image
Saturday, Feb 24 2024 | Time 11:26 Hrs(IST)
Entertainment

میگھنا گلزار کی فلم اسپائیڈر میں کام کریں گے سدھارتھ ملہوترا

ممبئی، 10 دسمبر (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار سدھارتھ ملہوترا فلمساز میگھنا گلزار کی فلم اسپائیڈر میں کام کرتے نظر آ سکتے ہیں۔

میگھنا گلزار ایک سچے واقعے پر مبنی فلم اسپائیڈر بنانے جا رہی ہیں۔
اس فلم میں سدھارتھ ملہوترا کے ساتھ جھانوی کپور بھی نظر آئیں گی۔
میگھنا گلزار گزشتہ ایک سال سے اس فلم کی اسکرپٹ پر کام کر رہی ہیں۔

میگھنا گلزار نے کہا کہ یہ فلم لوگوں کو حیران کردے گی۔
اس فلم کی شوٹنگ 2024 میں شروع ہوگی۔
فلم کی ہدایت کاری تشار جلوٹا کریں گے۔

یو این آئی۔
این یو۔
image