Sunday, Jan 23 2022 | Time 01:26 Hrs(IST)
Entertainment

سلمان نے اپنے پڑوسی کے خلاف کیا عدالت رخ

ممبئی، 15 جنوری (یو این آئی) بالی ووڈ اسٹار سلمان خان نے اپنے ایک پڑوسی کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ دائر کیا ہے اور اس معاملے پر عدالت کا فیصلہ آ گیا ہے۔
عدالت نے سلمان خان کے حق میں کوئی عبوری حکم دینے سے انکار کر دیا۔

سلمان خان نے اپنے ایک پڑوسی کیتن ککڑ کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ دائر کیا تھا جو سلمان خان کے پنویل کے فارم ہاؤس کے قریب زمین کے مالک ہیں۔
اداکار نے اپنے پڑوسی پر الزام لگایا ہے کہ وہ انہیں بدنام کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
سلمان خان کے مطابق کیتن ککڑ نے یوٹیوب چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے اداکار کو بدنام کیا ہے۔
اب اس معاملے میں ممبئی سٹی سول کورٹ کا فیصلہ جمعہ کو سامنے آیا ہے۔
عدالت نے سلمان خان کے حق میں کوئی عبوری حکم دینے سے انکار کر دیا۔

جج انیل ایچ لداد نے کیتن ککڑ کو سلمان خان کی درخواست پر اپنا جواب داخل کرنے کا حکم دیا ہے۔
عدالت میں معاملے کی اگلی سماعت 21 جنوری کو ہوگی۔
عدالت میں سلمان خان کی حمایت ڈی ایس کے لیگل کے وکلاء نے کی۔
لیکن انہوں نے عدالت سے یہ کہتے ہوئے حکم مانگا کہ کیس کی سماعت کے دوران کیتن ککڑ کی طرف سے کوئی ہتک آمیز بیان نہ دیا جائے۔
لیکن کیتن ککڑ کے وکلاء ابھا سنگھ اور آدتیہ پرتاپ نے اس مطالبے کی مخالفت کی۔

سلمان خان ممبئی کے باندرہ علاقے میں رہتے ہیں لیکن ان کا پنویل میں ایک فارم ہاؤس بھی ہے۔
دوسری جانب کیتن ککڑ بھی ممبئی میں رہتے ہیں اور ان کا سلمان خان کے فارم ہاؤس کے قریب ایک پلاٹ ہے۔
سلمان خان کیس کے مطابق کیتن ککڑ نے یوٹیوب چینل پر بات کرتے ہوئے سلمان خان کے لیے نازیبا الفاظ استعمال کیے تھے۔

یو این آئی۔
این یو۔
Entertainment
سروگیسی کے ذریعے ماں بنیں پرینکا چوپڑافلم ’چپ‘ میں کام کرکے خوش قسمتی محسوس کررہی ہیں پوجا بھٹ
عامر خان کی فلم لال سنگھ چڈھا 14 اپریل کو ریلیز ہوگیدیپیکاپاڈوکون کی فلم گہرائیاں کا ٹریلر ریلیزریئلٹی شو ہنرباز - دیش کی شان کے ساتھ ٹی وی پر ڈیبیو کریں گی پرینیتی چوپڑا
سروگیسی کے ذریعے ماں بنیں پرینکا چوپڑا

سروگیسی کے ذریعے ماں بنیں پرینکا چوپڑا

22 Jan 2022 | 12:57 PM

ممبئی، 22 جنوری (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ پرینکا چوپڑا اور نک جونس والدین بن گئے ہیں۔

see more..
دیپیکاپاڈوکون کی فلم گہرائیاں کا ٹریلر ریلیز

21 Jan 2022 | 6:47 PM

ممبئی، 21جنوری(یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ دیپیکا پاڈوکون کی آنے والی فلم ’گہرائیاں‘ کا ٹریلر ریلیز ہوگیا ہے ڈارکٹر شکن بترا کی فلم ’گہرائیاں‘ کا ٹریلیز ہوگیا ہے۔ اس فلم میں دیپکا پاڈوکون، سدھانت چترویدی، اننیا پانڈیا اور دھریہ کروا کے اہم کردار ہیں۔ فلم گہرائیاں کے ٹریلر میں دیپیکا اور سدھانت کے مابین کمسٹری کو لوگ خوب پسند کررہے ہیں۔ ٹریلر میں کئی کسنگ اور انٹی میٹ مناظر دکھائے گئے۔فلم میں دیپیکا پاڈوکون اور سدھانت چترویدی کے مابین ایکسٹر میریٹل افیئر دکھایا گیا ہے۔

see more..
ریئلٹی شو ہنرباز - دیش کی شان کے ساتھ ٹی وی پر ڈیبیو کریں گی پرینیتی چوپڑا

21 Jan 2022 | 2:58 PM

ممبئی، 21 جنوری (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا ریئلٹی شو "ہنرباز - دیش کی شان" کے ساتھ ٹی وی پر ڈیبیو کررہی ہیں۔

see more..
امیتابھ بچن نے لوگوں کو کورونا سے محتاط اور محفوظ  رہنے کی اپیل کی

20 Jan 2022 | 4:27 PM

ممبئی، 20 جنوری (یو این آئی) بالی ووڈ کے میگا اسٹار امیتابھ بچن سمیت کئی ستاروں نےکورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے اثرات کے پیش نظر لوگوں سے ویکسین لگوانے، ماسک پہننے، سینیٹائزر کا استعمال کرنے کے ساتھ ساتھ خود کو کورونا وائرس سے خود کو محتاط اور محفوظ رکھنے کی اپیل کی ہے۔ .

see more..
سوشانت سنگھ راجپوت نے بالی ووڈ میں مختصر عرصہ میں  اپنی شاندار اداکاری اور بے پناہ صلاحیت سے نمایاں پہچان بنائی

ممبئی ، 20جنوری (یواین آئی) بطور ڈانسر کیریئر کا آغاز کرنے والے سوشانت سنگھ راجپوت نے ٹی وی انڈسٹری کے ساتھ ساتھ فلم انڈسٹری میں بھی اپنی زبردست اداکاری سے سامعین کا دل جیت سوشانت سنگھ راجپوت 21 جنوری 1986 کو بہار کے پٹنہ میں پیدا ہوئے تھے سوشانت نے ابتدائی تعلیم پٹنہ کے سینٹ کیرنس ہائی اسکول سے شروع کی انہوں نے دہلی کے کولاچی ہنسراج ماڈل اسکول سے اپنی مزید تعلیم مکمل کی۔ دہلی کالج آف انجینئرنگ سے مکینیکل انجینئرنگ کی تعلیم حاصل کی۔ سوشانت فلمی دنیا میں کیریئربنانا چاہتے تھے اور اپنے خوابوں کو سچ کرنے کے لئے ممبئی چلے آئے۔

see more..
کرینہ کپور خان پونے پولیس کی کووڈ 19 بیداری مہم سے متاثر ہوئیں

17 Jan 2022 | 7:30 PM

ممبئی، 17 جنوری (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور پونے پولیس کی جانب سے شروع کی گئی کووڈ- 19 بیداری مہم سے بہت متاثر ہوئی ہیں۔

see more..
درد بھرے نغموں کے شہشاہ تھے سہگل

درد بھرے نغموں کے شہشاہ تھے سہگل

17 Jan 2022 | 9:50 AM

نئی دہلی، 17 جنوری (یو این آئی) شہنشاہ موسیقی کےایل سہگل نے15سال کے عرصے میں 185نغموں کے لیے اپنی آواز دی اور 36فلموں میں اداکاری کے جوہر بھی دکھائے.