image
Wednesday, Dec 4 2024 | Time 08:20 Hrs(IST)
Entertainment

شریمد رامائن کا نیا پرومو ریلیز

ممبئی، 10 دسمبر (یواین آئی) سونی انٹرٹینمنٹ ٹیلی ویژن پر نشر ہونے والے سیریل شریمد رامائن کا نیا پرومو جاری کر دیا گیا ہے۔

شریمد رامائن یکم جنوری 2024 سے سونی انٹرٹینمنٹ ٹیلی ویژن پر نشر ہوگا۔
سونی انٹرٹینمنٹ ٹیلی ویژن چینل نے شریمد رامائن کا ایک نیا پرومو جاری کیا ہے۔
پراچی بنسل ماں سیتا جی کا کردار ادا کریں گی جبکہ سوجے ریو بھگوان رام کے کردار میں ہیں۔

پراچی بنسل نے کہا، مجھے ایسا لگتا ہے جیسے میں نے اس کو کردار کا انتخاب کیا اور یہ ایک ایسا حصہ ہے جسے صرف چند اداکار ہی اپنی زندگی میں ادا کرنے کے لیے خوش قسمت ہوتے ہیں۔
ہم رامائن کی کہانیوں یا اس کے مختلف پہلوکی کہانیاں سنتے ہوئے بڑے ہوئے ہیں، لہذا چیلنج یہ ہے کہ اس معروف کہانی کو زندہ کیا جائے اورپائیدار محبت، ثابت قدمی اور اٹل عقیدے کی تصویر کشی کی جائے جس کے لیے رام اور سیتا کو جانا جاتا ہے اور ان کی پوجا کی جاتی ہے۔

سوجے ریو نے کہا، یہ پرومو سیتا اور رام کے درمیان تعلقات کی وضاحت کرنے والی شدید محبت اور باہمی عقیدت کو خوبصورتی سے پیش کرتا ہے، جو اس لازوال کہانی کو دوبارہ پیش کرنے میں جذبات کی ایک نئی گہرائی جوڑتا ہے۔

'شریمد رامائن' ہر پیر تا جمعہ رات 9 بجے سونی انٹرٹینمنٹ ٹیلی ویژن پر نشر ہوگا۔

یواین آئی۔
الف الف
Entertainment
ششی کپور نے رومانوی ہیرو کے طورپر شناخت بنائی65 سال کے ہوئے بومن ایرانی
پشپا 2: دی رول کا گانا پیلنگس ریلیزحقیقت کو خواب میں بدلنے کے لئے دیو آنند بہت جدوجہدکیوکرانت میسی نے اداکاری سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا
منور فاروقی نے ماریشس میں فرسٹ کاپی کی شوٹنگ مکمل کی

29 Nov 2024 | 4:57 PM

ممبئی، 29 نومبر (یواین آئی) منور فاروقی نے اپنی ویب سیریز فرسٹ کاپی مکمل کر لی ہے فرسٹ کاپی کا آخری شیڈول ماریشس کے شاندار مقامات پرشوٹ کیاگیا، جواس دلچسپ پروجیکٹ کا ایک بہترین اختتام تھا منور نے فرسٹ کاپی کے ساتھ اداکاری کی دنیا میں قدم رکھا ہے، یہ ایک سیریز ہے جو ان کی ورسٹائلٹی کے ایک نئے پہلو کو اجاگر کرنے کا وعدہ کرتی ہے  شوٹنگ کے آخری دن کی ایک تصویر پہلے ہی وائرل ہو چکی ہے، جس میں کاسٹ – منور فاروقی، کرسٹل ڈیسوزا اور آشی سنگھ – ایک کشتی پر آرام کرتے ہوئے، دوستی اور خوشی کا اظہار کرتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔

see more..