image
Friday, Mar 29 2024 | Time 07:40 Hrs(IST)
Entertainment

اپنے بے باک انداز سے ناظرین کے درمیان کرینہ نے خاص شناخت بنائی

(سالگرہ 21 ستمبر کے موقع پر)
ممبئی، 20 ستمبر (یو این آئی) بالی ووڈ میں کرینہ کپور کو ایک ایسی اداکارہ کے طور پر شمار کیا جاتا ہے جنہوں نے اداکاراؤں کو فلموں میں روایتی طور پر پیش کئے جانے کے طریقوں کو تبدیل کرتے ہوئے اپنی بے باک اداکاری سے ناظرین کے درمیان اپنی خاص شناخت بنائی ممبئی میں 21 ستمبر 1980 کو پیدا ہونے والی کرینہ کپور کو اداکاری کا فن وراثت میں ملا۔
ان کے والد رندھیر کپور اداکار جبکہ ماں ببیتا اور بہن کرشمہ کپور معروف فلم اداکارہ تھیں۔
گھر میں فلمی ماحول رہنے کی وجہ سے کرینہ اکثر اپنی بہن کے ساتھ شوٹنگ دیکھنے جایا کرتی تھیں۔
اس وجہ سے ان کا بھی رجحان فلموں کی جانب ہو گیا اور وہ بھی اداکارہ بننے کے خواب دیکھنے لگی۔

کرینہ کپور نے بطور اداکارہ اپنے فلمی کیریئر کا آغاز 2000 میں آئی فلم ریفیوجی سے کیا۔
اس فلم میں ان کے ہیرو کا کردار ابھیشیک بچن نے ادا کیا تھاجو ان کی بھی پہلی فلم تھی۔
فلم کوئی خاص کمال نہیں دکھا سکی۔
2001 میں آئی فلم مجھے کچھ کہنا ہے کرینہ کے کیریئر کی پہلی سپر ہٹ فلم ثابت ہوئی۔

2001 میں کرینہ کو سبھاش گھئی کی فلم یادیں میں کام کرنے کا موقع ملا لیکن کمزورا سکرپٹ کی وجہ سے یہ فلم ٹکٹ کھڑکی پر اوندھے منہ گری۔
اسی برس ان کی کبھی خوشی کبھی غم اور اجنبی جیسی سپر ہٹ فلمیں بھی ریلیز ہوئیں لیکن کامیابی کا کریڈٹ انہیں کم فلم اداکاروں کو زیادہ دیا گیا۔

جاریو این آئی ۔
ایم جے۔

سال 2002 کرینہ کپور کے کیریئر کے لئے اہم سال ثابت ہوا۔
اس برس ان کی جینا صرف میرے لئے اور مجھ سے دوستی کرو گے جیسی ہٹ فلمیں ریلیز ہوئیں۔
2003 میں کرینہ کو سورج بڑجاتیا کی فلم میں پریم دیوانی میں کام کرنے کا موقع ملا۔
اس فلم میں رتیک روشن اور ابھیشیک بچن جیسے ستارے ہونے کے باوجود یہ فلم کے ٹکٹ کھڑکی پر کوئی خاص کمال نہیں دکھا سکی۔

سال 2004 میں کرینہ کی اداکاری کے نئے طول و عرض دیکھنے کو ملے۔
اس برس کرینہ کی یووا، چمیلی، ہلچل اور اعتراض جیسی سپر ہٹ فلمیں ریلیز ہوئیں۔
سدھیر مشرا کی ہدایت کاری میں بنی فلم چمیلی میں کرینہ نے اپنی بااثر اداکاری سے ناظرین کا دل جیت لیا۔
فلم میں ان کی بااثر اداکاری کے لیے انہیں فلم فیئر ایوارڈ بھی ملا۔

سال 2006 میں کرینہ کپور کی سپر ہٹ فلم اومکارہ ریلیز ہوئی۔
وشال بھاردواج کی ہدایت کاری میں بنی فلم اومکارا میں کرینہ کو ان کی اثر انگیز اداکاری کے لیے فلم فیئر کا کریٹکس ایوارڈ ملا۔
اسی برس آئی فلم ڈان میں کرینہ کپور نے کیمیوکیا۔
اس فلم میں کرینہ نے ہیلن کے سپر ہٹ گانے ..یہ میرا دل یار کا دیوانہ ..پر رقص کرکے ناظرین کو مسحور کر دیا۔

2007 میں آئی فلم جب وی میٹ کرینہ کپور کے کیریئر کی ایک اور سپر ہٹ فلم ثابت ہوئی۔
امتیاز علی کی ہدایت کاری میں بنی اس فلم میں کرینہ کے ہیرو شاہد کپور تھے۔
دونوں کی جوڑی کو ناظرین نے بہت پسند کیا۔
اس فلم کے لیے کرینہ کپور کو بہترین اداکارہ کا فلم فیئر ایوارڈ دیا گیا۔

