image
Tuesday, Oct 15 2019 | Time 07:02 Hrs(IST)
Entertainment

انل کپور کے بغیر کام نہیں کریں گے سلمان خان

ممبئی، 21 ستمبر (یو این آئی) بالی ووڈ اسٹار سلمان خان نے نو اینٹری کےسیکوئل میں انل کپور کے بغیر کام کرنے سے انکار کردیا ہے۔

بونی کپور اپنی سپر ہٹ فلم نو اینٹری کا سیکوئل بنانے جارہے ہیں۔
سلمان ان دنوں فلم دبنگ-3 کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔
سلمان اپنی مصروفیت کی وجہ سے بونی کپورکی سیکوئل فلم کو ٹائم نہیں دے پارہے ہیں۔
بتایا جارہا ہے کہ سلمان اور انل کپور کے پاس بیک وقت کام کرنےکی فرصت نہیں ہے اور سلمان ، انل کپور کے بغیر کام نہیں کرنا چاہتے۔
اس لئے انہوں نے اپنی آنے والی فلم کک-2 پر کام کرنا شروع کردیا ہے۔

جیسے ہی انل اور سلمان کے پاس ایک ہی تاریخ میں کام کرنے کاوقت ملے گا ، نو اینٹری کی شوٹنگ شروع ہوجائے گی۔

یو این آئی۔
ایم جے۔
بالی

بالی ووڈ کے شہنشاہ مکالمات تھے راجکمار

(8 اکتوبر یوم پیدائش کے موقع پر)
نئی دہلی، 7 اکتوبر (یو این آئی) ہندی سنیما کی دنیا میں یوں تو اپنی بااثر اداکاری سے کئی فلمی ستاروں نے شائقین کے دلوں پر راج کیا، لیکن ایک ایسا بھی ستارہ تھا جس نے نہ صرف سامعین کے دل پر راج کیا بلکہ فلم انڈسٹری نے بھی انہیں ’راجکمار‘کا درجہ دیا اور وہ تھے مکالمات کے شہشاہ کل بھوش پنڈت عرف راج کمار ۔

ویلن

ویلن سے ہیرو بنے ونود کھنہ

یوم ولادت 6 اکتوبر کے موقع پر خصوصی پیش کش
ممبئی، 5 اکتوبر (یو این آئی) بطور ویلن اپنے کیئرئر کا آغاز کرنے والے اور پھر فلم انڈسٹری میں بطور ہیرو شہرت کی بلندیوں تک پہنچنے والے صدابہار اداکار ونود کھنہ نے اپنی اداکاری سے مداحوں کے درمیاں اپنے انمٹ نقوش چھوڑے ہیں۔

ہدایت

ہدایت کاری کرنا چاہتی ہیں پرینکا چوپڑہ

ممبئی 4 اکتوبر (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ پرینکا چوپڑا فلم کی ہدایت کاری کرنا چاہتی ہیں۔

رنویر

رنویر نے خریدی تین کروڑ کی کار

ممبئی، 4 اکتوبر (یو این آئی)بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ نے تین کروڑ روپے کی نئی لامبورگینی اوروس کا ر خریدی ہے ۔

کامیڈی

کامیڈی کنگ محمود کو بھی کرنا پڑی مشقت

یوم ولادت 29 ستمبر کے موقع پر خصوصی پیشکش
ممبئی، 28 ستمبر (یو این آئی) اپنے مخصوص انداز، تاثرات اورمزاحیہ آواز سے تقریباً پانچ دہائیوں تک ہنسانے اور گدگدانے والےمحمود نے فلم انڈسٹری میں کنگ آف کامیڈی کا درجہ حاصل کیا لیکن انہیں اس کے لئے کافی مشقت کرنا پڑی اوریہاں تک کہ سننا پڑا کہ نہ تو وہ اداکاری کرسکتے ہیں نہ کبھی اداکار بن سکتے ہیں۔

ناظرین

ناظرین کو آج بھی مسحور کررہی ہیں موسیقی کی دیوی لتا منگیشکر

یوم پیدائش 28 ستمبر کے موقع پر
ممبئی، 27 ستمبر (یو این آئی) تقریباً چھ دہائیوں سے اپنی جادوئی آواز کے ذریعہ 20 سے بھی زائد زبانوں میں پچاس ہزار سے بھی زیادہ نغموں کو اپنی آواز دے کر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں نام درج کرانے والی موسیقی کی دیوی لتا منگیشکر آج بھی مداحوں کے دلوں پر راج کررہی ہیں۔

