image
Tuesday, Jul 7 2020 | Time 22:12 Hrs(IST)
  • معاشی بربادی کو خاموشی سے برداشت نہیں کیا جائے گا: راہل
  • پرسار بھارتی کے لئے پانچ نئے جزوقتی ممبروں کی تقرری
  • یوکرین کے مار گرائے گئے طیارے کے بلیک باکس کو ایران، فرانس بھیجے گا
  • افغانستان میں خودکش حملہ، پولیس کمانڈر کی موت
  • ترون کی موت کی عدالتی جانچ کے مطالبے پر صحافیوں کا مظاہرہ
  • پلوامہ حملہ: این آئی اے نے کی ساتویں گرفتاری
  • مہاراشٹر میں کورونا معاملے 2 17 لاکھ کے قریب، ری کوری کی شرح 54 6 فیصد
  • پرسار بھارتی کے لئے پانچ نئے جزوقتی ممبروں کی تقرری
  • امفان طوفان:ترنمول کانگریس اور بی جے پی کا ایک دوسرے کے خلاف بدعنوانی کا الزام
  • مرکزی حکومت کے آرڈیننس کےجواز کو چیلنج دے گی پنجاب کانگریس:جاکھڑ
  • دہلی میں کورونا کے 2008 کے نئے معاملے، ہلاکتوں کی تعداد 3165 ہوئی
  • مہاراشٹر میں کورونا کے 5134 ریکارڈ نئے معاملے، مزید 224 اموات
  • ساکشی اور ساتھی کھلاڑیوں کی دھونی کو مبارکباد
  • کرناٹک میں کورونا کے کمیونٹی سطح پر پھیلاؤ کا کوئی اندیشہ نہیں: شریرامولو
Entertainment

عید پر اپنے مداحوں کو فلموں کی عیدی نہیں دے پائیں گے سلمان خان

ممبئی، 23 مئی (یو این آئی) بالی وڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان ہر برس عید کے موقع پر اپنے مداحوں کو فلموں کے ذریعے عیدی دیا کرتے تھے لیکن اس مرتبہ عید کے موقع پر شائقین سنیما گھروں میں ان کی فلمیں نہیں دیکھ پائیں گے۔

کورونا وائرس کے قہر نے پوری دنیا کو بدل دیا ہے۔
تقریباً دو ماہ سے زائد عرصہ سے سبھی سنیما گھر بند ہیں، سال 2010 سے سلمان خان کے پرستار اپنے بھائی جان کی فلمیں دیکھ کر عید مناتے آرہے ہیں لیکن اس برس یہ ممکن نہیں ہوگا۔
سال 2010 سے سلمان کی فلمیں عید کے موقع پر ضرور ریلیز ہوتی ہیں صرف 2013 میں ایک مرتبہ ایسا ہوا تھا جب وہ ناظرین کو عید کا تحفہ نہیں دے پائے تھے۔

سال 2010 میں دبنگ، 2011 میں باڈی گارڈ، 2012 میں ایک تھا ٹائیگر، 2014 میں کک، 2015 میں بجرنگی بھائی جان، 2016 میں سلطان، 2017 میں ٹیوب لائٹ، 2018 میں ریس، 2019 میں بھارت جیسی فلمیں ریلیز ہوئی تھیں۔
اس برس سلمان کی فلم ’رادھے‘ عید پر ریلیز ہونے والی تھی لیکن یہ ممکن نہیں ہوسکا۔
اب خیال ہے کہ سلمان کی فلم ’رادھے: یور موسٹ وانٹیڈ بھائی‘ دیوالی پر ریلیز ہوسکتی ہے۔

یو این آئی۔
شا پ۔
1530
Entertainment
بالی وڈ فلمساز ہریش ساہ کا انتقالنیتو سنگھ نے اپنی کول اداکاری سے مداحوں کو دیوانہ بنایا
سروج خان کی بائیوپک بناسکتے ہیں ریمو ڈی سوزاامیتابھ بچن کو  یاد  آئی چاکلیٹمیٹرکس۔ 4  میں اداکاری کریں گی پرینکا چوپڑا
نیتو سنگھ نے اپنی کول اداکاری سے مداحوں کو دیوانہ بنایا

07 Jul 2020 | 2:55 PM

نئی دہلی، 7 جولائی (یو این آئی) بالی ووڈ میں نیتو سنگھ کا شمار ایسی اداکارہ کے طور پر کیا جاتا ہے جنہوں نے 70اور 80کی دہائی میں اپنے کول اسٹائل اور بااثر اداکاری سے فلم بینوں کواپنا دیوانہ بنایا۔

see more..
31 جولائی کو ریلیز ہوگی ودیا کی شکنتلا دیوی

06 Jul 2020 | 6:05 PM

ممبئی 6 جولائی (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن کی آنے والی فلم ’شکنتلا دیوی‘ 31 جولائی کو ایمیزون پرائم پر ریلیز ہوگی قبل ازیں ودیا بالن کی فلم شکنتلا دیوی پہلے سینما گھروں میں ریلیز ہونے والی تھی لیکن لاک ڈاؤن کی وجہ سے سنیما گھر بند ہونے کی وجہ سے یہ فلم او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر ریلیز کی جارہی ہے۔ ودیا نے فلم کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے۔ یہ فلم 31 جولائی کو ایمیزون پرائم پر پیش کی جائے گی۔

see more..
رنویر سنگھ: جواں دلوں کی دھڑکن

رنویر سنگھ: جواں دلوں کی دھڑکن

05 Jul 2020 | 6:48 PM

ممبئی، 5 جولائی (یو این آئی) رنویر سنگھ کا شمار بالی وڈ میں ان اداکاروں میں ہوتا ہے جو کسی بھی طرح کے کردار میں خود کو ڈھال لیتے ہیں رنویر سنگھ کی خوبی ہے کہ وہ پوری محنت، لگن اور جذبے کے ساتھ اس کردار میں اس قدر ڈوب جاتے ہیں کہ اسے جاندار بنادیتے ہیں۔