جاریو این آئی ۔
ایم جے۔

Entertainment
کنگنا کے تئیں کانگریس کے نازیبا ریمارکس پر بی جے پی کارکنوں کا مظاہرہرنگوں کے تہوار ہولی کے دوران جانوروں کو نقصان نہ پہنچائیں: شردھا کپور
لوک سبھا کا ٹکٹ ملنے پر بی جے پی کے تئيں کنگنا رنوت کا اظہار تشکرذہین  ہونے کے ساتھ  مشاہدے کی  اعلیٰ صلاحیت رکھتی تھیں نمیمتوازی فلموں میں مضبوط شناخت بنائی فاروق شیخ نے
ذہین  ہونے کے ساتھ  مشاہدے کی  اعلیٰ صلاحیت رکھتی تھیں نمی

24 Mar 2024 | 9:22 PM

نئی دہلی، 24 نومبر (یو این آئی) نمی کا اصل نام نواب بانو تھا۔ ان کے والد عبدالحکیم انگریزی فوج کے ٹھیکے دار تھے۔ والدہ کا نام وحیدن تھا، جو اپنے وقت کی معروف گلوکارہ تھیں اور فلموں میں کام بھی کر لیتی تھیں۔ نمی کی پیدائش 18 فروری 1933 کو آگرہ میں پیدا ہوئی  ان کے والد عبدالحکیم ایبٹ آباد (پاکستان) کے رہنے والے تھے  وحیدن بمبئی کی فلم انڈسٹری میں خاصا اثر و رسوخ رکھتی تھیں، خاص طور پر ان کے خاندان کے تعلقات ہدایت کار محبوب خان کے ساتھ کافی اچھے تھے۔

see more..
متوازی فلموں میں مضبوط شناخت بنائی فاروق شیخ نے

24 Mar 2024 | 9:20 PM

نئی دہلی ، 24 مارچ (یواین آئی) بالی ووڈ میں فاروق شیخ کو ایک ایسےاداکارکےطور پر یاد کیا جاتا ہے جنہوں نے ڈراموں اور متوازی سنیما کے ساتھ ساتھ پیشہ ورانہ سنیما میں بھی ناظرین کے درمیان اپنی مخصوص شناخت بنائی فاروق شیخ کی پیدائش 25 مارچ 1948 کوگجرات کے شہر بدولی کے قریب ایک گاؤں نشوالی، امراہلی ضلع بڑودا میں ہوئی تھی  ان کے والد مصطفی شیخ ممبئی کے معروف وکیل تھے  فاررق شیخ پانچ بہن بھائیوں میں سب سے بڑے تھے 

see more..
نندافوج میں جانا چاہتی تھیں

نندافوج میں جانا چاہتی تھیں

24 Mar 2024 | 9:19 PM

نندا نے اپنی دلکش اداؤں سے تقریباً تین دہائیوں تک شائقین کا دل جیتا

see more..
ششی کپور نے رومانوی ہیرو کے طورپر شناخت بنائی

17 Mar 2024 | 11:14 AM

ممبئی،17 مارچ (یواین آئی)مشہور اداکار ششی کپور کا نام ایک ایسے اداکار کے طورپر لیا جائے گا جنہوں نے اپنی رومانوی اداکاری سے تقریباً تین دہائیوں تک شائقین کی بھرپور تفریح کی18مارچ 1938 کو پیدا ہوئے ششی کپور کا اصل نام بلبیر راج کپور تھا ۔ان کا رجحان بچپن سے ہی فلموں کی جانب تھا اور وہ اداکار بننا چاہتے تھے۔ان کے والد مشہور و مقبول اداکار پرتھوی راج کپور اور بھائی راج کپور اور شمی کپور فلم انڈسٹری کے مشہور اداکار تھے ان کے والد اگر چاہتے تو وہ انہیں لے کر فلم بناسکتے تھے لیکن ان کا خیال تھا کہ ششی جدوجہد کریں اور اپنی محنت سے اداکار بنیں۔

see more..
بنداس اداکارہ رتنا پاٹھک

بنداس اداکارہ رتنا پاٹھک

17 Mar 2024 | 11:13 AM

ممبئی، 17 مارچ (یو این آئی) رتنا پاٹھک ہندی سنیما کی ایسی معروف اداکارہ ہیں، جنہوں نے نہ صرف بڑے پردے پر شہرت حاصل کی بلکہ چھوٹے پردے پر بھی شاندار ادا کاری کرکے ناظرین کے دلوں میں ایک خاص جگہ بنائی  رتنا پاٹھک کے بارے میں جو چیز انہیں دوسروں سے مختلف بناتی ہے وہ ان کا ٹھنڈا انداز ہے  اپنی زندگی کو اپنی شرائط پر گزارنے والی اداکارہ رتنا نے کبھی وقت کی پرواہ نہیں کی۔