image
Saturday, Sep 14 2024 | Time 23:51 Hrs(IST)
Entertainment

بالی ووڈ کے ہی مین ہیں دھرمیندر

یوم پیدائش 8 دسمبر کے موقع پر خصوصی پیشکش
ممبئی، 7 دسمبر(یو این آئی) بالی ووڈ میں اپنے جاندار کردار سے ناظرین کوا پنا دیوانہ بنانے والے دھرمیندر کو اپنے فلمی کیرئر کے ابتدائی دور میں وہ دن بھی دیکھنے پڑے جب ڈائریکٹر پروڈیوسر ان سے یہ کہتے تھے کہ آپ بطور اداکار فلم انڈسٹری کے لئے مناسب نہیں ہیں اور آپ کو اپنے گاؤں واپس چلے جانا چاہئے۔

دھرمیندر کی پیدائش پنجاب کے پھگوارہ میں 8 دسمبر 1935 کو ہوئی ۔
بچپن سے ہی انہیں فلموں کی جانب رغبت تھی اور وہ اداکار بننا چاہتے تھے۔
فلموں کی جانب ان کی دیوانگی کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ فلمیں دیکھنے کے لئے وہ میلوں پیدل چل کر شہر جاتے تھے۔
فلم اداکارہ ثریا کے وہ اس قدر دیوانہ تھے کہ انہوں نے 1949 میں ان کی فلم دل لگی چالیس مرتبہ دیکھ ڈالی۔

سال 1958 میں فلم انڈسٹری کی مشہور میگزین فلم فیئر کا ایک اشتہار نکلا جس میں نئے چہروں کو بطور اداکار کام دینے کی پیش کش کی گئی تھی۔
دھرمیندر اس اشتہار کو دیکھ کر بہت خوش ہوئے ۔
یہی نہیں وہ امریکن ٹیوب بیل میں اپنی نوکری چھوڑ کر اپنے خوابوں کو پورا کرنے کے لئے مایہ نگر ممبئی آگئے۔
ممبئی آنے کے بعد دھرمیندر کو کافی مشکلات کا سامنا کر نا پڑا۔

فلم انڈسٹری میں بطور اداکار کام پانے کے لئے وہ مختلف اسٹوڈیو میں بھٹکتے رہے۔
وہ جہاں بھی جاتے انہیں تسلی بخش جواب نہیں ملتا ۔
درھرمیندر چونکہ شادی شدہ تھے لہذا کچھ ڈائریکٹر ان سے یہ کہتے کہ یہاں تمہیں کام نہیں ملے گا ۔
کچھ لوگ انہیں یہاں تک کہتے تھے کہ تم اپنے گاؤں جاؤ اور وہاں جاکر فٹ بال کھیلو لیکن دھرمیندر ان کی بات پر توجہ نہیں دیتے تھے بلکہ انہوں نے فلم انڈسٹری میں داخل ہونے کی اپنی کوشش جاری رکھی۔

اسی دوان درھرمیندر کی ملاقات ڈائریکٹر پروڈیوسر ارجن ہنگورانی سے ہوئی جنہوں نے دھرمیندر کی صلاحیت کو پہنچا ن لیا اور اپنی فلم ’دل بھی تیرا ہم بھی تیرے‘ میں بطور اداکار کام کرنے کا موقع دیا لیکن فلم کی ناکامی سے دھرمیندر کو شدید صدمہ لگا اور ایک مرتبہ انہوں نے یہاں تک سوچ لیا کہ ممبئی میں رہنے سے بہتر ہے واپس گاؤں لوٹ جانا چاہئے۔
بعد میں دھرمیندر نے فلم انڈسٹری میں اپنی شناخت بنانے کے لئے جدوجہد شروع کردی۔

اس فلم کے ناکام ہونے کے بعد دھرمیندر نے مالا سنہا کے ساتھ انپڑھ، پوجا کے پھول، نوتن کے ساتھ بندنی، مینا کماری کے ساتھ کاجل جیسی کئی سپر ہٹ فلموں میں کام کیا۔
ان فلموں کو ناظرین نے بہت پسند کیا۔
لیکن ان فلموں کی کامیابی کا سہرا دھرمیندر کے بجائے فلم کی ہیروئنوں کودیا گیا۔

جاری یو این آئی این یو۔
Entertainment
..انجان کے رومانوی نغموں کا دیوانہ زمانہ
ویر داس ایمی ایوارڈز کو ہوسٹ کرنے والے پہلے ہندوستانی ہوں گےخوبصورت مسکراہٹ  والی اداکارہ مہما چودھریانجان کے رومانوی نغموں کا دیوانہ زمانہ
خوبصورت مسکراہٹ  والی اداکارہ مہما چودھری

12 Sep 2024 | 9:23 AM

ممبئی، 12 ستمبر (یو این آئی) بالی وڈ کی مشہور اداکارہ مہما چودھری آج 50 برس کی ہوگئیں۔ بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ مہیما چودھری جو طویل عرصہ سے فلمی پردے سے دور ہیں، آج اپنی 52 ویں سالگرہ منا رہی ہیں- مہیما نے بالی ووڈ کے متعدد فنکاروں کے ساتھ کام کرکے خوب سرخیاں بٹوریں اور ناظرین کے دلوں میں اپنی شناخت بنائی-مہیما چودھری کی پیدائش 13 ستمبر 1973 کو دارجلنگ میں ہوئی- ان کا حقیقی نام ریتو چودھری ہے۔

see more..
اکشے کمار نے سالگرہ کے موقع پر اپنی نئی فلم بھوت بنگلہ کا اعلان کیا

09 Sep 2024 | 2:28 PM

ممبئی ، 9 ستمبر (یواین آئی) مشہور بالی ووڈ اداکار اکشے کمار نے اپنی سالگرہ کے موقع پر اپنی نئی فلم 'بھوت بنگلہ' کا اعلان کیا ہے۔