image
Wednesday, Sep 23 2020 | Time 09:27 Hrs(IST)
  • پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم
  • خطہ مراٹھواڑہ میں کورونا کے مزید1403 نئے کیسز اور40 ہلاکتیں
  • فلیش،فلیش،فلیش :عالمی سرمایہ کار کے کے آر کا ریلائنس رٹیل وینچرز لمیٹڈ میں 5550 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کا اعلان
  • ترکی دوسرے ممالک کی خودمختاری کا احترام کرنا سیکھے: ہندوستان
  • کورونا کے پھیلاؤ پرچین کا محاسبہ کیا جانا چاہئے: ٹرمپ
  • امریکہ میں کوروناوائرس کے دولاکھ سے زائد مریض ہلاک
  • نیتن یاہو کی بحرین کے شہزادے سے ٹیلیفونک بات چیت
  • یونائٹیڈ نیوز آف انڈیا۔ اردو سروس ، 9۔ رفیع مارگ، نئی دہلی کی جانب سے تمام سبسکرائبرزکو صبح کا سلام۔
  • بہار کے جی ڈی پی گپتیشور پانڈے رضاکارانہ سبکدوش
Entertainment

کے آصف کا جنون اور 'داستان مغل اعظم' کی ساٹھ سالہ تاریخ

ممبئی،4اگست (یواین آئی)ہندوستانی فلم انڈسٹری نے 2013 ء میں اپنی شروعات کی ایک صدی مکمل کرلی تھی اور فی الحال انڈسٹری کی عمر 107 سال سے تجاوز کرگئی ہے۔
اس ایک صدی کے عرصے میں ایک فلم نے 5،اگست کو 60 سال مکمل کرلیے ہیں،فلم مغل اعظم کے آصف کے جنون اور فلم فائنانسر شاہ پور کی پالن جی مستری کی شہنشاہ اکبر سے محبت کا ایک عظیم شاہکار ہے،نہ کوئی کے آصف دوبارہ پیدا ہوا اور نہ ہی مغل اعظم جیسی شاندار فلم بنانے کی کسی نے جسارت کی ہے اور نہ کوئی اس کا وارث بنا ہے۔

مغل اعظم بمبئی کی فلمی دنیا پر ساٹھ سال کی بادشاہت رکھتی ہے،لیکن 1951ء میں شوٹنگ کا آغاز ہوا اور 1924 میں انارکلی کی کہانی لکھی گئی ،جس کے پیش نظر فلم کی عمر 76 سال سے تجاوز کر گئی ہے۔
بیس ریل کی اس فلم کی شوٹنگ اتنی ہوئی تھی کہ تین اور فلمیں بن سکتی تھیں ،کے آصف اور شاہ پور کی کے درمیان باپ بیٹے جیسے تعلقات اور نوک جھونک سے لیکر آصف صاحب اور فلم کے لیے عوامی جذبہ کی کہانی اور قصوں کو'داستان مغل اعظم ' میں سمودیا ہے،بھوپال کے صحافی ،شاعر اور مصنف راجکمار کیشو انی نے ۔
کئی سال کی محنت کے بعد کتابی شکل میں دستیاب ہے۔
یہ کیشوانی کاجنون ہی تھا کہ ایک فلم کے ریلیز ہونے کے ساٹھ سال بعد بھی انہوں نے مغل اعظم کے بننے کی داستان لکھنے کا عزم کیا،اور جنون کے نتیجے میں کریم الدین آصف بننے کی کوشش کی۔
داستان مغل اعظم میں وہ رقم طراز ہیں کہ 1922 میں ہندوستان میں دوواقعات پیش آئے ،بظاہر ان کا ایک دوسرے سے کوئی تعلق نظر نہیں آتا تھا،کیونکہ ایک طرف لاہور میں بیٹھے ایک ڈرامہ نگار امتیاز علی تاج نے ایک ناٹک 'انارکلی ' لکھ دیا اور دوسری طرف اترپردیش کے اٹاوہ ضلع میں 14 ،جون 1922کو ڈاکٹر فضل کریم اور بی بی غلام فاطمہ کے گھر ایک بچے کی پیدائش ہوئی اور اس کانام کریم الدین آصف رکھاگیا۔
تقریباً 22سال بعد دونوں میں آپسی رشتہ بن گیا جب ممبئی پہنچ کر کے۔
آصف بن چکے ،کریم الدین آصف نے انارکلی کی۔
کہانی سنی اور اسے اپنی زندگی کا مقصد بنالیا۔
جوکہ مغل اعظم کی شکل میں تکمیل کو پہنچ دیا،درزی کا فن لیکر ممبئی پہنچے،کے آصف اپنے وطن ہندوستان سے محبت کرتے تھے اور اکبر اعظم کی نظروں سے دیکھتے ہوئے فلم کے ذریعہ اس داستان کو مکمل کرنے میں جانفشانی لگادی۔
ان مصنفوں کی ٹیم میں امان،وجاہت مرزا،نوشاد اور خود کے آصف بھی شامل تھے۔

