناخت دلائی کرشمہ نے

(سالگرہ 25 جون کے موقع پر)
ممبئی 24 جون ( یو این آئی) بالی ووڈ میں کرشمہ کپور کا ایک ایسی اداکارہ کے طور پر شمار کیا جاتا ہے جنہوں نے اداکاراؤں کو فلموں میں روایتی طور پر پیش کئے جانے کے طریقوں کو تبدیل کرنے کی طرف اپنی اداکاری سے ناظرین کے درمیان اپنی خاص شناخت بنائی۔

امریش

امریش پوری نے منفی کردار کو منفرد انداز میں پیش کیا

22جون کو یوم پیدائش کے موقع پر
ممبئی، 22 جون (یو این آئی) بالی ووڈ میں امریشی پوری کوایک ایسے اداکار کے طورپر یاد کیا جاتا ہے جنہوں نے اپنی دمدار آوازاور زبردست اداکاری کی بدولت منفی کردار کو ایک نئی شکل دی۔

کثیر

کثیر الجہت شخصیت کےمالک تھے ٹام آلٹر

(22 جون یوم پیدائش کے موقع پر)
ممبئی، 21 جون (یو این آئی) ٹام آلٹر کو بھلے ہی کوئی ان کے نام سے نہ جانتا ہوں لیکن بالی ووڈ مداحوں کے ذہن میں ٹام آلٹر کی پہنچان ایسے اداکار کے طور پر کی جاتی ہے جوبالی ووڈ فلموں میں زیادہ تر انگریز کا کردار ادا کرتا تھا۔

سانوریا

سانوریا گرل سونم کپور 34 برس کی ہوئیں

ممبئی 09 جون (یو این آئی ) بالی وڈ کی ' سانوریا' گرل اور انل کپور کی بیٹی سونم کپور آج 34 سال کی ہو گئیں۔

کامیڈی کنگ  کہے جانے والے محمود کو بھی کرنی پڑی جدوجہد

کامیڈی کنگ کہے جانے والے محمود کو بھی کرنی پڑی جدوجہد

ممبئی، 28 ستمبر (یو این آئی) اپنے مخصوص انداز، اسٹائل اورمزاحیہ آواز سے تقریباً پانچ دہائیوں تک ہنسانے اور گدگدانے والےمحمود نے فلم انڈسٹری میں کنگ آف کامیڈی کا درجہ حاصل کیا لیکن انہیں اس کے لئے کافی مشقت کرنا پڑی اوریہاں تک سننا پڑا کہ نہ تو وہ اداکاری کرسکتے ہیں اور نہ ہی کبھی اداکار بن سکتے ہیں۔

بھارت رتن شہنائی نواز استاد بسم اللہ خان

بھارت رتن شہنائی نواز استاد بسم اللہ خان

نئی دہلی، 20 اگست (یو این آئی) دُنیا بھر میں شہنائی کو شناخت دلانےاور اسے خاص و عام میں مقبول بنانے والے معروف شہنائی نواز استاد بسم اللہ خان کی پیدائش21 مارچ 1916 کو بہار کے گاؤں (دمراؤں) ضلع بکسر کے پیغمبربخش اور والدہ مٹھاں کے گھر ہوئی تھی۔ بسم اللہ خان کے آباؤ اجداد بھوج پور ضلع بہار کے شاہی دربار میں نقار خانہ میں ملازم بھی تھے۔ان کے والد پیغمبر بخش خان مہاراجہ جودھ پور کے دربار میں شہنائی نواز تھے۔اس سے پہلے ان کےپردادا استاد سالار حسین خان اور دادا رسول بخش خان بھی دمراؤں کے شاہی دربار میں گاتےتھے۔ ماں باپ نے اُن کانام امیرالدین خان رکھا تھا لیکن دادا نے امیرخان کو بسم اللہ میں بدل دیا اور ہاتھ میں شہنائی تھما دی۔ چونکہ موسیقی انہیں میراث میں ملی تھی اسی لیے بچپن سے ہی موسیقی میں دلچسپی رکھنے والے بسم اللہ خان نے اپنے ماموں علی بحش سےشہنائی نوازی کی تعلیم حاصل کی اور پھر بعد میں بسم اللہ خان انہی کے ساتھ کاشی کے وشوناتھ مندر میں شہنائی بجانےلگے۔چار یا پانچ برس کی عمر میں بنارس آ گئے تھے۔

زی ٹی وی پر انگوری بھابھی اور گڈن کے ذریعہ کرکرے نے نئی سوچ کا جشن منایا

زی ٹی وی پر انگوری بھابھی اور گڈن کے ذریعہ کرکرے نے نئی سوچ کا جشن منایا

نئی دہلی، 15مئی(یو این آئی)رواں ماہ مئی میں کئی کردار جن میں گڈن تم سے نہ ہوپائے گا-کہ گڈن، بھابھی جی گھر پر ہیں کہ انگوری اور ہپو کی الٹن پلٹن کے راجیش اور کچھ دیگر کردار انتہائی دلچسپ کردار میں نظر آئیں گے جہاں وہ اپنے کنبوں کو دلچسپ انداز میں جدید سوچ کی طرف مائل کریں گے۔

image