image
Friday, Oct 30 2020 | Time 10:17 Hrs(IST)
  • جمعہ کو دہلی میں فضائی آلودگی انتہائی سنگین
  • وزیراعظم کی عید میلاد کی مبارکبار
  • خطہ مراٹھواڑہ میں کورونا کے مزید 450 سے زیادہ نئے کیسز
  • پٹرول ، ڈیزل کی قیمتیں لگاتار 28 ویں دن بھی مستحکم
  • برازیل میں کورونا متاثرین کی تعداد تقریباً 55 لاکھ
  • کشمیر میں بی جے پی کے تین کارکنوں کی ہلاکت پروزیراعظم کا اظہارغم
  • ملک بھر میں سات ہزار فوجی تعینات کئے جائیں گے: میکرون
  • فرانس میں دوسرے لاک ڈاؤن سے پہلے کورونا کے 47،637 نئے کیسز
  • بنیاد پرست اسلامی حملوں کو روکنا ضروری: ٹرمپ
  • یونائٹیڈ نیوز آف انڈیا-اردو سروس،9- رفیع مارگ، نئی دہلی کی جانب سے تمام سبسکرائبرزکو صبح کا سلام۔
Entertainment

تنوجہ نے اپنی بے باک اداکاری سے ناظرین کے درمیان خاص شناخت بنائی

سالگرہ 23 ستمبر کے موقع پر جاری
ممبئی، 22 ستمبر (یواین آئی) بالی ووڈ میں تنوجہ کو ایک ایسی اداکارہ کے طور پر یاد کیا جاتا ہے جنہوں نے اداکاراؤں کو فلموں میں روایتی طور پر پیش کئے جانے کے طریقے کو بدل کر اپنی بے باک اداکاری سے شائقین کے درمیان اپنی خاص شناخت بنائی۔

ممبئی میں 23 ستمبر 1943 کو پیدا ہونے والی تنوجہ کے والد كمارسین سمرتھ شاعر اور فلم ساز تھے جبکہ ان کی ماں شوبھنا سمرتھ مشہور اداکارہ تھیں۔

تنوجہ نے اپنے فلمی کریئر کا آغاز بطور چائلڈآرٹسٹ 1950 میں اپنی ماں کے ہوم پروڈکشن کی فلم’’ہماری بیٹی‘‘سے کیا تھا۔
اس فلم سے تنوجہ کی بڑی بہن نوتن نے بھی اداکارہ کے طور پر شروعات کی تھی۔
محض 13 سال کی عمر میں تنوجہ تعلیم حاصل کرنے کیلئے سوئٹزرلینڈ چلی گئیں جہاں انہوں نے انگریزی، فرانسیسی اور جرمن زبانیں بھی سيكھيں۔

اسی دوران تنوجا کی ماں نے انہیں فلموں میں لانچ کرنے کے لئے 1958 میں ’’چھبيلي‘‘ نام سےایک مزاحیہ فلم بنانے کا فیصلہ کیا۔
بطور اداکارہ چھبيلي تنوجہ کی پہلی فلم تھی۔

سال 1961 میں ریلیز فلم’ ہماری یاد آئے گی‘تنوجہ کے کریئر کی اہم فلم ثابت ہوئی۔
اس فلم میں تنوجہ کی بہترین اداکاری نے شائقین کو یہ سوچنے پر مجبور کردیا کہ گیتا بالی کی بے وقت موت کے بعد ان کی جگہ پرٗ کرنے والی اداکارہ انہیں مل گئی۔

جاری۔
یو این آئی۔
ایم جے۔

Entertainment
بیگم اختر کی آواز کا جادو آج بھی قائم ہےزمانے کو انجان نے اپنے رومانوی نغموں سے دیوانہ بنایا
منا ڈے نے کلاسیکی موسیقی کو فلمی دنیا میں مخصوص شناخت دلائیشاہ رخ خان ڈبل رول میں نظرآئیں گےمنا ڈے نے کلاسیکی موسیقی کو فلمی دنیا میں مخصوص شناخت دلائی
بیگم اختر کی آواز کا جادو آج بھی قائم ہے

