image
Saturday, Sep 14 2024 | Time 23:53 Hrs(IST)
Entertainment

معروف اداکار جونیئر محمود کا 67 برس کی عمر میں انتقال

ممبئی، 8 دسمبر (یو این آئی) بالی کےمعروف چائلڈ آرٹسٹ جونیئر محمود انتقال کرگئے ہیں ۔
انہوں نے جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب 2.00 بجے کے قریب ممبئی کے کھار میں واقع اپنے گھر میں آخری سانس لی۔
ان کی عمر 67 برس تھی اور وہ معدے کے کینسر میں مبتلا تھے۔
انہیں چوتھے اسٹیج کا کینسر تشخیض ہوا تھا۔
وہ پریل کے ٹاٹا میموریل اسپتال میں زیر علاج تھے۔

جونیئر محمود نے ’ہاتھی میرے ساتھی‘، ’کارواں‘ اور ’میرا نام جوکر‘ سمیت کئی مشہور فلموں میں کام کیا تھا۔

جونیئر محمود کے انتقال کی تصدیق ان کے قریبی دوست سلام قاضی نے کی ہے۔
علاج کے دوران اداکار محمود نے اپنے پرانے دوستوں، تجربہ کار اداکار جتیندر، جانی لیور اور سچن پلگاؤکر سے ملنے کی خواہش ظاہر کی تھی۔
اس کے بعد سچن اور جتیندر جونیئر محمود سے ملنےگئے تھے۔
ملاقات کے دوران سچن نے بیمار اداکار سے یہ بھی پوچھا کہ کیا وہ ان کی کسی طرح سے مدد کر سکتے ہیں۔
تاہم محمود کے بچوں نے کسی قسم کی مدد سے انکار کر دیا۔

اداکار جونیئر محمود کے انتقال کی خبر سے انڈسٹری سوگوار ہے۔
وہ انڈسٹری کے ان ستاروں میں سے تھے جنہوں نے انڈسٹری میں پانچ دہائیوں سے زیادہ وقت گزارا۔
جونیئر محمود کی پیدائش 15 نومبر 1956 کو ہوئی۔
جونیئر محمود کا اصل نام نعیم سید تھا اور انہیں فلمی نام جونیئر محمود تجربہ کار کامیڈین محمود نے دیا تھا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار کو تقریباً ایک ماہ قبل اپنی کینسر سے متعلق بیماری کا علم ہوا۔
تب تک بہت دیر ہو چکی تھی اور ان کی صحت کافی خراب ہو چکی تھی۔
ان کے قریبی دوست سلام قاضی نے بتایا کہ ان کی طبیعت بگڑ رہی تھی اور وہ لائف سپورٹ پر تھے لیکن افسوس کہ وہ جانبر نہ ہوسکے۔

اپنے فلمی کیریئر میں جونیئر محمود نے کئی فلموں اور ٹی وی شوز میں کام کیا۔
انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز 1967 میں سنجیو کمار کی فلم نونہال سے کیا۔
اس وقت ان کی عمر محض 11 برس تھی۔
اس کے بعد وہ سنگھرش، برہمچاری، دو راستے، کٹی پتنگ، ہاتھی میرے ساتھی، ہنگامہ، چھوٹی بہو، داداگیری سمیت کئی فلموں میں نظر آئے۔
وہ زیادہ تر راجیش کھنہ اور گووندا کی فلموں میں نظر آئے۔

یو این آئی۔
این یو۔

Entertainment
..انجان کے رومانوی نغموں کا دیوانہ زمانہ
ویر داس ایمی ایوارڈز کو ہوسٹ کرنے والے پہلے ہندوستانی ہوں گےخوبصورت مسکراہٹ  والی اداکارہ مہما چودھریانجان کے رومانوی نغموں کا دیوانہ زمانہ
خوبصورت مسکراہٹ  والی اداکارہ مہما چودھری

12 Sep 2024 | 9:23 AM

ممبئی، 12 ستمبر (یو این آئی) بالی وڈ کی مشہور اداکارہ مہما چودھری آج 50 برس کی ہوگئیں۔ بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ مہیما چودھری جو طویل عرصہ سے فلمی پردے سے دور ہیں، آج اپنی 52 ویں سالگرہ منا رہی ہیں- مہیما نے بالی ووڈ کے متعدد فنکاروں کے ساتھ کام کرکے خوب سرخیاں بٹوریں اور ناظرین کے دلوں میں اپنی شناخت بنائی-مہیما چودھری کی پیدائش 13 ستمبر 1973 کو دارجلنگ میں ہوئی- ان کا حقیقی نام ریتو چودھری ہے۔

see more..
اکشے کمار نے سالگرہ کے موقع پر اپنی نئی فلم بھوت بنگلہ کا اعلان کیا

09 Sep 2024 | 2:28 PM

ممبئی ، 9 ستمبر (یواین آئی) مشہور بالی ووڈ اداکار اکشے کمار نے اپنی سالگرہ کے موقع پر اپنی نئی فلم 'بھوت بنگلہ' کا اعلان کیا ہے۔