image
Friday, Dec 6 2024 | Time 03:21 Hrs(IST)
Entertainment

59 سال کے ہوئے شاہ رخ خان

ممبئی، 2 نومبر (یواین آئی) بالی ووڈ کے کنگ خان شاہ رخ خان آج 59 سال کے ہو گئے ہیں۔

2 نومبر 1965 کو دہلی میں پیدا ہونے والے شاہ رخ خان کے والد ٹرانسپورٹ کے کاروبار سے وابستہ تھے۔
اداکاری سے جڑنے اور مواصلات کی مختلف شکلوں کو بہتر طور پر سمجھنے کے لیے، شاہ رخ نے جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی سے اپنی پوسٹ گریجویشن مکمل کی۔
سال 1988 میں شاہ رخ خان نے چھوٹے پردے کے سیریل فوجی سے بطور اداکار اپنے کیریئر کا آغاز کیا۔

سال 1991 میں شاہ رخ اپنے خوابوں کو پورا کرنے ممبئی آئے۔
عزیز مرزا نے شاہ رخ خان کی صلاحیتوں کو پہچانا اور انہیں اپنے سیریل سرکس میں کام کرنے کا موقع دیا۔
ان دنوں ہیما مالنی اپنی فلم دل آشنا ہے کے لیے دیویا بھارتی کے مقابل ایک نئے چہرے کی تلاش میں تھیں۔
جب شاہ رخ خان کو اس بات کا علم ہوا تو وہ اپنے دوستوں کی مدد سے اس فلم کے لیے اسکرین ٹیسٹ دینے گئے اور انہیں منتخب کرلیا گیا۔

اسی دوران شاہ رخ کو فلم دیوانہ میں کام کرنے کا موقع ملا۔
رشی کپور جیسے تجربہ کار اداکار کی موجودگی میں بھی شاہ رخ خان نے اپنی زبردست اداکاری سے شائقین کو اپنا دیوانہ بنالیا جس کے لیے انہیں فلم فیئر کی جانب سے فلم فیئر نئے اداکار کا ایوارڈ بھی ملا۔
اس دوران ہدایت کار جوڑی عباس-مستان کی نظر شاہ رخ خان پر پڑی۔
اس وقت وہ انگریزی کے نوبل .. اے کس بیفور ڈیتھ.. پر ایک فلم بنارہے تھے۔
اس فلم میں شاہ رخ خان کا کردار گرے شیڈز لئے ہوئے تھا۔
شاہ رخ نے اسے ایک چیلنج کے طور پر لیا اور اس کے لئے راضی ہوگئے۔
سال 1993 میں ریلیز ہونے والی فلم بازی گر سپر ہٹ ثابت ہوئی اور وہ کافی حد تک انڈسٹری میں اپنا نام بنانے میں کامیاب ہوگئے۔

جاری یواین آئی۔
الف الف
Entertainment
جاگرن فلم فیسٹیول کا حصہ بن کر انتہائی اعزاز محسوس کر رہا ہوں: پنکج کپورپرینکا چوپڑا نے نیویارک میں نک جونس کے ساتھ پنجابی دعوت کا لطف اٹھایا
پرینکا چوپڑا نے ’سیٹاڈیل 2‘ کی شوٹنگ مکمل کرلیششی کپور نے رومانوی ہیرو کے طورپر شناخت بنائی65 سال کے ہوئے بومن ایرانی
منور فاروقی نے ماریشس میں فرسٹ کاپی کی شوٹنگ مکمل کی

29 Nov 2024 | 4:57 PM

ممبئی، 29 نومبر (یواین آئی) منور فاروقی نے اپنی ویب سیریز فرسٹ کاپی مکمل کر لی ہے فرسٹ کاپی کا آخری شیڈول ماریشس کے شاندار مقامات پرشوٹ کیاگیا، جواس دلچسپ پروجیکٹ کا ایک بہترین اختتام تھا منور نے فرسٹ کاپی کے ساتھ اداکاری کی دنیا میں قدم رکھا ہے، یہ ایک سیریز ہے جو ان کی ورسٹائلٹی کے ایک نئے پہلو کو اجاگر کرنے کا وعدہ کرتی ہے  شوٹنگ کے آخری دن کی ایک تصویر پہلے ہی وائرل ہو چکی ہے، جس میں کاسٹ – منور فاروقی، کرسٹل ڈیسوزا اور آشی سنگھ – ایک کشتی پر آرام کرتے ہوئے، دوستی اور خوشی کا اظہار کرتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔

see more..