مغل اعظم کے ریلیز ہونے کی نصف صدی اور پھر فلمی دنیا کے سو سال مکمل ہونے کے موقعہ پرکیے جانے سروے میں فلم کا نغمہ' جب پیار کیا تو ڈرنا کیا' ہندوستانیوں کی پہلی پسند تھا۔

راج کمار کیشوانی کی داستان مغل اعظم نامی کتاب میں بتایا گیاہے کہ 1945 میں مغل اعظم کس مہورت ہوا اور اس فلم میں سپرو اورنرگس بالترتیب شہزادہ سلیم اور انارکلی کے کردار میں پیش کیے گیے تھے،لیکن فلم مکمل نہ ہوسکی تھی۔
مذکورہ کتاب 392صفحات پر مشتمل ہے۔
کے آصف کے ساتھ ساتھ فلم نے فلمساز شاہ پور جی پالن جی مستری کو بھی زندہ جاوید بنا دیا ہے ،انہوں نے دوہی فلموں مغل اعظم اور گنگاجمنا میں پیسہ لگایا تھا۔

مغل اعظم کے بارے میں بزرگ بتاتے ہیں کہ مراٹھا مندر کو 5،اگست 1960ء کو دلہن کی طرح سجایا گیا تھا اور ایڈوانس بکنگ کے لیے لوگ راتوں میں سنیما گھر کے باہر سوتے تھے اور پولیس کو سخت حفاظتی انتظامات کرنے پڑتے تھے ،اس درمیان قطار لگانے پر کئی بار تنازع پیدا ہوا اور ایک قتل بھی ہوگیاتھا۔
اس سلسلہ میں جدہ میں مقیم ہندی فلموں کے شوقین بلکہ معلومات رکھنے والے امان اللہ نظامی نے کہاکہ کے آصف ایک ایسا بازی گر تھاکہ فلمساز اور فائنانسرکو اپنی کہانی سناتے ہوئے ایسا ماحول بناتاتھاکہ سننے والے اس میں کھو جاتا اور ہرطرح سے مددوتعاون کرتا تھا۔
مذکورہ فلم پر اس زمانے میں تقریباً چھ کروڑ روپے خرچ ہوئے تھے۔

راجکمار کیشوانی نے کہاکہ مہتاب جی گولچانے مراٹھا مندر کی شکل میں ایک شاندار سنیما گھر بنانے کا منصوبہ بنایا اورمراٹھا مندر ٹرسٹ کے ایک ٹرسٹی جیوجی راؤ سندھیا نے خوبصورت بناؤ نگا۔
مہتاب گولچا سے 1956 میں دونوں کی ملاقات ہوئی اور یہ طے کیاگیا کہ سنیماگھر میں پہلی فلم مغل۔
اعظم ریلیز ہوگی۔
لیکن فلم کی تیاری میں تاخیر کے سبب بی آر چوپڑہ کی فلم سادھنا ریلیز کی گئی لیکن معاہدہ میں۔
لکھا تھا کہ اگر مغل اعظم ریلیز ہوگی تو دوسری کوئی بھی فلم لگی ہو وہ اتار دی جائے گی۔

