Entertainment
07 Mar 2021 | 3:42 PMممبئی ، 07 مارچ (یواین آئی) معروف اداکارہ پریانکا چوپڑا نے نیو یارک میں ایک ہندوستانی ریستوراں کھولا ہے پرینکا نے بیرون ملک مقیم اپنے ہندوستانی مداحوں کو ایک بڑا تحفہ دیا ہے انہوں نے نیویارک میں ایک پرتعیش ریسٹورنٹ کھولا ہے پرینکا نے ریستوراں کا نام سونا رکھا ہے۔ جس میں انہوں نے ہندوستانی کھانے سے محبت کا اظہار کیا ہے پرینکا چوپڑا نے اپنے انسٹاگرام پر اعلان کیا ہے کہ انہوں نے نیویارک میں ہندوستانی کھانے کے لئے ایک ریستوراں کھولا ہے۔ اس کے افتتاح کے لئے انہوں نے ایک چھوٹی سی پوجا بھی کروائی ہے۔ پرینکا نے پوجا کرتے ہوئے کچھ تصاویر بھی شیئر کی ہیں۔
see more..
05 Mar 2021 | 3:51 PMممبئی ، 5 مارچ (یو ا ین آئی ) بالی ووڈ اداکارہ جیکلن فرنانڈس اور نصرت بھروچا فلم ’رام سیتو‘ میں اکشے کمار کے ساتھ نظر آسکتی ہیں۔
see more..
04 Mar 2021 | 5:17 PMممبئی، 4 مارچ (یو این آئی) بالی وڈ اداکار سونو سود ملک کاسب سے بڑا بلڈبنک بنا رہے ہیں سونو سود ’سونو فار یو‘ نامی ایک بلڈ بنک ایپ شروع کررہے ہیں ۔یہ دعوی کیا جارہا ہے کہ یہ ملک کا سب سے بڑا بلڈ بنک ہوگا اس ایپ کا مقصد مقصد خون عطیہ دہندگان کو ایسے لوگوں سے منسلک کرنا ہے جنھیں خون کی اشد ضرورت ہے۔ اس ایپ کی وجہ سے وہ فوری طور پر خون عطیہ دہندگان کی تلاش کرسکتا ہے اور درخواست بھیج سکتا ہے۔
see more..
27 Feb 2021 | 1:12 PMممبئی ، 27 فروری (یو این آئی) بالی ووڈ کے سنگھم اسٹار اجے دیوگن فلم ’گنگوبائی کاٹھیا واڑی‘ میں عالیہ بھٹ کے ساتھ دکھائی دیں گے۔
see more..