image
Friday, Mar 29 2024 | Time 18:10 Hrs(IST)
Entertainment

ہیمنت کمار کی موسیقی کی گونج آج بھی فضاؤں میں

(26 ستمبر برسی کے موقع پر)
ممبئی، 25 ستمبر(یو این آئی) فلمی دنیا کو اپنی سریلی موسیقی سے آراستہ کرنے والے عظیم موسیقار اور گلوکار ہیمنت کمار مکھوپادھیائے عرف ہیمنت دا کے نغمے آج بھی فضاؤں میں گونجتے ہوئے محسوس ہوتے ہیں۔

بنارس میں 16 جون 1920 کو پیدا ہوئے ہیمنت کمار نے ابتدائی تعلیم کلکتہ کے مترا انسٹی ٹیوٹ سے حاصل کی۔
انٹر کا امتحان پاس کرنے کے بعد ہیمنت کمار نے جادو پور یونیورسٹی میں انجینئرنگ میں داخلہ لے لیا لیکن کچھ عرصے بعد ہیمنت کمار نے اپنی انجینئرنگ کی پڑھائی چھوڑ دی کیونکہ اس وقت ان کا رجحان موسیقی کی جانب مائل ہو گیا تھا اور وہ موسیقار بننے کا خواب دیکھ رہے تھے۔

اس دوران ہیمنت کمار نے ادب کی دنیا میں بھی اپنی شناخت قائم کی اور ایک بنگالی میگزین ’دیش‘ میں ان کی ایک کہانی بھی شائع ہوئی۔
لیکن سال 1930 کے آخر تک ہیمنت کمار نے اپنی پوری توجہ موسیقی کی جانب لگانی شروع کر دی۔

اپنے بچپن کے دوست سبھاش کی مدد سے سال 1930 میں ہیمنت کمار کو آکاش وانی کے لیے اپنا پہلا بنگلہ گیت گانے کا موقع ملا۔
ہیمنت کمار نے موسیقی کی اپنی ابتدائی تعلیم ایک بنگلہ موسیقار شیلیش دت گپتا سے حاصل کی۔
ہیمنت کمار نے استاد فياض خان سے ساشتریہ موسیقی کی تعلیم بھی حاصل کی۔

سال 1937 میں شیلیش دت گپتا کی موسیقی میں ایک غیر ملکی موسیقی کمپنی ’کولمبیا لیبل‘ کے لئے ہیمنت کمار نے غیر فلمی گیت گائے۔

اس کے بعد ہیمنت کمار نے تقریباً ہر سال گراموفونك کمپنی آف انڈیا کے لئے اپنی آواز دی۔
گراموفونك کمپنی کے لیے ہی 1940 میں کمل داس گپتا کی موسیقی میں ہیمنت کمار کو اپنا پہلا ہندی گیت ’کتنا دکھ بھلایا تم نے‘ گانے کا موقع ملا جبکہ سال 1941 میں ریلیز ہوئی ایک بنگلہ فلم کے لیے ہیمنت کمار نے اپنی آواز دی۔

جاری۔
یو این آئی۔
شا پ۔
1355
Entertainment
نغمہ نگار نہیں گلوکار بننے کی تمنا رکھتے تھے آنند بخشیکنگنا کے تئیں کانگریس کے نازیبا ریمارکس پر بی جے پی کارکنوں کا مظاہرہ
رنگوں کے تہوار ہولی کے دوران جانوروں کو نقصان نہ پہنچائیں: شردھا کپورلوک سبھا کا ٹکٹ ملنے پر بی جے پی کے تئيں کنگنا رنوت کا اظہار تشکرذہین  ہونے کے ساتھ  مشاہدے کی  اعلیٰ صلاحیت رکھتی تھیں نمی
ذہین  ہونے کے ساتھ  مشاہدے کی  اعلیٰ صلاحیت رکھتی تھیں نمی