29 Oct 2020 | 5:50 PM

ممبئی،29اکتوبر(یواین آئی)اپنی دلکش آواز سے شائقین کو دیوانہ بنانے والی بیگم اختر نے ایک بار عہد کیا تھا کہ وہ کبھی گلوکارہ نہیں بنیں گی بچپن میں بیگم اختر استاد محمد خان سے موسیقی کی تعلیم لیا کرتی تھیں۔اسی دوران ایک ایسا واقعہ پیش آیا کہ بیگم اختر نے گانا سیکھنے سے انکار کردیا۔ان دنوں بیگم اختر سے صحیح سر نہیں لگتے تھے۔ان کے استاد نے انہیں کئی بار سکھایااورجب وہ نہیں سیکھ پائیں تو انہیں ڈانٹ دیا۔بیگم اختر نے روتے ہوئے ان سے کہا’’ہم سے نہیں بنتا نانا جی۔۔میں گانا نہیں سیکھوں گی۔ان کے استاد نے کہا۔۔بس اتنے میں ہار مان لی تم نے ۔۔۔نہیں بٹو ایسے ہمت نہیں ہارتے۔۔۔میری بہادر بٹیا چلو ایک بار پھر سے سر لگانے میں جُٹ جاؤ۔۔۔ان کی بات سن کر بیگم اختر نے پھر سے ریاض شروع کیا اور صحیح سُر لگائے۔اترپردیش کے فیض آباد میں سات اکتوبر1914 میں پیدا ہوئیں بیگم فیض آباد میں سارنگی کے استاد ایمان خاں اور عطا محمد خان سے موسیقی کی ابتدائی تعلیم لی۔انہوں نے محمد خان،عبدل وحید خان سے بھارتیہ شاستریہ موسیقی سیکھی۔

see more..
زمانے کو انجان نے اپنے رومانوی نغموں سے دیوانہ بنایا

27 Oct 2020 | 4:16 PM

ممبئی 27 اکتوبر (یو این آئی) تقریبا تین دہائیوں سے اپنے نغموں سے ہندی فلم دنیا کو شرابور کرنے والے نغمہ نگار انجان کی رومانوی نظمیں آج بھی لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کرتی بہیں بنارس میں 28 اکتوبر 1930 کو پیدا ہوئے انجان کو بچپن سے ہی شعروشاعري میں گہری دلچسپی تھی اپنے اس شوق کو پورا کرنے کے لئے وہ بنارس میں منعقد تمام مشاعر وں اور شعری نشستوں کے پروگرام میں حصہ لیا کرتے تھے۔اگرچہ مشاعروں کے پروگرام میں بھی وہ اردو کا استعمال کم ہی کیا کرتے تھے۔ایک طرف جہاں ہندی فلموں میں اردو کا استعمال ایک 'پیشن'كي طرح کیا جاتا تھا وہی انجان اپنے نغموںمیں ہندی پر زیادہ زوردیا کرتے تھے۔

see more..
منا ڈے نے کلاسیکی موسیقی کو فلمی دنیا میں مخصوص شناخت دلائی

24 Oct 2020 | 10:28 AM

ممبئی، 23 اکتوبر (یواین آئی) ہندوستانی سنیما کی دنیا میں منا ڈے کو ایک ایسے گلوکار کے طور پر یاد کیا جاتا ہے جنہوں نے اپنی لاجواب پلے بیک گلوکاری کے ذریعے کلاسیکی موسیقی کو مخصوص شناخت دلائی۔

see more..
ہمہ جہت صلاحیت کے  مالک تھے گرو دت

ہمہ جہت صلاحیت کے مالک تھے گرو دت

09 Oct 2020 | 3:06 PM

نئی دہلی، 9 اکتوبر (یو این آئی) ہمہ جہت صلاحیت کے مالک گرو دت کا شمار ہندوستان کے عظیم اداکار، ہدایتکار اور فلمساز کے طور پر ہوتا تھا۔ ان کا تعلق منگلور کے ایک سرسوت برھمن خاندان سے تھا۔ ان کی پیدائش 9 جولائی 1925 کو بنگلور میں ہوئی تھی تاہم تعلیم کلکتہ میں حاصل کی۔

see more..
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کورونا پازیٹیو

اداکارہ تمنا بھاٹیہ کورونا پازیٹیو

05 Oct 2020 | 3:12 PM

ممبئی، 05 اکتوبر (یواین آئی) جنوبی ہندوستانی فلموں کی معروف اداکارہ تمنا بھاٹیہ کی کورونا جانچ رپورٹ پازیٹیو آئی ہے۔