پریم

پریم ،پریم چوپڑا نام ہےمیرا

ممبئی 22 ستمبر (یو این آئی) بالی ووڈ میں پریم چوپڑا کا نام ایک ایسے اداکار کے طور پر لیا جاتا ہے جنہوں نے ویلن کے کردار کو نیا چہرہ، ایک نئی سمت دے کر ظرین کے درمیان اپنی خاص شناخت بنائی۔

لفظ

لفظ ’کے‘ سے فلم بنانا خوش قسمتی سمجھتے ہیں راکیش روشن

چھ ستمبر سالگرہ کے موقع پر جاری
ممبئی، 5 ستمبر (یو این آئی) بالی وڈ میں راکیش روشن کا نام ایک ایسے فلمساز کے طور پر شمار کیا جاتا ہے جو اپنی تخلیق کردہ فلموں سے کئی دہائیوں سے بھی زائد عرصہ سے ناظرین کو مسحور کررہے ہیں ۔

بپاشا

بپاشا باسو کے فلم انڈسٹری میں 18 سال مکمل

ممبئی 22 ستمبر (یو این آئی) بالی وڈ کی بولڈ گرل بپاشا باسو نے فلم انڈسٹري میں اپنے 18 سال مکمل کر لئے ہیں۔

اپنے

اپنے وقت کی ایک باکمال اداکارہ رہیں سادھنا

(2 ستمبر یوم پیدائش کے موقع پر)
نئی دہلی، یکم ستمبر۔

کامیڈی کنگ  کہے جانے والے محمود کو بھی کرنی پڑی جدوجہد

کامیڈی کنگ کہے جانے والے محمود کو بھی کرنی پڑی جدوجہد

ممبئی، 28 ستمبر (یو این آئی) اپنے مخصوص انداز، اسٹائل اورمزاحیہ آواز سے تقریباً پانچ دہائیوں تک ہنسانے اور گدگدانے والےمحمود نے فلم انڈسٹری میں کنگ آف کامیڈی کا درجہ حاصل کیا لیکن انہیں اس کے لئے کافی مشقت کرنا پڑی اوریہاں تک سننا پڑا کہ نہ تو وہ اداکاری کرسکتے ہیں اور نہ ہی کبھی اداکار بن سکتے ہیں۔

بھارت رتن شہنائی نواز استاد بسم اللہ خان

بھارت رتن شہنائی نواز استاد بسم اللہ خان

نئی دہلی، 20 اگست (یو این آئی) دُنیا بھر میں شہنائی کو شناخت دلانےاور اسے خاص و عام میں مقبول بنانے والے معروف شہنائی نواز استاد بسم اللہ خان کی پیدائش21 مارچ 1916 کو بہار کے گاؤں (دمراؤں) ضلع بکسر کے پیغمبربخش اور والدہ مٹھاں کے گھر ہوئی تھی۔ بسم اللہ خان کے آباؤ اجداد بھوج پور ضلع بہار کے شاہی دربار میں نقار خانہ میں ملازم بھی تھے۔ان کے والد پیغمبر بخش خان مہاراجہ جودھ پور کے دربار میں شہنائی نواز تھے۔اس سے پہلے ان کےپردادا استاد سالار حسین خان اور دادا رسول بخش خان بھی دمراؤں کے شاہی دربار میں گاتےتھے۔ ماں باپ نے اُن کانام امیرالدین خان رکھا تھا لیکن دادا نے امیرخان کو بسم اللہ میں بدل دیا اور ہاتھ میں شہنائی تھما دی۔ چونکہ موسیقی انہیں میراث میں ملی تھی اسی لیے بچپن سے ہی موسیقی میں دلچسپی رکھنے والے بسم اللہ خان نے اپنے ماموں علی بحش سےشہنائی نوازی کی تعلیم حاصل کی اور پھر بعد میں بسم اللہ خان انہی کے ساتھ کاشی کے وشوناتھ مندر میں شہنائی بجانےلگے۔چار یا پانچ برس کی عمر میں بنارس آ گئے تھے۔

زی ٹی وی پر انگوری بھابھی اور گڈن کے ذریعہ کرکرے نے نئی سوچ کا جشن منایا

زی ٹی وی پر انگوری بھابھی اور گڈن کے ذریعہ کرکرے نے نئی سوچ کا جشن منایا

نئی دہلی، 15مئی(یو این آئی)رواں ماہ مئی میں کئی کردار جن میں گڈن تم سے نہ ہوپائے گا-کہ گڈن، بھابھی جی گھر پر ہیں کہ انگوری اور ہپو کی الٹن پلٹن کے راجیش اور کچھ دیگر کردار انتہائی دلچسپ کردار میں نظر آئیں گے جہاں وہ اپنے کنبوں کو دلچسپ انداز میں جدید سوچ کی طرف مائل کریں گے۔

image