یواین آئی-اے اے اے
Entertainment
تنوجہ نے اپنی بے باک اداکاری سے ناظرین کے درمیان خاص شناخت بنائیاپنے بے باک انداز سے ناظرین کے درمیان کرینہ نے خاص شناخت بنائی
ایران پراقوام متحدہ کی پابندیوں کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف امریکہ کارروائی کرے گا: پومپیوبیڈمین کے کردار نے گلشن گروورکو شہرت کی بلندیوں پر پہنچایابے مثال حسن کی ملکہ تھیں شکیلہ
تنوجہ نے اپنی بے باک اداکاری سے ناظرین کے درمیان خاص شناخت بنائی

22 Sep 2020 | 12:47 PM

ممبئی، 22 ستمبر (یواین آئی) بالی ووڈ میں تنوجہ کو ایک ایسی اداکارہ کے طور پر یاد کیا جاتا ہے جنہوں نے اداکاراؤں کو فلموں میں روایتی طور پر پیش کئے جانے کے طریقے کو بدل کر اپنی بے باک اداکاری سے شائقین کے درمیان اپنی خاص شناخت بنائی۔

see more..
اپنے بے باک انداز سے ناظرین کے درمیان کرینہ نے خاص شناخت بنائی

20 Sep 2020 | 6:32 PM

ممبئی، 20 ستمبر (یو این آئی) بالی ووڈ میں کرینہ کپور کو ایک ایسی اداکارہ کے طور پر شمار کیا جاتا ہے جنہوں نے اداکاراؤں کو فلموں میں روایتی طور پر پیش کئے جانے کے طریقوں کو تبدیل کرتے ہوئے اپنی بے باک اداکاری سے ناظرین کے درمیان اپنی خاص شناخت بنائی ممبئی میں 21 ستمبر 1980 کو پیدا ہونے والی کرینہ کپور کو اداکاری کا فن وراثت میں ملا۔ ان کے والد رندھیر کپور اداکار جبکہ ماں ببیتا اور بہن کرشمہ کپور معروف فلم اداکارہ تھیں۔ گھر میں فلمی ماحول رہنے کی وجہ سے کرینہ اکثر اپنی بہن کے ساتھ شوٹنگ دیکھنے جایا کرتی تھیں۔ اس وجہ سے ان کا بھی رجحان فلموں کی جانب ہو گیا اور وہ بھی اداکارہ بننے کے خواب دیکھنے لگی۔

see more..

بے مثال حسن کی ملکہ تھیں شکیلہ

19 Sep 2020 | 9:18 AM

نئی دہلی، 19 ستمبر (یو این آئی) بالی وڈ میں 50 اور60کے دہائی کی مقبول اداکارہ شکیلہ بے مثال حسن اور لاجواب اداؤں کی مالک تھیں ۔ شکیلہ نے15سال کے لمبے کیرئیر کے دوران تقریباً 50 فلموں میں اپنی بہترین اداکاری سے ناظرین کے دل جیتے ۔ شکیلہ کا جنم یکم جنوری1935کو ہوا تھا اور ان کا اصلی نام بادشاہ جہاں تھا۔ شکیلہ کے آبا و اجداد افغانستان اورایران کے شاہی خاندان سے تعلق رکھتے تھے۔حکمرانی کے خاندانی جھگڑے میں ان کے دادا دادی مارے گئے تھے۔ چار سال کی ننھی بادشاہ جہاں کی جان بچا کر ان کے والد اورپھوپھی ممبئی آگئے تھے۔

