Entertainment12 Sep 2024 | 9:23 AMممبئی، 12 ستمبر (یو این آئی) بالی وڈ کی مشہور اداکارہ مہما چودھری آج 50 برس کی ہوگئیں۔ بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ مہیما چودھری جو طویل عرصہ سے فلمی پردے سے دور ہیں، آج اپنی 52 ویں سالگرہ منا رہی ہیں- مہیما نے بالی ووڈ کے متعدد فنکاروں کے ساتھ کام کرکے خوب سرخیاں بٹوریں اور ناظرین کے دلوں میں اپنی شناخت بنائی-مہیما چودھری کی پیدائش 13 ستمبر 1973 کو دارجلنگ میں ہوئی- ان کا حقیقی نام ریتو چودھری ہے۔
see more.. 09 Sep 2024 | 2:28 PMممبئی ، 9 ستمبر (یواین آئی) مشہور بالی ووڈ اداکار اکشے کمار نے اپنی سالگرہ کے موقع پر اپنی نئی فلم 'بھوت بنگلہ' کا اعلان کیا ہے۔
see more..