image
Monday, Jun 24 2024 | Time 05:18 Hrs(IST)
Entertainment

ملکہ جذبات میناکماری کوپیدائش کے وقت ان کے والد یتیم خانے چھوڑ آئے تھے

31مارچ برسی کے موقع پر جاری
ممبئی 31مارچ (یو این آئی) اپنی سنجیدہ اداکاری سے ناظرین کے دلوں کو چھو لینے والی عظیم اداکارہ مینا کماری حقیقی زندگی میں ’’ ملکہ جذبات ‘‘ کے نام سے مشہور ہوئیں ۔
لیکن وہ چھ ناموں سے جانی جاتی تھیں۔

ممبئی میں یکم اگست 1932 کو ایک درمیانے طبقے کے مسلم خاندان میں مینا کماری جب پیدا ہوئیں تو باپ علی بخش انہیں یتیم خانے چھوڑ آئے کیونکہ دو بیٹیوں کی پیدائش کے بعد اس بات کی دعا کررہے تھے کہ اللہ اس مرتبہ بیٹے کا منہ دکھادے تبھی انہیں بیٹی ہونے کی خبرآئی اور وہ بچی کو گھر نہ لے جاکر یتیم خانے چھوڑ آئے۔
لیکن بعد میں ان کی بیوی کے آنسوؤں نے بچی کو یتیم خانے سے گھر لانے کے لئے مجبور کر دیا۔

مینا کماری کی ماں اقبال بانو نے ان کا نام ’’ماہ جبیں‘‘ رکھا۔
بچپن کے دنوں میں مینا کماری کی آنکھیں بہت چھوٹی تھیں اس لئے خاندان والے انہیں ’’چینی‘‘ کہہ کر پکارا کرتے تھے۔
تقریبا ًچار سال کی عمر میں 1939 میں بطور چائلڈ آرٹسٹ انہوں نے فلموں میں اداکاری کرنی شروع کر دی تھی۔
پرکاش پکچرس کے بینر تحت بنی فلم ’’لیدر فیس‘‘میں ان کا نام بے بی مینا رکھا گیا۔
اس کے بعد مینا نے ’’بچوں کا کھیل‘‘ میں بطور اداکارہ کام کیا۔
اس فلم میں انہیں’’ مینا کماری‘‘ کا نام دیا گیا۔

1952میں میناکماری کو وجے بھٹ کی ہدایت میں بیجو باورا میں کام کرنے کا موقع ملا۔
فلم کی کامیابی کے بعد وہ بطور اداکارہ اپنی شناخت بنانے میں کامیاب رہیں۔

جاری۔
یو این آئی۔
این یو۔
Entertainment
راجہ مولی نے کالکی 2898 اے ڈی کے ٹریلر کی تعریف کیکرن جوہر کی فلم کِل میں زبردست ایکشن ہوگا
بہترین اداکار تھے امریش پوریسونی بی بی سی ارتھ اور سونی پکس پر” ہنس زِمّر“اسپیشل کی خصوصی نمائشکثیر الجہت شخصیت کےمالک تھے ٹام آلٹر
بہترین اداکار تھے امریش پوری

بہترین اداکار تھے امریش پوری

21 Jun 2024 | 1:14 PM

ممبئی، 21 جون (یو این آئی) بحیثیت ویلن فلم انڈسٹری میں امریش پوری نے جومقام حاصل کیا‘ وہ ان کی بہترین اداکاری اور سخت محنت کا نتیجہ تھا۔پردۂ سیمیں کے وہ واحد ویلن تھے جن کے انتقال پر روزناموں نے صفحۂ اول پر خبر چھاپی‘اداریئے لکھے ۔اسٹیج سے اپنی اداکاری کا سفر شروع کرنے والے امریش پوری نے اپنی ایسی امیج بنائی کہ فلم میں ان کی موجودگی ناظرین کو سنیماہال تک کھینچ لے جاتی تھی بلندآواز‘ پرکشش شخصیت اور مکالموں کی بہترین انداز میں ادائیگی ‘چہرے کی سختی اور آنکھوں کے خوف کے سبب وہ ایک عرصہ تک بالی ووڈ میں بطور ویلن بے تاج بادشاہ بنے رہے۔

