image
Saturday, Feb 24 2024 | Time 12:47 Hrs(IST)
Entertainment

یش کمار کی فلم دتک پُتر کا ٹریلر ریلیز

ممبئی، 06 دسمبر (یو این آئی) بھوجپوری سنیما کے معروف اداکار یش کمار کی آنے والی فلم 'دتک پتر' کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔

اے بی 5 ملٹی میڈیا کے بینر تلے بننے والی فلم دتک پُتر میں یش کمار نے گود لیے ہوئے بیٹے کا کردار ادا کیا ہے۔
اس فلم کے پروڈیوسر ونود کمار گپتا اور ہدایت کار پرمود شاستری ہیں۔

اس فلم میں یش کمار کے ساتھ شوبھی شرما مرکزی کردار میں ہیں۔

یواین آئی۔
م س
image