24 Mar 2024 | 9:22 PM

نئی دہلی، 24 نومبر (یو این آئی) نمی کا اصل نام نواب بانو تھا۔ ان کے والد عبدالحکیم انگریزی فوج کے ٹھیکے دار تھے۔ والدہ کا نام وحیدن تھا، جو اپنے وقت کی معروف گلوکارہ تھیں اور فلموں میں کام بھی کر لیتی تھیں۔ نمی کی پیدائش 18 فروری 1933 کو آگرہ میں پیدا ہوئی  ان کے والد عبدالحکیم ایبٹ آباد (پاکستان) کے رہنے والے تھے  وحیدن بمبئی کی فلم انڈسٹری میں خاصا اثر و رسوخ رکھتی تھیں، خاص طور پر ان کے خاندان کے تعلقات ہدایت کار محبوب خان کے ساتھ کافی اچھے تھے۔

see more..
متوازی فلموں میں مضبوط شناخت بنائی فاروق شیخ نے

24 Mar 2024 | 9:20 PM

نئی دہلی ، 24 مارچ (یواین آئی) بالی ووڈ میں فاروق شیخ کو ایک ایسےاداکارکےطور پر یاد کیا جاتا ہے جنہوں نے ڈراموں اور متوازی سنیما کے ساتھ ساتھ پیشہ ورانہ سنیما میں بھی ناظرین کے درمیان اپنی مخصوص شناخت بنائی فاروق شیخ کی پیدائش 25 مارچ 1948 کوگجرات کے شہر بدولی کے قریب ایک گاؤں نشوالی، امراہلی ضلع بڑودا میں ہوئی تھی  ان کے والد مصطفی شیخ ممبئی کے معروف وکیل تھے  فاررق شیخ پانچ بہن بھائیوں میں سب سے بڑے تھے 

see more..
نندافوج میں جانا چاہتی تھیں

نندافوج میں جانا چاہتی تھیں

24 Mar 2024 | 9:19 PM

نندا نے اپنی دلکش اداؤں سے تقریباً تین دہائیوں تک شائقین کا دل جیتا

see more..
ششی کپور نے رومانوی ہیرو کے طورپر شناخت بنائی

17 Mar 2024 | 11:14 AM

ممبئی،17 مارچ (یواین آئی)مشہور اداکار ششی کپور کا نام ایک ایسے اداکار کے طورپر لیا جائے گا جنہوں نے اپنی رومانوی اداکاری سے تقریباً تین دہائیوں تک شائقین کی بھرپور تفریح کی18مارچ 1938 کو پیدا ہوئے ششی کپور کا اصل نام بلبیر راج کپور تھا ۔ان کا رجحان بچپن سے ہی فلموں کی جانب تھا اور وہ اداکار بننا چاہتے تھے۔ان کے والد مشہور و مقبول اداکار پرتھوی راج کپور اور بھائی راج کپور اور شمی کپور فلم انڈسٹری کے مشہور اداکار تھے ان کے والد اگر چاہتے تو وہ انہیں لے کر فلم بناسکتے تھے لیکن ان کا خیال تھا کہ ششی جدوجہد کریں اور اپنی محنت سے اداکار بنیں۔

see more..
بنداس اداکارہ رتنا پاٹھک

بنداس اداکارہ رتنا پاٹھک

17 Mar 2024 | 11:13 AM

ممبئی، 17 مارچ (یو این آئی) رتنا پاٹھک ہندی سنیما کی ایسی معروف اداکارہ ہیں، جنہوں نے نہ صرف بڑے پردے پر شہرت حاصل کی بلکہ چھوٹے پردے پر بھی شاندار ادا کاری کرکے ناظرین کے دلوں میں ایک خاص جگہ بنائی  رتنا پاٹھک کے بارے میں جو چیز انہیں دوسروں سے مختلف بناتی ہے وہ ان کا ٹھنڈا انداز ہے  اپنی زندگی کو اپنی شرائط پر گزارنے والی اداکارہ رتنا نے کبھی وقت کی پرواہ نہیں کی۔