see more..
حسرت کو ٹائٹل گیت لکھنے کی کمال کی مہارت حاصل تھی

16 Sep 2020 | 11:46 PM

ممبئی، 16 ستمبر (یو این آئی)فن کے میدان میں ، وراثت بہت عام ہے ، لیکن بڑے فنکار ایسے ہی افراد بننے میں کامیاب ہوتے ہیں جو اپنے ورثہ کو سجانے سنوارنے کی ٹھیک اسی طرح مشقت کرتے ہیں جیسے کوئی نیا شاگرد تعلیم حاصل کرنے میں کرتا ہے۔ یہی بات نغمہ نگار حسرت جے پوری کے بارے میں بھی کہی جاسکتی ہے۔اقبال حسین عرف حسرت جیپوری کو شاعری ورثے میں ملی۔ ان کے نانا فدا حسین فدا مشہور شاعر تھے۔ لیکن شعرو شاعری کو اپنے ساتھ رکھنے کے لئے حسرت کو جو جدوجہد کرنی پڑی وہ سب کے لئے ممکن نہیں تھا۔ یہ الگ بات ہے کہ شاعری تو ان کی زندگی میں ٹکی رہی لیکن محبوبہ یا محبوبائیں نہیں۔

see more..
دلیپ کمار کے چھوٹے بھائی احسان خاں کا انتقال

03 Sep 2020 | 7:57 PM

ممبئی، 3 ستمبر (یو این آئی) بالی وڈ میں ٹریجڈی کنگ کے نام سے مشہور تجربہ کار اداکار دلیپ کمار کے چھوٹے بھائی احسان خاں کا انتقال ہوگیا ہے۔

see more..
ہالی وڈ اداکار ڈوین جانسن کا کنبہ کورونا سے صحت مند ہوا

03 Sep 2020 | 2:33 PM

لاس انجیلس، 3 ستمبر (یو این آئی) معروف اداکار اور سابق پہلوان ڈوین جانسن اور ان کا پورا کنبہ کورونا سے متاثر ہونے کے بعد اب اس سے شفایاب ہوچکا ہے۔

see more..
سادھنا ایک باکمال اداکارہ

سادھنا ایک باکمال اداکارہ

01 Sep 2020 | 8:04 PM

نئی دہلی، یکم ستمبر۔ (یو این آئی) ہندی سینما کی مایہ ناز اداکارہ سادھنا شیوداسانی کی پیدائش 2ستمبر 1941 کو کراچی میں ہوئی تھی۔ سادھنا اپنے والدین کی اکلوتی اولاد تھی اور آٹھ سال کی عمر تک ان کی ماں نے انہیں گھر میں ہی تعلیم و تربیت دی ۔سادھانا کا نام اس کے والد کی پسندیدہ اداکارہ سادھنا بوس کے نام پر رکھا گیا تھا۔ ان کے والد اور اداکار ہری شودسانی بھائی تھے جو اداکارہ‘ببیتا’ کے والد تھے۔

see more..
کیمرے کو پہلا پیار مانتی ہیں سارہ

کیمرے کو پہلا پیار مانتی ہیں سارہ

28 Aug 2020 | 6:41 PM

ممبئی، 28 اگست (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ سارہ علی خان کیمرے کو اپنا پہلاپیار مانتی ہیں سارہ نے اپنے انسٹاگرام اسٹوری پر ایک تصویر شیئر کی ہےجس میں اپنے وہ بتا رہی ہیں کہ ان کا پہلا پیار کون ہے کیمرے کی تصویر شیئر کرتے ہوئے سارہ نے لکھا ہےآخر کار میں اپنی زندگی کے پہلے پیار کے پاس واپس آگئی ہوں۔ انہوں نے اس کے ساتھ ہی دل اور کیمرے کی ایموجی بنائی۔ سارہ علی خان جلد ہی اترنگی رے اور قلی نمبر ون میں نظر آئیں گی۔