image
Tuesday, Jul 16 2024 | Time 12:21 Hrs(IST)
Entertainment

غازی پور:باندرا ایکسپریس سے تین جعل ساز پولیس حراست سے فرار

اٹاوہ:17جون(یواین آئی) اترپردیش کے ضلع اٹاوہ کے اک دل علاقے میں غازی پور باندرا ایکسپریس سے ٹرانجٹ ریمانڈ پر لے جائے جارہے تین جعل ساز پولیس حراست سے فرار ہوگئے۔

گورنمنٹ ریلوے پولیس کے ڈپٹی ایس پی ادئے پرتاپ سنگھ نے پیر کو بتایا کہ پولیس حراست سے تین ملزمین کے فرار ہونے کا واقعہ غازی پور ۔
باندرا ایکسپریس میں پیش ایا۔
غازی پور۔
باندرا ریل گاڑی میں پیچھے سے تیسرے ڈبے میں ان تین ملزمین کوسخت سیکورٹی میں چار پولیس اہلکار لے جارہے تھے۔
بتایا جاتا ہے کہ صبح تقریبا سوار چھ بجے سو گئے جس کے بعد تینوں ملزمین بڑے آرام سے ٹرین سےفرار ہوگئے۔

تینوں ملزمین نے ریل گاڑی سے فرار ہونے کے بعد اپنے آپ کو متاثر بتاتے ہوئے علاقائی گاؤں والوں سے مدد بھی مانگی ہے۔
دوملزمین کو ایک ساتھ ہتھکڑی سے باندھا گیا تھا جبکہ ایک ملزم دوسری ہتھکڑی میں تھا۔

ذرائع کے مطابق تینوں نے اپنی اپنی ہتھکڑیوں کو توڑا ہے اس کے بعد یہ تینوں شیخوپور جکھولی گاؤں پہنچے ہیں۔
جہاں انہوں نے گاؤں والوں کو اپنے آپ کو متاثر بتا کر ان سے پانی مانگا۔
گاؤں والوں سے تینوں فرار ملزمین نے یہ بھی بتایا کہ اس مقام سے ریلوے اسٹیشن کتنی دور ہے۔
ان کو کانپور جانا ہے۔
گاؤں والے ایسا بھی بتاتے ہیں کہ ایک ملزم کے ہاتھ سے خون بھی نکل رہا تھا اس لئے ایسا مانا جارہا ہے کہ ہتھکڑی توڑتے وقت اس کے ہاتھ میں چوٹ لگی ہوگی۔
اس کے بعد خون بہنا شروع ہوا ہوگا۔

غازی پور۔
باندرا ریل گاڑی سے ٹرانجٹ ریمانڈ کرانے کے لئے پریاگ راج سے نالا سپاڑا مہاراشٹرا کے لئے پولیس ٹیم تینوں کو لے جارہی تھی کہ تبھی مہاراشٹرا پولیس کے تین ملزمین غازی پور۔
باندرا ٹرین سے کود کر پولیس حراست سے فرار ہوگئے۔
فرار ہونے والوں میں محمد انیس، محمد ریحان فاروقی اور کلیم احمد ہیں ان کے خلاف دھوکہ دھڑی کا مقدمہ درج تھا۔
پولیس انہیں گرفتار کر کے ٹرانجٹ ریمانڈ پر پرتاپ گڑھ سے مہاراشٹرا لے جارہی تھی۔

یواین آئی۔
ولی
Entertainment
سرپھرا نے ویک اینڈ کے دوران 12 کروڑ روپے کمائےقوالی کو موسیقی آموز بنانے والا ہر فن مولیٰ موسیقار
14 جولائی برسی کے موقع پرجاری---راجندر کمار ہندی فلموں کے جوبلی کمار تھے
باپ کی گھڑی بیچ کر خوابوں کی تعبیر کے لئے نکلے تھے جوبلی کمار

11 Jul 2024 | 4:56 PM

نئی دہلی، 11 جولائی (یو این آئی) بالی وڈ میں جوبلی کمار کے نام سے مشہور راجندر کماور نے کئی سپر ہٹ فلموں میں اپنی بہترین ادکاری سے ناظرین کو اپنا دیوانہ بنایا۔ راجندر کمار کو اپنے کیریئر کے آغاز میں کافی جد و جہد کا سامنا کرنا پڑا تھا  راجندر کمار کی پیدائش 20 جولائی 1929 کو پنجاب کے سیالکوٹ شہر میں ایک متوسط گھرانے میں ہوئی تھی  راجندر بچپن سے ہی اداکار بننے کا خواب دیکھا کرتے تھے۔

see more..
سنجیو کمار  کو ہندوستانی سنیما کے ساتویں عظیم اداکار کے طور پر یاد کیا جاتا ہے

08 Jul 2024 | 4:55 PM

ممبئی،8 جولائی (یو این آئی)معروف بالی ووڈ اداکار سنجیو کمار کا اصل نام ہری ہر جیٹھالال جری والا ہے وہ اپنی استعداد اور اپنے کرداروں کی حقیقت پسندانہ تصویر کشی کے لیے یاد کئے جاتے ہیں انہوں نے رومانوی ڈراموں سے لے کر تھرلرز تک کی فلموں میں اداکاری کی  انہیں ہندوستانی سنیما کے ساتویں عظیم ترین اداکار کے طور پر بھی یاد کیا جاتا ہے ان کی معروف بالی ووڈ فلم انگور میں ان کے دوہرے کردار کو ہندوستانی سنیما کے 100 سال مکمل ہونے کے موقع پر ہندوستانی سنیما کی 25 بہترین اداکاری میں شامل کیا گیا۔