see more..
سونی بی بی سی ارتھ اور سونی پکس پر” ہنس زِمّر“اسپیشل کی خصوصی نمائش

21 Jun 2024 | 1:13 PM

نئی دہلی، 20 جون،(یو این آئی)سونی بی بی سی ارتھ اور سونی پکس رواں ورلڈ میوزک ڈے پر ” ہنس زِمّر“ کے مداحوں کو میوزیکل ٹریٹ دینے کے لیے تیار ہیں۔ ان چینلز نے 21 جون 2024 کے لیے پورے دن کا پروگرام تیار کیا ہے جس میں ہنس زِمّرکی موسیقی پیش کی جائے گی۔ یہی نہیں بلکہ ” ہنس زِمّر- ہالی ووڈ ریبل“ کا پریمیر بھی سونی بی بی سی ارتھ اور سونی پکس پر ایک ساتھ دوپہر 12 بجے اور رات 9 بجے کیا جائے گا، جو سامعین کی خوشی کو دوبالا کر دے گا۔ یہ شو سامعین کو اس معروف موسیقار کی زندگی اور کام کے بارے میں گہرائی سے بصیرت فراہم کرے گا۔

see more..
کثیر الجہت شخصیت کےمالک تھے ٹام آلٹر

کثیر الجہت شخصیت کےمالک تھے ٹام آلٹر

21 Jun 2024 | 10:46 AM

ممبئی، 21 جون (یو این آئی) ٹام آلٹر کو بھلے ہی کوئی ان کے نام سے نہ جانتا ہوں لیکن بالی ووڈ مداحوں کے ذہن میں ٹام آلٹر کی پہنچان ایسے اداکار کے طور پر کی جاتی ہے جوبالی ووڈ فلموں میں زیادہ تر انگریز کا کردار ادا کرتا تھا ان کی پیدائش 22 جون 1950 کو اتراکھنڈ کے مسوری میں ہوئی۔ ٹام 18 برس کی عمر تعلیم کی غرض سے امریکی یونیورسٹی چلے گئے لیکن ان کا دل نہیں لگا اور وہ درمیان میں ہی وہاں سے واپس لوٹ آئے۔ اس کے بعد انہوں نے کئی نوکریاں کیں ۔ انہوں نے ہریانہ کے سینٹ تھامس اسکول میں ٹیچر کی بھی چھ مہینے تک نوکری کی۔

see more..
متھن چکرورتی کو پہلی فلم میں ہی ملا تھا نیشنل ایوارڈ

16 Jun 2024 | 1:56 PM

ممبئی، 16 جون (یو این آئی) بہترین اداکار کا نیشنل ایوارڈ حاصل کرنے کے لئے فنکاروں کو جہاں کئی برسوں کا وقت لگ جاتا ہے وہیں متھن چکرورتی ان چند اداکاروں میں شامل ہیں جنہیں اپنی پہلی ہی فلم کے لیے یہ ایوارڈ حاصل ہوا تھا۔

see more..
کے آصف: فلم بینوں کے دلوں پر انمٹ نقوش چھوڑنے والے فلمساز

13 Jun 2024 | 11:06 AM

ممبئی 13 جون (یو این آئی) بالی ووڈ میں فلم ساز کے آصف کو جن کا پورا نام آصف کریم تھا کوبالی ووڈ کی دنیا میں ایک فلمی ہستی کے طور پر یاد کیا جاتا هےجنهوں نے تین دہائیوں پر محیط اپنے فلمی کیریئر میں اپنی فلموں کے ذریعے فلم بینوں کے دلوں پر انمٹ نقوش چھوڑے کے آصف کا اپنا فلمی کیریئر بظاہر تین چار فلموں تک ہی محدود ہے لیکن ان کے اندر کام کرنے کا جو جذبہ تھا وہ اتنی شدت سے ابھرکر سامنے آتا تھا کہ فلم بینوں کے دلوں پر نقش ہو جاتا تھا۔وہ اپنے کام کو بے نقص رکھنے میں اس قدر استغراق سے کام لیتے تھے کہ اکثر ان پر سست رفتاری کا الززام بھی لگتا رہا جس کی انہوں نے کبھی پروا نہیں کی اور جب بھی ان کی فلم بردہ سیمیں کی زینت بنی تو ایک عہد کو متاثر کر گئی۔